دنیاوی معاملات میں نہیں۔دینی معاملات میں صحابہ کی مکمل پیروی کی جائے گی میلاد منانے کو آپ دین کا حصہ قرار دیتے ہیں۔ثواب کا ذریعہ بتاتے ہیں ۔اور اس کی کوئی مثال سنت میں نہیں ملتی
@naveedhussain5697
4 күн бұрын
میلاد میں تلاوت ہوتی ہے۔ نعتیں پڑھی جاتی ہیں۔ حضور ﷺ کے خصائص بیان ہوتے ہیں۔ سلام پڑھا جاتا ہے۔ اور دعا مانگی جاتی ہے۔ اب اس میں کوئی ایک چیز بتا دیں جس کا ثواب نہ ہو۔ یا جو خلاف شرع ہو
@iamluckyboy7089
17 күн бұрын
Itna achhe se batate fir bhi ibleesh ki auald ko nhi samjh aata hai
@husnainrazaqadri
15 күн бұрын
Sahi fermaya ap ne
@Muhammadhamza-xo7tz
15 күн бұрын
@@husnainrazaqadri😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@GOUSEMOHIYUDDIN
14 күн бұрын
جسے سمجھ نا آئے وہی تو ابلیس کی اولاد ہے
@professormuddassirofficial8286
Жыл бұрын
سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت سے بڑھ کر کوئی نعمت اور خوشی نہیں ہو سکتی ،سوال یہ کہ مناییں کیسے ۔۔؟ دنیا کی مثالیں دین پر کیسے دی جاسکتی ہیں ،گاڑی پر سفر کرنے کو کوئی بھی ثواب کا کام نہیں سمجھتا، البتہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر جو نئے نئے طریقے ایجاد کیے گئے ان کو دین اور ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے ، کہا جاتا ہے محبت میں کرتے ہیں تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو محبت کے یہ طریقے کیوں نہ سوجھے۔ خدا را دین کی شکل نہ بگاڑییے ۔۔۔
@Aa-ob6ug
Жыл бұрын
Kya jahalat hai janab... Wo magaz kaisa hoga jo duniya ko alag aur deen ko alag batata hai..
@harazzaq4880
24 күн бұрын
پھر گاڑی کا سفر آپ گناہ سمجھ کر ہی کرتے ہوں گے
@professormuddassirofficial8286
24 күн бұрын
@@harazzaq4880 گاڑی کا سفر تو کوئی بھی گناہ یا ثواب اور دین کا کام سمجھ کر نہیں کرتا البتہ میلاد کے نام پر جو کام کیے جاتے ہیں اس کو دین سمجھ کر کیا جاتا ہے حالانکہ ایسا کچھ نہ تو آقائے دوجہاں کے زمانہ اقدسﷺ میں ہوا اور نہ ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے دور میں، عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو ہر دن ہر گھڑی اپنے جسم و جاں پر عمل سے دکھائیں، سنتوں پر عمل کر کے
@mathswisdom3981
Жыл бұрын
یہ علمی جواب ہئے ؟؟؟ انتہائ بودے دلائل -
@arsalansiddiqui2281
15 күн бұрын
آپ کا قصور نہیں۔۔
@quranintl490
12 күн бұрын
@@arsalansiddiqui2281بھائی یہ جتنی مثالیں دی جارہی ہیں سب ضرورت کی باتوں کی دی جارہی ہیں۔ جب کہ دین میں نئے کام کو بدعت کہا جاتا ہے۔
@TariqMahmood-gv3ue
17 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سید صاحب کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
@AhmedAli-mq5ri
16 күн бұрын
Ameen
@ayeshasultana3089
16 күн бұрын
Aameen
@sadeshwali260
15 күн бұрын
آمین یا رب العالمین بی جاہی صلی اللہ علیہ وسلم
@imranahmed1618
11 күн бұрын
Ameen
@Mani_Wri8es
Жыл бұрын
ہوائی جہاز ، ٹونٹیاں وغیرہ کو ہم دنیاوی ضرورت سمجھ کر استعمال کرتے ہیں دین سمجھ کر نہیں
@Aa-ob6ug
Жыл бұрын
