اسلام علیکم استاد محترم اللّہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین
@ranajamshaidranajamshaid7494
20 сағат бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
السلام علیکم سیشن نمبر۔۔۔۔576 1:46:50 🌠لائیو چیٹ ممبرز جنکے خواب بیان ہوئے۔۔۔۔۔ رفعت محمود۔۔۔ گڑیا ۔۔۔بنت شریف۔۔۔ نازی ۔۔۔لائٹ ۔۔یشعل ۔۔۔ زوجہ نعیم ۔۔۔۔ثانیہ ملک۔۔۔ ام ہانی۔۔۔ مسلمہ۔۔۔ ام ابیہا ۔۔۔ بنت جمیل ۔۔۔۔رمشا کومل۔۔۔ ماہم عباس۔۔۔۔ عروہ شفیق ۔۔۔ مروا ۔۔۔۔قاریہ امنہ حفیظ۔۔۔ عظمی حیات۔۔۔ سارا۔۔۔
@tabassumbano9110
Күн бұрын
Jazak Allah khair dear sis 🙆
@SarahQ08
Күн бұрын
جزاک اللہ خیر ام عبیداللہ
@sara-nf9lr
Күн бұрын
اسلامو علیکم آپ کیسی ہیں اب لائیو چیٹ کون پڑھتا ہے اور کیا سب کی پڑھی جاتی ہے؟ میں کافی ٹائم بات لائیو چیٹ پر آئی ہوں ۔ آپ مجھے بتا دیں کہ اسی طرح لائیو چیٹ میں میسج کرنا ہوتا ہے ۔؟جزاک اللہ؟کیا میں ابھی خواب لکھ کر بیجو؟
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
سارہ۔۔آپ خواب کمنٹ کریں۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی اپکو خیریت سے رکھے۔آمین
@aleenaali-r6y
14 сағат бұрын
@@UmeUbaidullah shame on u tmny Mera khwab sahi sy nhi btaya lanat ho tm py
@tabassumbano9110
Күн бұрын
Assalamu alaikum 🤲 Allah App ko acchi sehat day Aameen 🤲🤗🤗 ustad Mohtarm 🙏🏻🙏🏻
@itrul_jannah
Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ رب العزت شیخ محترم کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے آمین یا رب
@UmeUbaidullah
18 сағат бұрын
2:07:58 أستاد محترم کی رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔ 🌠جسکو اللہ تعالٰی اچھی خواب دکھاتے ہیں ۔ وہ اللہ کا شکر ادا کیا کریں۔ سب سے پہلے اللہ تو نے مجھے اچھی خواب دکھائی۔ تو استاد محترم کہتے ہیں۔۔%90 چانس ہے کہ وہی ہو جایا کرے گا جو استاد محترم۔۔۔خواب کی تعبیر میں بتاتے ہیں ۔ ان شا ءاللہ
@umeali2216
Күн бұрын
Asalamualaikum wr wb seikh sb Allah apk risaq main barkat ata farmaee Ameen.Allah apko hamesha khush rakhy Ameen
@UmeUbaidullah
18 сағат бұрын
السلام علیکم سیشن نمبر 576 16:40 🌠 اللہ تعالی کی محبت کو دل میں محسوس کرنے کے لیے ۔۔۔ استاد محترم نے دعا کا طریقہ بتایا ۔ دعا میں یہ کہا کریں کہ اللہ میرے دل میں ایمان کو رسوخ کا درجہ دے ۔ ایمان اور بڑھا دے۔ کبھی بھی یہ دعا نہ کریں کہ یا اللہ میں گمراہ ہوں اور مجھے ہدایت عطا کر۔ ہدایت کی بہترین دعا سورہ فاتحہ میں موجود ہے۔ اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔ اے اللہ سیدھے راستے پر قائم رکھنا۔ آمین آمین آمین
@lucky-pd5db
Күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته شیخ محترم بھای باھر کے ملک ھے اس کے روذگار کے لیے دعا کر دیں جزاك الله
@fatimamunir5046
Күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عمر بایس کنواری مسجد نبوی میں بیٹھی ہو ہاتھ میں کوئی کھانے کی چیز ہے ایک مچھلی آکر اپنا منہ لگا کر کھاتی رہی اور بڑی ہو گئی پھر میں کھڑی ہوئی تومچھلی پیچھے ہٹتی ہے اور بہت سا صاف پانی مچھلی کے منہ سے نکلتا ہے فرش پر اور اس سے پیاری سی خوشبو آرہی مچھلی مچھلی پھر چھوٹی ہو جاتی ہے پفر فش کی جیسی اور خواب کے باقی حصّوں میں بھی سمندر مچھلیاں دیکھی 🌸
