#khiskpura #mirpurkhasbazar #khiskpurapazar #cheapprice
کھسک پورہ میرپورخاص یہاں کبھی گھاس منڈی ہوا کرتی تھی ایک پرانا بازار ہے لیکن اب یہاں گھاس نہیں بلکہ گھریلوں اشیاء کی چیزیں پنسار پرچون کپڑا جوتے کاسمیٹک مصنوعات کی دکانیں ہیں اور کافی عرصے سے خواتین کیلیے شاپنگ کا پہلا آپشن ہے اب میرپورخاص میں کچھ جدید شاپنگ سینٹر بھی بن چکے ہیں لیکن کھسک پورہ کی اہمیت اب بھی قائم ہے کیونکہ نسبتاً جدید شاپنگ مال کے یہاں باکفایت خریداری ہوجاتی ہے
subscribe me! New vedios everyday
/ @rjalimunawar
#khiskpura #bazar #oldmemories
Негізгі бет khisk Pura old Bazar, shopping center cheapest price, khiskpura Mirpurkhas
Пікірлер: 25