Are wah kya samaj hai bhai😂😂 deen ka amal karne ke liye istamaal kiya aur deen nahi samjha.. Gazab ki magaz hai😂😂
@harazzaq4880
24 күн бұрын
آپ ٹونٹی ضرورت سمجھ کر کیوں کرتے ہیں؟ کیا آپ کے اس عمل سے سنت ضائع نہیں ہوتی؟ جس طرح آپ نے صرف سوالات کی فیکٹری لگا رکھی ہے، میرا بھی آپ سے سوال ہے کہ ٹونٹی کس صحابی رسول رضی اللّٰه عنہ نے استعمال کی؟ صحاح ستہ سے دلیل دیں۔ پھر اگر وضو کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں تو ایسی بدعت پر آپ کو کوئی ثواب ملے گا؟ صحاح ستہ سے دلیل دیں
@MuhammadSabiri-g7z
16 күн бұрын
❤❤❤
@MuhammadSabiri-g7z
16 күн бұрын
@harazzaq4880 سنت اور بدعت کا جب مقابلہ ہوجاءے تو کیا کرینگے
@irfansabir1874
15 күн бұрын
@@MuhammadSabiri-g7z ap Mahfil pr car me ja rahy han ya bus par, apko sawab mily ga? Car me 3000 ka petrol istamal howa swab hoga? Hadees ka reference Dan🤔
@NoorFatima-w2u2f
11 ай бұрын
یہ ھوتے ھیں عظیم پڑھے لکھے اور سلجھے ھوئے انسان تمام مخالفین کا کیسا علمی جواب دیا علامہ صاحب اپ پر اور اپکی تمام نسلوں پر تا قیامت رحمتوں کی برسات ھو تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@yaademadina656
9 күн бұрын
آمین
@MohsinBadauni
5 күн бұрын
بیشک بیشک🤗🤗
@KAMBOHDOTCOM
11 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی برکتیں بھلائیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@IjazAhmed-te2yi
16 күн бұрын
اللہ تعالیٰ شاہ جی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صل اللہ علیہ وسلم ♥️♥️♥️
@SaddamKhan-so1nm
2 жыл бұрын
Masha allah Allah hazrat ke darajaat buland tar farma
@ShahTurabulHaqQadri
2 жыл бұрын
Ameen
@akberkhan60khan61
Жыл бұрын
Ameen
@syedsaqlainshah6178
Жыл бұрын
Hazrath sahi farmaya,Bad Aqhida walon ko kitna bhi samjhao samajthe nahi.ALLAH Taa'la hum sub Muhammad Mustafa(SAWS)Ke sunaton per Amal karne ki nekh hidhayat farmaye.Ameen.
@yaas3837
Жыл бұрын
کچھ دن میں تو کرشمش بھی منانے لَّگو گے
@harazzaq4880
24 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ منکرین محفل میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ واٰلہ وسلم کہتے ہیں کہ ٹونٹی استعمال کرنا اور مسجد میں پنکھے لگانے کا تعلق نیکی سے نہیں۔ یعنی یہ لوگ انہیں گناہ سمجھ کر کرتے ہیں
@learnurduwithtariq
15 күн бұрын
سبحان اللّٰه! ❤ سبحان اللّٰه! ❤ ماشاءالله! ❤️
@ghulammohammadshah2590
Жыл бұрын
Arabs are still habitual of performing fasting on every Monday in the love of Prophet Pbuh as the day is referred to be the birth day of beloved Prophet pbuh. They are also habitual of serving Hajees with Qahwah or tea along with different kinds of fruits and other items in Masjidi Nabvi or in streets , in the remembrance of Sunnah of Prophet Ibrahim Pbuh.
@Ym-ik3bb
Жыл бұрын
Fasting on Monday is mustahab. Nothing to do being on born on Monday. He s.a.w use to fast on Monday’s and Thursday
@armaan9264
Жыл бұрын
@@Ym-ik3bbwhat about Eid e milaad whose sunnat is that?
