اللہ كريم ہمارے شیخ صاحب کےوقت میں برکتیں ڈالے آمین یارب🌾
@مبشرہ
9 күн бұрын
🌻السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔اللہ رب العزت۔۔۔شیخ محترم کو۔۔انکی فیملی کو صحت ،عافیت، سلامتی والی بہترین حالت میں رکھے آمین🌻 🌻🌻🌻
@itrul_jannah
14 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ کریم آپکو بےشمار عزتوں اور نعمتوں سے نوازے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اُستادِ محترم👑👑
@MahelakaFirdos-cs9xu
14 күн бұрын
آمین ثم آمین
@ShaziaArshad-fl9wy
13 күн бұрын
السلام علیکم میری پیاری سسٹر جی میرا اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین شیخ محترم کے لئے بہت زیادہ برکت کی دعائیں ہیں کافی دنوں سے کسی پریشانی میں ہوں اس لئے شکریہ ادا نہیں کر سکی اپ نے میری خواب بیان کی پیاری سسٹر بہت ہی اچھی تعبیر ملی الله پاک اپ کو وہ عطا فرمائے جو اپ تمنا کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا
@UmeUbaidullah
13 күн бұрын
آمین آمین آمین اللہ تعالٰی اپ کی ساری پریشانیوں کو خوشیوں سے بدل دے ۔آمین
@AmeerHamza_z6m-q7o
14 күн бұрын
اسلام علیکم استاد محترم اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو سلامت رکھے اور صحت وتندرستی اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
@sajidkhanjadoon6408
14 күн бұрын
اللہ کریم شیخ محترم آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور اللہ پاک آپ کی خدمات پہ اپنی بلند شان کے مطابق دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@sajidkhanjadoon6408
14 күн бұрын
اللہ کریم پیاری بہن حفصہ کو ہمیشہ اپنی عافیت میں رکھیں اللہ پاک انکو خیر و برکت عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@umme_hasnain859
14 күн бұрын
آمین آمین۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔آپی
@MahelakaFirdos-cs9xu
14 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم اللہ کریم اپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یا رب
@Muzammil-l2u
14 күн бұрын
شیخ محترم اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے علم و حکمت اور عزت میں مزید اضافہ فرمائے اور آ پ اسی طرح خیر کے کام کرتے رہیں ہمیں آ پ سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے اللّٰہ کریم آ پ کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Zainab-r9b
13 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@MUBASHARA-zz7mp
13 күн бұрын
آمین یارب العالمین🌷
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
📢📢 السلام علیکم و رحمتہ اللہ خوابوں کی تعبیر چینل کا 🌠 تجوید پلین۔۔۔۔فیمیلز کےلئے جلد لانچ ہونے والا ہے۔ ان شا ءاللہ۔ سب Female ممبرز ready ہو جائیں ۔۔۔ قران کے ساتھ ۔۔۔۔۔🌟 اپنی آوازوں کو خوبصورت بنانے کےلئے۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔۔
@sajidkhanjadoon6408
14 күн бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ بارک اللہ فی
@AjwazaibAjwazaib
14 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@AjwazaibAjwazaib
