ڈی جی خان کے پہاڑی سلسلہ کوہ سلیمان میں موجود ایک جگہ جسے مقامی زبان میں (شیرغ ) یا ( نیلغ ) بھی کہتے ہیں اس جگہ پر جانے کیلئے ڈی جی سیمنٹ فیکٹری سے آگےمکمل کچہ راستہ اور زندہ پیر والی پہاڑی پٹی کو ایک تنگ راستے سے کراس کرنا پڑتا ہے جوکہ بہت ہی دشوار گزار اور خطرناک راستہ ہے جسے مقامی لوگوں نے اپنی استعمال کیلئے بنانا ہے شیرغ کا مقام خاصہ منفرد ہے وہاں زیر زمین پانی کے چشمے ہیں جن میں لوگوں نے بورنگ کر رکھی ہے جس سے قدرتی طور پر پانی نگلتا رہتا ہے اور پانی بلکل ٹھنڈا اور میٹھا ہے صاف شفاف پانی جہاں پر لوگ بارشی پانی استعمال کرتے ہیں وہاں چشمہ ایک نعمت کا درجہ رکھتا ہے ye jagah d g cement factory 🏭 se maghrib mein hai wahan tak jana ek off road adventure se bhara ek man-made track hai ye sirf motor 🛵 cycle se hi accessable hai sheeragh (شیرغ) balochi zuban mein dhodh ki nali ya ragh ko kehty hain
#nomadic_baloch #travel #vlog
Негізгі бет koh e suleman mein ek makam ''sheeragh'' methy pani k chammy nikalty hain
Пікірлер: 12