@waseemsaleem3422
Жыл бұрын
@@armaan9264yes good Question but These peoples Will not answer you for this because they don’t have any explanation
@Liaqat-f4u
8 ай бұрын
Seerat ki book MN ha ap peace be upon him.....JB peda hwy us wqt Allah ny sb ahl maka ko Beto sy nwaza bcoz beti peda hny py sb afsurda ho jty......
@Liaqat-f4u
8 ай бұрын
Hazrat ESA ki Dua thi k ay rub hmary Lia asmany sy Maida Aya to hm us din ko Eid k din qrat dain .zhr ha js din koi khas namat Khuda mly wo din khusi k ha.hmary nabi sy bhar k knsi namet ho skti.....
@hafizulasad987
Жыл бұрын
ISLAM KEE BUNYAAD QURAN KE AYAAT,PHIR SUNNATE MUSTAFA SALLALAHO ALAIHE WASALLAM, PHIR AMAALE SAHABAH PER HAE.
@wasiqahmed5443
8 ай бұрын
MashaAllah great information❤
@aneeskemal4431
17 күн бұрын
Great misinformation. 😂😂😂😂
@official._.saqlain
Жыл бұрын
Labbaik ya Rasool allah
@muhammadmoin7643
Жыл бұрын
سبحان الله ماشاءالله الله تعالیٰ شاہ صاحب کا فیضان جاری وسارى فرمائے سرکار کا میلاد هوتا رہے گا
@younusparvaiz2987
Жыл бұрын
واہ مولانا واہ اپ کی یہ دلیل سے شیعہ حضرات کی عید غدیر منانا بھی ثابت ہو گیا ہے ۔۔اب ہم سنیوں کو اسی دلیل سے عید غدیر منانے کو کہیں گے😅😅😅
@harazzaq4880
24 күн бұрын
یہ آپ کی عقل کا نقص ہے کہ ایسا سمجھ لیا۔
@younusparvaiz2987
24 күн бұрын
@@harazzaq4880 😃😃mere dedh hushiyar bhai app birthday ki daleel hadees e Mubarak se de rahe ho aur tareeke gairmuslimo ka ikhtiyaar kar rahe ho..jab hadees e Mubarak mein sunnat tareekha maujood hai toh app sunnat tareekha kyu nahi apna rahe ho ... meetha meetha hup hup kadwa kadwa thu thu 😃 hadees e Mubarak mein hai....Jis ne kisi qaum ki mushabahat ikhtiyar ki,khane peene,lebass,rehane sahan mein to woh unhi mein se hoga,qayamt mein uss ke sath hashr hoga. 📓(Sunan Abu Dawud , vol 3, hadith #630
Finally get location on tomb of shah Abdul haq muhaddis dehli
@syedsalmanhamdani5089
Жыл бұрын
کیا جہالت سے بھرپور جواب ہے جسے علمی جواب کہا جارہا ہے۔ عید میلاد منانا نا انسانی ضرورت ہے کہ زمانے ے ساتھ گدھے کو چھوڑ کر کار یا جہاز مین سفر کرنا غیر شرعی ہوتا ہو اور نا مذہبی مسلہ ہے کہ یہ تیسری اگر نا نائی جاۓ تو شریعت کا کوئی جزو جاتا ہو۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہے کہ نبی محترم, آقامدنیﷺ نے دنیا سے وصال فرماتے ہوۓ جب یہ فرما دیا کہ میں نے پورے کا پورا دین تم تک پہنچا دیا اور ہمارا ایمان ہے کہ آپ ﷺ نے پورا دین ہم تک پہنچا دیا اس میں کی کمی بیشی اب سراسر بدعت ہوگی۔ تو اگر نبی پاک ﷺ یہ گیارہویں,کونڈے,عید میلاد,یہ دس محرم کو ہونے والی سڑکوں پر ڈرامے بازی کو بھی ضروری سمجھتے تو اسکا بھی حکم دے جاتے۔ آلاور اگر اللہ کے نبی ﷺ نے ایسی کسی رسم کو منانے کا حکم نہیں دیا تو پھر یہ سب آج کے مولوی کی ایجادات ہیں۔ اور ہم اس طرح کے رنگ باز مولویوں کی کسی بات کو لفٹ کروانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ان لوگوں نے صرف اور صرف اپنے پیٹ کے لۓ کاروبار شروع کئے ہوۓ ہیں اور بس۔