14 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ام عبید اللہ بہن کیا طریقہ کار ہوگا کس طرح تجوید پڑھایا جائے گا اور ان شاءاللہ کب؟
@AjwazaibAjwazaib
14 күн бұрын
@@UmeUbaidullah ان شاءاللہ ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین اور سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
@perfectcapture8774
14 күн бұрын
سسٹر میں بھی شامل ہونا چاہتی ہوں میرا نام سمیرا عمر 50 سال بیوہ
@UzmaHayat-s8p
14 күн бұрын
اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@qasimidrees3150
14 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی استاد محترم کے علم میں اضافہ فرمائے امین
@AmeerHamza_z6m-q7o
14 күн бұрын
اسلام علیکم آپی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
@UmeUbaidullah
13 күн бұрын
آمین آمین وایاکم
@Muzammil-l2u
14 күн бұрын
ام عبیداللہ سسٹر اللّٰہ آ پکو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے آ پ چینل کے لیے بہت اچھے طریقے سے کام کر رہی ہیں
@UmeUbaidullah
13 күн бұрын
آمین آمین وایاکم
@MUBASHARA-zz7mp
13 күн бұрын
آمین یارب العالمین🌸🌸🌸
@AjwazaibAjwazaib
9 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@tabassumbano9110
14 күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤲🤗 ustad Mohtarm 🤗
@MUBASHARA-zz7mp
9 күн бұрын
🌸شیخ صاحب🌸
@shanif910
14 күн бұрын
Masha Allah, sheikh sahb Allah talla ap ko buht ajar dain or mjy b tofeeq dain aisy quran parhnh ka
@muslimaa621
14 күн бұрын
Allah kareem ap sab per apne rahmat ki barish kare jo mushkilaaat apki zindagi mai hain wo sab asan hun Ameen
@MahelakaFirdos-cs9xu
14 күн бұрын
آمین آمین آمین 💫💫💫
@MahelakaFirdos-cs9xu
14 күн бұрын
اللہ اپ کو ہر خوشی عطا کرے پیاری ❤ آمین
@muslimaa621
14 күн бұрын
@@MahelakaFirdos-cs9xu Ameen piyari... ❤
@ArifatSheikh-bn5tf
14 күн бұрын
آمین آمین ثم آمین
@ArifatSheikh-bn5tf
14 күн бұрын
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسلمہ اللہ رب العزت اپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
@MunawarHusain-gc1sw
14 күн бұрын
اسلام علیکم استاد محترم آ ج آ پ نے میرے خواب کی تعبیر بتای الحمدللہ میں بہت خوش ہوں آ پ میرے لیے دعا کرین اللہ پاک مجھے نیک صالح اولاد سے نوازے امیین اللہ پاک آ پ کو جزاے خیر دے آ میین
@UmeUbaidullah
13 күн бұрын
آمین آمین
@MUBASHARA-zz7mp
13 күн бұрын
آمین یارب العالمین🌷
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ سیشن نمبر۔۔۔568 1:11:44 🌠 لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب بیان ہوئے۔ فردوس۔۔۔قانتہ۔۔۔ مجید شہزاد ۔۔۔۔قران اکیڈمی ۔۔۔۔ارم ناز۔۔ شازیہ حنیف۔۔Taha۔۔۔۔ sun light.... اقرا۔۔۔۔منور حسن۔۔۔۔ دانیہ ۔۔۔۔۔زہرا خان ۔۔۔۔۔عروبہ۔۔۔۔ بلال۔۔۔۔ حورین خان۔۔۔۔ علیزہ خان۔۔۔۔ سدرہ سرور ۔۔۔۔۔عمر۔۔۔ کنول۔۔۔ کائنات۔۔۔
@tabassumbano9110
14 күн бұрын
Jazak Allah khair dear sis 🙆
@دانية-ص3و
14 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة اللہ ام عبيده ❤ میں دانیہ شیخ محترم نے میرے سے جب سوال پوچھا تو تب میں مدرسہ میں تہیں مجھے اندازہ نہیں تہا کہ اپ میری خواب اج ایڈ کریں گی 😢 اب کیا ہو گا میری خواب کی تعبیر کا ؟ جواب یہ ہے کہ میری والدہ نے والد کے بعد شادی نہیں کی
