اللہ تعالیٰ اُستادِ محترم کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے🤲🏻⚡ آمین آمین یارب
@gulabfoundation6440
16 күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ ﷲ وبرکاتہ استاد محترم و مکرم۔ رب العزت آپ کو سلامت و عافیت میں رکھے۔ استاد محترم میری رب سے دعا ہے کہ میری عمر بھی آپ کو لگے۔ آمین یا حی یا قیوم و ﷺ
@SarahQ2008
14 күн бұрын
Sheikh Sahib, Assalam o alaikum wrbt. JazakAllah khaire for your correction regarding the dua in Surah Yusuf, 101. I have been making that dua since long time with زیر on word Fatir. I am glad you checked it and I confirmed with Quran again. It has a زبر۔ JazakAllah khaire
@tabassumbano9110
16 күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 shekh mohtarm
@aishaprincess7407
16 күн бұрын
آمين آمين سوم آمين
@tabassumbano9110
16 күн бұрын
@@aishaprincess7407shukriya sis
@Uzma_Hayat
16 күн бұрын
اسلام وعلیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت و تندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین
@sajidkhanjadoon6408
16 күн бұрын
اللہ کریم شیخ محترم آپ پہ اور آپکی فیملی پہ اپنی بے حساب رحمتیں اور سلامتی نازل فرمائیں اور اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@aishaprincess7407
16 күн бұрын
اللہ کریم شیخ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
@rimshakousar4643
16 күн бұрын
جو ایک بار خواب بھیجتے ہیں انھیں خواب کی تعبیر نہیں ملتی
@ArifatSheikh-bn5tf
16 күн бұрын
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم الله تعالٰی آپ کو اور آپ کی ساری فیملی کو سلامت رکھے آمین، اللہ رب العزت آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے آمین، یا رب
@UmeUbaidullah
16 күн бұрын
معزز لائیو چیٹ ممبرز۔۔۔۔🌟 لائیو چیٹ آپ سب کی سہولت کے لیے ہے۔🌟 لیکن اگر آپ سب رولز فالو کریں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں تو بہت سے ممبرز کے لئے آسانی ہو سکتی ہے۔ ▪︎اور شیخ محترم زیادہ خوابوں کی تعبیر بیان کر سکیں گے۔ ▪︎خواب بار بار کمنٹ کرنے سے سب کو پریشانی ہوتی ہے۔ ▪︎ اور شیخ محترم کا ٹائم ضائع ہوتا ہے ۔۔۔
@UmeUbaidullah
16 күн бұрын
▪︎اس لیے۔۔خواب صرف ایک بار اردو میں مختصر اور واضح الفاظ میں کمنٹ کریں ۔ ▪︎اور کوشش کریں کہ دونوں پارٹس اکٹھے کمنٹ ہوں۔ ▪︎ آپس میں بحث سے گریز کریں۔ ▪︎ پرسنل چیٹ کو ریموو کر دیا کریں ۔
@UmeUbaidullah
16 күн бұрын
اللہ رب العزت ۔۔۔سب ممبرز کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے آمین۔۔۔۔۔۔🌟
@ArifatSheikh-bn5tf
16 күн бұрын
امی عبیداللہ الله پاک آپ سے راضی ہو آپ خیر بانٹنے والی ہو
@munazzakiran9999
16 күн бұрын
بارک اللّہ فی عمرک وعملک آمین ثم آمین 🤲🏻🌹 جزاکِ اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ آمین۔💐
@NaseemWaraich-xg1sz
16 күн бұрын
🙏🤲🌺❤️
@UmeUbaidullah
16 күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سیشن نمبر۔۔۔۔525 1:48:12 ■لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی۔۔۔۔۔۔ شازیہ حنیف ۔۔۔حمدہ رحمان ۔۔۔مریم شوکت ۔۔۔ام حسن ۔۔۔مہوش ۔۔۔ثانیہ۔۔۔ ماریہ ۔۔۔رمشا کومل۔۔۔۔۔ نور فاطمہ۔۔۔۔ محمد ارسلان ۔۔۔وردہ البیضا۔۔۔۔مسز حاشر۔۔۔ ہنی انصاری۔۔۔ روزینہ شعیب ۔۔۔۔مصباح۔۔۔ پرفیکٹ کیپچر ۔۔۔۔عائشہ اکرم۔۔۔ مزمل ۔۔۔محمد ۔۔۔عائشہ نور۔۔۔ اللہ رب العزت۔۔۔شیخ محترم کو خیریت وعافیت وسلامتی میں رکھے آمین۔۔۔۔💫
@MahelakaFirdos-cs9xu
16 күн бұрын
آمین ثم آمین یا رب
@aishaprincess7407
16 күн бұрын
آمين سوم آمين
@SheikhNadeem-gt3hy
16 күн бұрын
Ameen sum ameen
@ArifatSheikh-bn5tf
16 күн бұрын
@@aishaprincess7407الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہو بیٹا اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے آمین، یا رب
@tabassumbano9110
16 күн бұрын
Jazak Allah khair dear sis 😊
@khalidaaslam8172
16 күн бұрын
G hadia hmy tabeeeeer ne milti jo brbr khawab bejty hy shaikh muhtrm ko un ke tebeer ne deni chahy
@perfectcapture8774
16 күн бұрын
لائیوچیث میں خواب سینڈ کر کے چیک کیا کریں اگر خواب غائب ہو تو دوبارہ بھیجا کریں یہ بھی چیک کر لیا کریں کہ تعبیر دے تو نہیں دی
@ummesaad1988
16 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@user-wg4if1ll8u
14 күн бұрын
Live khawaboo kii tabeer m sheikh sahib kis din off hoty hn
@rimshakousar4643
16 күн бұрын
جو لوگ ایک سے زیادہ بار خواب بھیجتے ہیں ان کی تعبیر نہیں کرنی چاہئے شیخ صاحب کو
@ismailarfan7549
16 күн бұрын
اسلام وعلیکم ،میں انشاء اللہ اپنی بیٹیوں کو آ پ کی باتیں بتاؤ ں گی اللہ ان کے مقدر اچھے کریں آ مین ثم آمین
@UmeUbaidullah
16 күн бұрын
ان شا ءاللہ آمین آمین
@user-wg4if1ll8u
16 күн бұрын
Kia sheikh sahib live e khaboo kiii tabeer btaty ha what's app py niii btaty ha
@UmeUbaidullah
15 күн бұрын
خوابوں کی تعبیر۔۔۔۔۔لائیو ٹرانسمیشن میں بتاتے ہیں۔۔۔شیخ محترم۔۔۔۔
@wasilchohan3148
16 күн бұрын
میں کافی دنوں سے پوچھ رہی ھوں لائیو چیٹ پر مگر کامیاب نہیں ہو رہی 😢
Пікірлер: 34