@sajjadtamour2520
22 күн бұрын
خوشی منانے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں ،لیکن بہرحال حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر زمین و آ سمان بلکہ تمام کائنات خوش ہے آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود مبارک تمام انسانیت کیلئے باعثِ سعادت و رحمت ہے ،،ایک مسلمان کو اپنے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی منانے کیلئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے یہ تو ایک عمل مسلسل ہے جو چودہ صدیوں سے جاری ہے ،،، ورفعنا لک ذکرک کا ہے سایہ تجھ پر ،،، میلاد کا معنی ہے پیدائش کی خوشی منانا ،،اگر ایک کلمہ پڑھنے والا کلمہ پڑھانے والے کی پیدائش کی خوشی میں دلیل مانگے تو یہ حیرت کی بات ہے اور ایسے شخص کی مسلمانی پر سوالیہ نشان ہے ،،، رہے گا یونہی۔ ان کا چرچا رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے ،،، باقی آ پ نے کہا کہ یہ مولوی لوگوں کا طریقہ ہے تو جناب یہ آ ج کل کے نہیں بلکہ چودہ صدیوں سے اکابرین امت کا طریقہ رہا ہے کہ وہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی مناتے ہیں عربی زبان میں بے شمار کتب لکھی گئی ہیں علامہ ابن جوزی ،امام جلال الدین سیوطی ،اور بے شمار مصنفین ہیں ،،پھر سوال کیا صحابہ نے منایا تو مجھے بتایا جائے کہ کون سے ایسے صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا مال و جان نچھاور نہیں کرتے تھے ،،اور خوشی منانا کسے کہتے ہیں ،،،صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ،،کو جو مقام و مرتبہ ملا وہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بابرکت کی بدولت اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر رحمت سے ملا ،،،اسی لیے قوت ایمان میں وہ دنیا کے تمام انسانوں سے ممتاز ہو گئے اور آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرا ایک صحابی میٹھی بھر جو اللہ کی راہ میں خیرات کرے اور غیر صحابی احد پہاڑ جتنا سونا صدقہ کرے لیکن میرے صحابی کے ثواب کو نہیں پہنچ سکتا ،،یہ سعادت حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کی وجہ سے ہے ،،،ہر وہ انسان جس نے دنیا میں رہتے ہوئے آ قا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عشق کیا ،رب للعالمین نے اسکو مقام عطاء فرمایا ،، کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ،، جناب ،،علما کرام کا امت پر بڑا احسان ہے کہ وہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و کردار سے عوام الناس دل میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ،،،مولی کریم انکی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ،،حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ، آ پ کے اخلاق حسنہ ، آ پ کے معجزات و کمالات کا بیان کرنا ،اسی کا نام میلاد ہے ، آ پ بھی اور ہم سب کا فرض ہے کہ اپنے بیوی بچوں کو اپنے اہل حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و کمالات کے بارے میں بتاتے رہے ،،یہ بھی میلاد کا ایک طریقہ ہے ،،، اب مزید اور کیا لکھوں ، اے رضا خود صاحب قرآن ہے جب مدح سراہ تجھ سے کب ممکن ہے مدحت رسول اللہ کی ،، وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا ہے خلیل اللہ کو حاجت رسول اللہ کی ، مولی کریم نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی پکی سچی محبت نصیب فرمائے آمین ،،