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
@@دانية-ص3و اپ۔۔۔۔ایک دو سیشن تک کوئی اور خواب پوچھ لیں۔۔۔ شکریہ
@دانية-ص3و
14 күн бұрын
@@UmeUbaidullah جي ٹہیک جزاک اللہ خیر الجزاء 🩷 کیا یہ والی خواب پہر سے پوچھ سکتی ہوں ؟
@UmeHassaan-01
13 күн бұрын
عمر 49 سال۔3 بچے۔رمضان کےشروع ہونے سے چند دن قبل خواب دیکھا ہے۔(بیٹی کا جہاں رشتہ کرنا چاہ رہی ہوں)شام کا وقت ہے، لڑکا اپنی بہن کیساتھ میرےگھر آتا ہے۔ میں اپنی بیٹی سے کہتی ہوں کہ یہ اچانک آ گۓ ہیں اور میں نے کوئ تیاری نہیں کی ہوئ، یہ اب اوپر والے کمرے میں زمین پر ہی سوئیں۔ لڑکا اور اس کی بہن زمین پر سوجاتے ہیں۔ اسی کمرے میں، میں بھی لیٹتی ہوں۔دیکھتی ہوں کہ لڑکے نے میرے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی پکڑی ہوئ ہے۔(سین بدلا)دن چڑھ رہا ہے۔میں نے کھیر بنائ ہے اور لڑکے کو پیالے میں کھیر ڈال کر دی ہے۔لڑکا کھیر کھا رہا تھا۔ (بیٹی ٢٢ سال کی ہے) شہر: شیخوپورہ
@BintEAlNoor
14 күн бұрын
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ محترم اللہ آپ کو ہر مصیبت آفات سے محفوظ رکھے آمین یا ربّ العالمین شیخ محترم میں نے صبح ہے خواب دیکھا کے میں آپ کو وائٹ جوڑا استری کر دیتی ہو آپ کہتے ہو صحیح نہیں پھر سے کر دو میں پھر سے کر دیتی ہو آپ کو۔۔شیخ محترم آج آپ نے وہی جوڑا پہنا ہوا ہے جو میں نے خواب میں دیکھا۔یہی جوڑا وائٹ تھا۔۔اللہ اکبر
@49532
12 күн бұрын
Sir , chat call ki voice bilkul bhi clear nahi hoti hai. Please Mike laga kar call karne bolen
@aishaprincess7407
14 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة الله.
@MahelakaFirdos-cs9xu
14 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@rahatakhtar1006
13 күн бұрын
kya aaj live program nhi hoga?
@Ezakhan99072
14 күн бұрын
Ammi age 50 Kpk city - Nowshera
@Ezakhan99072
14 күн бұрын
کنواری 30 امی نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہے امی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سے اگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
@@Ezakhan99072 خواب کس کی ہے۔۔؟؟
@lucky-pd5db
14 күн бұрын
Asslam o alikum. ...
@rahatakhtar1006
14 күн бұрын
عمر 50بچے3ایک جگہگاے شبح ہو رہی ہے بیٹی وہاں پر رک کے زبح ہوتے دیکتی ہے پھر وہ گم ہو جاتی ہے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک گھر میں ہے مجھے وہ اندر نہی جانے دیتے
@rahatakhtar1006
14 күн бұрын
1:39:46
@rahatakhtar1006
14 күн бұрын
اس گھر کے افراد مجھے اندر نہی جاے دیتے پھر سب مرد جنھوں نے سفید پگڑیاں پہنی ہوتی ہیں گھر سے باہر جاتے ہیں تو وہاں ایک عورت مجھے کیتی ہے کہ جلدی سے اندر جا کر اپنی بیٹی کو لے جاومیں اندر جستی ہوں تو وہ ارام سے فرش پر بیٹھی کھیل رہی ہے میں جلدی سے اسے لے کر اس گھر سے باہر لے آتی ہوں
@rahatakhtar1006
14 күн бұрын
حقیقت میں بیٹی کی عمر 24سال ہے شادی نہی ہوی خواب میں وہ 2یا 3سال کی نظر آتی ہے وہ گھر مینے اصل میں دیکھا ہوا ہے باقی تمام افراد نا معلوم ہے خواب میں میں بیٹی کے گم ہونے پر آنسوں کے ساتھ روتی ہوں