@Mehreen-ko9qn
16 сағат бұрын
عمر 21 سال غیر شادی شدہ خواب دیکھا میں میری امی بہن اور کزن جہاں بھی جاتے ہیں میری بھابھی کی بہنیں اور چچی ہمارے پیچھے پیچھے آتیں ہیں اور میری کزن غصہ کرتی ہے دوسرے خواب میں دیکھا کہ میرا بھائی ہمارےگھر کے سٹور روم جس میں اناج اور بہت سارا سامان رکھا ہے اس کمرے کے پردے اتار کر میری بھابھی کے میکے ایک کمرے میں لگا دیتا ہے میں اور میری بہن یہ دیکھ کر پریشان ہوتی ہیں اور پردے اتارنے کی کوشش کرتی ہیں۔
@UmeUbaidullah
18 сағат бұрын
1:24:15 19 سالہ لڑکا غیر شادی شدہ ■خواب ۔۔۔۔دیکھتا ہوں میں بیڈ پر لیٹا ہوا ہوں۔بیڈ کی ایک سائیڈ پر شیخ محترم بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کرایت الکرسی کا دم کرو ۔ ■تعبیر۔۔۔۔۔دل پر سٹریس ہے۔۔۔سٹریس کی وجہ سے دل کمزور ہو گیا ۔سٹریس ۔۔شیطان نے طاری کیا ہوا ہے۔ اسکے لئے آپ رقیہ کروائیں۔
@binteAsghar62
Күн бұрын
اسلام وعلیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
@UmeUbaidullah
18 сағат бұрын
2:04:10 🌠 اللہ تعالٰی نے اپنے بہت سےخاص بندوں کو دوسروں پر علم وتقوی،حکمت و فراست اور بہت سی چیزوں کے لحاظ سے فضیلت دی ہوئی ہے۔ ■ استاد محترم نے بتایا۔۔۔۔ جب اپ کسی بڑے عالم سے بات کرو گے کہ دنیا میں اللہ رب العزت نے کسی کسی بندے کو عام بندوں سے ہٹ کر علم اور فراست دی ۔۔۔یا اللہ دے سکتا ہے۔؟ تو عالم کہے گا ۔۔۔۔۔ اللہ دیتا ہے اور اللہ نے دی ہے۔ اور ان میں ایک استاد محترم ہیں۔ اس میں استاد محترم کا کوئی کمال نہیں کمال۔تو رب تعالٰی کی ذات کا ہے۔ وہ جسے چاہے۔۔خاص کر لے۔۔ سبحان اللہ العظیم
@SarahQ08
3 сағат бұрын
سبحان اللہ ۔ اللہ سبحان و تعالی شیخ محترم اور ام عبیداللہ کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں ۔آمین
@UmeUbaidullah
Сағат бұрын
@@SarahQ08 آمین آمین وایاکم۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی اپ سے خوب راضی ہو۔ ہمیشہ خوش رہیں آمین
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
حفصہ پنڈی ۔۔۔عائشہ لاہور۔۔۔ انس بھٹی۔۔۔ احسان الحق۔۔۔سلمی۔۔۔ثمن۔۔۔مصباح۔۔۔۔۔عبدالرحمن مغل۔۔۔۔۔حمدہ رحمان۔۔۔۔۔سارہ۔۔۔۔۔ادیبہ خان۔۔۔۔صائمہ مرتضی۔۔۔۔امینہ ہارون۔۔۔۔کنول انعم۔۔۔۔ام۔ابراہیم۔۔۔۔۔روبینہ اقبال۔۔۔۔۔ساریہ۔۔۔۔ماریہ ساجد۔۔۔۔زینب۔۔۔۔۔ام حسن۔۔۔۔فاطمہ منیر۔۔۔۔۔غریدہ شفقت۔۔۔۔۔یاسمین ناز۔۔۔۔شمائلہ۔۔۔۔اصفہ نورین۔۔۔۔ام۔عبد الباری۔۔۔۔ آئندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب شامل کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔۔۔ ☝☝
@sarah-b7k7
Күн бұрын
عمر 37سال شادی شدہ خواب میں دیکھتی ہوں کے کوئی کہتا ہے کہ اس بار3 چا ند نظر آئینگے تو عید ہوگی میں آسمان کی طرف دیکھتی ہوں تو مجھے 2 بہت روشن اور چمکتے ہوئے چا ند نظر آتے ہیں اور ایک چاند کی بہت تیز روشنی دوسرے چاند پر پڑتی ہے تو مجھے محسوس ہوتا ہے جیسے ایک تا رہ دوسرے چاند میں سے ٹوٹ کر گرا ہو پھر سین چینج ہوتا ہے میری امی کہتی ہیں تمنے میری قمیض سہی سے نہیں سی اسکو ٹھیک کر دوں میں سوچتی ہوں ٹائم بھی بہت کم ہے کل کو عید بھی ہے پھر میں اس قمیض کی سلائی تھوڑی سی خراب ہوتی ہے اسکو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہوتی ہوں خواب مکمل
@sarah-b7k7
Күн бұрын
اُم عبیداللہ آپی میری خواب آپکو شو ہوئی?