@mathswisdom3981
Жыл бұрын
یہ علمی جواب ہئے ؟؟؟ انتہائ بودے دلائل -
@sayedzeeshanquadri6736
Жыл бұрын
Masha Allah Taa'la
@AhmedKhan-pb6nz
2 жыл бұрын
استاد محترم سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ۔
@fearfulboy1518
Жыл бұрын
آپ (رحمۃ اللہ علیہ) کہاں تدریس فرماتے تھے؟
@ALIRAZA-dz3yl
Жыл бұрын
@@fearfulboy1518 KARACHI KHORI GARDAN BOLDON MARKEET
@syedsalmanhamdani5089
Жыл бұрын
دُر فٹے منہ ایسے بدعتی استاد محترم کے
@sattayapardhan9518
Жыл бұрын
@fearfulboy1518
@ZaheerAhmed-ku1ey
Жыл бұрын
@dailydosemetaverse
19 күн бұрын
حضرت بات آپ نے بظاہر بہت دلچسپ کی ہے لیکن گچی دے گئے
@AbdulRasheed-mq3xb
16 күн бұрын
واہ مولانا صاحب ۔ بہت اچھی تقریر کی۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور بہتر اجر دے۔
@malekimran2120
Жыл бұрын
Shah sahab❤❤❤zindah❤baad
@MahtabAlam-xe2tm
Жыл бұрын
Subhanallah
@zeeshanameermohammadameer7479
Жыл бұрын
Logo ko aur bewaquf banaty raho
@YassarnalQuran786
21 күн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم حیاک اللہ یاسیدی مکرمی
@prinzarbaaz2259
Жыл бұрын
Labbaik Ya RasoolAllah ♥️
@mohdaqil2412
Жыл бұрын
عقل کےاندھےان مثالوں سےشان نبوت کےمتعلق لب کشائی ایک مومن کی شان نہی ہے یہ سب دنیاوی اسباب کےمعاملات ہیں لیکن شریعت محمدی میں تبدیلی نہی ہوسکتی عقل کےکمزور جلوس یاعید میلادالنبی کاعمل ہوتاتو اسمیں اسباب کی تبدیلی ہوسکتی تھی لیکن یہ عمل ہی ثابت نہی جن اسبابکی مثال دی ہے وہ صرف اسباب اوروہ بھی غیر شرعی نہ ہوں تو بات چلےگی ورنہ گمراہی ہے اور بہت سےلوگ اپنی ہٹ دھرمی سےگمراہ ہوگئے میلاد شریف حسان کی نہی آجکےشیطانوں کی بات ہے جسمیں بکواس کی جاتی ہے ڈانس کئے جاتے ہیں ڈی جے بنائے جاتے ہیں
@HameedShoro-yc3pw
21 күн бұрын
یہ حال ہے اتنے عالم صاحب کا کہ میلاد شریف کا سنت طریقہ جب موجود ہے پھر بھی آئیں بائیں شائیں کر رہا ہے عالم صاحب
@bmabbasi965
Жыл бұрын
Assalaam o Alaikum to all listeners.From Bareilly Shareef U.P.India.
@ghulamjilani9887
Жыл бұрын
Waalaikumusslam, Jazakallah
@ifineifine
Жыл бұрын
اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں شاہ صاحب کی روح پر اور آپ کی آل اولاد پر اور مریدوں پر اور حضرت کے صدقے میری مغفرت ہو
@waseemsaleem3422
Жыл бұрын
Astaghfirullah
@obaidurrahman6716
15 күн бұрын
اَسْتَغْفِرُ اللَه
@hammadkhatana
Жыл бұрын
Waaah waaah waaah Laakhon salaam Qibla❤
@shafiqrajpoot9499
Жыл бұрын
واہ مولانا واہ ۔۔۔ آپ کے دلائل سے شیعوں کی عید غدیر اور ماتم بھی جائز ہو گیا ۔۔۔ آپ کی پہلی دلیل ہی غلط ہے ۔۔۔ پنکھے وغیرہ دنیاوی اسباب ہیں ۔۔۔ تمام آحادیث میں دینی امور میں نت نئے کاموں سے منع فرمایا گیا ہے ۔۔۔!!