@rahatakhtar1006
14 күн бұрын
وہ گھر میرے میکے کے گھر کے بلکل ساتھ ہے
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
🌠 ائندہ سیشن میں ان ممبرز کی خواب شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔ان شا ءاللہ فوزیہ بتول ۔۔۔۔عبداللہ صمد ۔۔۔ٹیسٹی ٹپس۔۔۔ precious path... منزہ کرن ۔۔۔۔اصفہ حسین۔۔۔ شائستہ کوثر ۔۔۔ انجوائے فیشن۔۔۔۔ تہمینہ خان ۔۔۔۔منال فاطمہ ۔۔۔۔امینہ راجپوت S. A ....صبا.... فاطمہ فاطمہ ۔۔۔۔حافظ مقصود عالم۔۔۔۔ بانو بدر ۔۔۔۔سکینہ افضل ۔۔۔۔ماہم۔۔۔۔ فیصل ریاض۔۔۔۔ مریم شوکت۔۔۔ صائمہ ملک۔۔۔۔ مریم لاریب۔۔۔ وردۃ البیضا۔۔۔طاہرہ شاہین ۔۔۔ام سارہ۔۔۔ بنت اسلام ۔۔۔ثریا بانو۔۔۔۔ محمد مظہر۔۔۔ عائشہ خان۔۔امیر محمود۔۔۔مہرین۔۔۔
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
مکمل سٹیٹس کے بغیر۔۔خواب شامل نہیں کی جاتی۔۔۔
@muntehaejaz680
14 күн бұрын
@@UmeUbaidullahsister Mera Naam nhi likha apny
@SarahQ08
14 күн бұрын
جزاک اللہ خیر ام عبیداللہ ❤
@muntehaejaz680
14 күн бұрын
@@UmeUbaidullahsister ap mujy reply ku nhi krti
@Ezakhan99072
14 күн бұрын
کنواری 30 امی نے مجھے دیکھا کہ میں ان کے پیچھے چل رہی ہوں اور میں نے بہت میک اپ کیا ہے امی سوچتی ہے اس نےاتنا میک اپ کیوں کیا ہے وہاں اس جگہ اندھیرا ہوتا ہے پھر وہاں سے اگے جاکر روشنی ہو جاتی ہے
@htt946
14 күн бұрын
Age 30 unmarried female khwab mein apne choti kholti hun to us mein se chhipkali nikalti aur zameen par girti hai aur ek mota syaah rang sanp mujhe kaat leta uske baad ek bahot khtarnaak janvar nazar aata
@muslimaa621
14 күн бұрын
Urdu mai khuwab likhen
@walisheikh1034
14 күн бұрын
اسلام و علیکم عمر 24 سال غیر شادی شدہ خواب دیکھا میں اپنے بڑے بھائی کے ساتھ سڑک پر جا رہے ہیں کہ اوپر پل سے نیچے گندم کی فصل میں کھائ ہوتی ہے اس گندم کی فصل میں گر جاتے ہیں
@UmeUbaidullah
14 күн бұрын
شہر۔۔بہن بھائی کا بھی بتائیں
@walisheikh1034
14 күн бұрын
City Lahore. Bhai shadishuda hai @@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah
13 күн бұрын
آپکی خواب کلئر نہیں۔۔۔
@Ayeshashahid5
14 күн бұрын
عمر 18 سال غیر شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہوں کہ میں اور میری والدہ اپنے پرانے گھر جاتی ہیں جہاں ہم اور میرے تایا چچا ساتھ رہتے تھے جب ہم دروازہ کھول کے اندر داخل ہوتے ہیں تو دیکھتی ہوں سامنے سے تایا لوگ آ رہے ہیں میں والدہ کو کہتی ہوں یہ گھر کے حصے کی بات کریں گے پر وہ کچھ بھی نہیں کہتے میں پھر جب صحن میں پہنچتی ہوں تو وہاں میں اپنے دو تایا زاد بھائیوں کو دیکھتی ہوں جس میں سے بڑے بھائی(شادی شدہ )کے نکاح کا فنکشن ہوتا ہے ان دونوں کے ہاتھ میں کچھ تازہ پھول ہوتے ہیں اور کچھ سوکھے ان کا چھوٹا بھائی مجھے کہتا ہے یہ سوکھے پھول تائی کی فوتگی کے ہیں اور پھر مجھے ہنس کے دیکھ کر چلے جاتے ہیں میں سوچتی ہوں کہ یہ کہہ کر گئے ہیں کہ لوگوں پر تازہ پھول پھینکنے ہیں سوکھے نہیں۔ اور پھر میں اپنے کمرے میں داخل ہوتی ہوں تو دیکھتی ہوں میرا سارہ ننیال اندر موجود ہے اور سب سفید کپڑوں میں موجود ہیں میں بھی اور باقی تایا وغیرہ بھی۔
Пікірлер: 107