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
@@sarah-b7k7 جی۔۔جی
@SaniaMalik-f7v
Күн бұрын
عمر 16سال غیر شادی شدہ حقیقت میں کچھ دن پہلے ایک فیملی میری بہن کا رشتہ دیکھنے آئی تھی بہن کی عمر 33سال مطلقہ ہے ابھی ان کی طرف سے کوئی رپلائی نہیں آ یا میں نے خواب دیکھا کہ میری بہن جس کا رشتہ دیکھنے آئے اور دوسری بہن 22سال غیر شادی شدہ ان کے گھر گئی ایک غیر شادی شدہ ہےاکیلی واپس آ کر بتاتی ہے دوسری بہن جس کا وہ رشتہ دیکھنے آ ئے وہ فوت ہو گئی ہے اسے کسی نے مار دیا ان کی کسی کزن نے ماردیا وہ صحیح نہیں بتا رہی تھی کس نے مارا ہے تو میں بہت پریشان ہو جاتی ہوں
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
@@SaniaMalik-f7v آپکے خواب کی تعبیر بیان ہو چکی ہے۔۔ثانیہ۔۔
@ZzzZzz-ke5nd
13 сағат бұрын
Aoa session k liye voice message kiya tha but no response
@UmeUbaidullah
10 сағат бұрын
@@ZzzZzz-ke5nd کہاں سے ہیں اپ؟؟
@UmeUbaidullah
10 сағат бұрын
@@ZzzZzz-ke5nd کس چیز کے لیے سیشن لینا چاہتی ہیں۔۔۔۔ کل لائیو چیٹ میں بات کریں۔۔۔شکریہ
@Nasree78615
Күн бұрын
❤️💐❤️🤲🤲🏽🌹🌼☝️
@AsmaAkran
Күн бұрын
عمر ٢٧سال کنواری میری دوست نے کالے رنگ کا سفید دھاری دار عبایا پہنا ہوتا میری دوست بائیک چلاتی ہے اور اس دوست کا بھائی اسکے پیچھے بائیک پر بیٹھا ہوتا ہے دوست کنواری ہے اور اسکے بھائی کے رشتے کی بات چل رہی ہے
@AsmaAkran
Күн бұрын
Api kindly mera khwab note kr lejea mn apni trun ka wait kro gi
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
بھائی کی عمر؟؟
@AsmaAkran
21 сағат бұрын
بھائی کی عمر 29سال دوست کی عمر 27سال
@SaniaMalik-f7v
Күн бұрын
آ پی میرا خواب بھی نوٹ کر لیں میں نیو ممبر ہوں
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
آپکے خواب کی تعبیر بیان ہوئی ہے اج۔۔۔
@SaniaMalik-f7v
Күн бұрын
@@UmeUbaidullah thanks api
@UmeUbaidullah
Күн бұрын
ائندہ سیشن میں ان ممبرز کے خواب شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ان شا ءاللہ۔ نسرین ارشاد۔ حور العین.... جویریہ فیصل.... فوزیہ قاسم... محمد عثمان ....مہرین اسلام... احسان الحق... نمرہ ذوالفقار۔۔۔ مسز جٹ ۔۔۔brands hub۔۔ حفصہ احمد لاہور ۔۔۔۔امیر حمزہ۔۔۔ ام محمد ۔۔۔سحرش ۔۔۔عائشہ عمر۔۔۔ لائف لیسن۔۔۔ بنت اسلام۔۔
@SarahQ08
Күн бұрын
جزاک اللہ خیر ام عبیداللہ ۔اللہ آپ کو عزتوں سے نوازیں۔ آمین ام عبید اللہ، تعبیر تو سمجھ نہیں آئی، میرے بچے بہت چھوٹے ہیں، ابھی انکی شادی نہیں ہو سکتی، دوسرا خواب میں سسرال والوں کا ذکر نہ تھا، میں تو شادی کے بعد سے الگ ہوں، سسرال کا کوئی دخل نہیں شروع سے۔ خواب میں میری کزن تھی، جس سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں بہت سالوں سے
Пікірлер: 53