@harazzaq4880
24 күн бұрын
مسجد میں پنکھے کس صحابی رضی اللّٰه عنہ نے لگائے یا لگوائے؟ وضو کے لیے ٹونٹی کس صحابی رضی اللّٰه عنہ نے استعمال کی؟ جواب صحاح ستہ سے دیں
@shafiqrajpoot9499
24 күн бұрын
@@harazzaq4880 میرے بھائی ۔۔۔ یہی تو پرابلم ہے کہ ہم لوگوں کو بات سمجھ میں نہیں آتی ۔۔۔ پنکھا وغیرہ دنیاوی اسباب ہیں اس کو دین میں نت نئی بدعات سے نہیں جوڑا جا سکتا ۔۔۔۔ میں صحاح ستہ کی آحادیث پیش کر رہا ہوں اس پر غور کریں کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دین میں نئے کام ایجاد کرنے سے منع فرمایا ہے ۔۔۔ عَنْ عَائِشَةَ رضي الله عنها قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: «مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيهِ فَهُوَ رَدٌّ» متفق عليه. ولمسلم: «مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ». [صحيح] - [متفق عليه] - [صحيح البخاري: 2697] المزيــد ... عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی بات ایجاد کی، جو اس کا حصہ نہیں ہے، تو وہ قابل قبول نہیں ہے“۔ ایک اور روایت میں ہے: ”جس نے کوئی ایسا عمل کیا، جس کے متعلق ہمارا حکم نہیں ہے، تو وہ قابل قبول نہيں ہے“۔ [صحیح] - [متفق علیہ] ان آحادیث کے بعد آپ پھر پنکھے والی بات کریں گے تو یہ آپ کی زیادتی ہو گی کیونکہ یہ آحادیث صاف مسئلہ بیان کر رہی ہیں۔
@user-ef5ys5xw6x
Жыл бұрын
Masha Allah Dil khush Ho gya
@SyedArslanShahBukhari
17 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک حضورﷺ کے صدقہ سے شاہ تراب الحق رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرماۓآمین
@kazmihakeem1204
Жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ❤ Syed Shah Turab Ul Haque zindabad...
@kazmihakeem1204
Жыл бұрын
سبحان اللہ حضرت بہت عمدہ لاجواب اللہ تمام علمائے اہل سنت کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے Syed Turab ul Haque zindabad...
@Salim-1967
20 күн бұрын
Jazka Allah Moulana ❤
@ArifRaza-jf2bp
19 күн бұрын
اسلام علیکم #razaislamicspeech
@sajjadahmadhaidri3495
Жыл бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ اللہ غریق رحمت فرمائے
@AmjadKhan-mi2mw
Жыл бұрын
سبحان اللہ حضرت بہت عمدہ لاجواب اللہ تمام علمائے اہل سنت کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے
@user-ef5ys5xw6x
Жыл бұрын
Aameen
@syedumerfarooqnaqvi4850
Жыл бұрын
یہ علمی جواب نہیں ہے جاہلانا جواب ہے ۔
@harisamir7766
Жыл бұрын
اللہ پاک کی آپ پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔
@zdrashdi
10 күн бұрын
شاہ تراب الحق رح کا جواب معذرت کے ساتھ علمی سے زیادہ غیر علمی لگا۔ اصول یہ ہے کہ نبی ع س کے دور میں جو عمل ممکن ہو سکتا تھا لیکن آپ ع س نے نہ وہ کیا نہ کرنے کا حکم یا ترغیب دی اس کا کرنا "لاتقدموا بین یدی اللہ و رسولہ." اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے آگے مت بڑھو کی زد میں آسکتا ہے واللہ اعلم۔ لیکن وہ مسائل جو نبی ع س اور صحابہ رع کی حیات میں درپیش نہ آئے ان کے متعلق اجتہاد کی اجازت معاذ رع والی حدیث سے ثابت ہے۔ مدینہ میں نبی ع س کی آمد کا جشن منانے والوں نے بھی نبی ع س کا میلاد نہیں منایا۔ حسان رع نے بھی میلاد کے دن محفل نعت نہیں کی۔ جبکہ وہ سب یہ کر سکتے تھے لیکن نہیں کیا۔ نبی ع س کے زمانے میں موجودہ زمانے کی سہولیات دستیاب ہوتیں اور آپ ع س صحابہ رع ان کو اختیار نہ کرتے تو ہم بھی اختیار نہ کرتے۔ لیکن جشن میلاد تو نبی ع س کے زمانے میں کیا جا سکتا تھا لیکن نہ آپ ع س نے منایا نہ منانے کا حکم یا ترغیب دی پھر صحابہ رع ہم سے بڑھ کر عاشق رسول تابعین اور آئمہ حضرات نے بھی نہیں منایا حالانکہ وہ سب نبی ع س سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے۔ اگر کچھ لوگ نبی ع س کے پیر کے روزے کو میلاد منانا کہتے ہیں تو پھر خود بھی ویسے ہی کیوں نہیں مناتے؟ نبی ع س نے کسی خاص مہینے اور دن کو میلاد نہ منایا نہ حکم و ترغیب دی۔ دن منانے کی عادت ہم میں عیسائیوں سے آئی۔ بہرحال یہ تھا علمی جواب۔ ہم میلاد منانے یا نہ منانے پر کوئی حکم نہیں لگا سکتے واللہ اعلم۔
@kazmihakeem1204
Жыл бұрын
یا اللہ ایسے لوگوں پر اپنی رحمت نازل فرما....Syed shah Turab ul Haque zindabad...
@shoaibazamshoaibazam7607
Жыл бұрын
Allama shb ko dimaghi Dr. Ki zrorat hy..pehlye en ka elaj krwaya Jaye phir sawal Kiya Jaye ....😂😂
@nomanraja4603
Жыл бұрын
Kamal information ❤
@mohammadsaqib2029
Жыл бұрын
Masha Allah ❤
@RiazAhmed-dq2jf
6 күн бұрын
There would be 73 Sects only one shall beJanati. (Sunnat WalJamaat)
@moinevergreenatmsavanursav2723
14 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کے درجات کو بلند کرے ماشاء اللہ ❤ بہُت ہی اطمینان بکش جواب دے حضرت
@mohammadkamran9106
18 күн бұрын
ماشاءاللہ مولی کریم غریقِ رحمت و داخل جنت فرمائے
@hajrabegum544
Жыл бұрын
Sahab aap jo chiz bhool rahen hain wo NABI SAW ki wiladat manane ka treeqa hamare NABI SAW ne har peer ko roza rakh ker apni paidaesh ka shuker adda karte the wo tareeqa hamare Liye sunnat nahi hai ye sal me 1 bar BIRTHDAY manana yahod o nasara ka tareeqa nahi hai NABI SAW logon ke deen ki mushabi hat se hamko bacha nehi aaye aur 12 wafat nabiyon ke ZINDAGI ka aaqri din nahi kya us din aaqri nabuwat khatam nahi huwi sahab DUNIYA ko deen ki taraf lejaiye apne RASOOL ki sunnat ki taraf lejaiye gumrahi ki taraf nahi
@KidzGK
Жыл бұрын
Ma shaa Allah ❤❤❤
@Aafaque_ansari
Жыл бұрын
Allah paak; allama saheb ki turbat pe khub rehmaton ki barish farmaye❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ
@Nice-d5d
17 күн бұрын
اللہ منکرین عظمت رسول اللہ اور گستاخان صحابہ کو ہدایت دے
@mohammadansar3656
11 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ رب العزت کی بارگاہ اقدس میں دعا ہے کہ پیارے حبیب سرکارِ دوعالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے طفیل پیارے سید صاحب علیہ الرحمہ کی قبر انور پر رحمت و نور کی مجید بارش فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ و اصحابہ و بارک وسلم
@mulananaeemahmadmadni7603
11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ کریم علامہ شاہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@aqeel76293
Жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@tanzeelrehman8942
7 ай бұрын
MashAllah subah Allah
@info92
15 күн бұрын
سبحان اللّٰہ
@slhkhn
Жыл бұрын
Bukwas ka argument hai. Sirf Islam ki baat kuro baaki ki nahi
@umermirza3705
2 жыл бұрын
Sehi farmaya 💖🤲.
@ghulamjilani9887
Жыл бұрын
Subhanallah Alhamdulillah Allah hu Akbar Ma Sha Allah
@akeelzafar9242
Жыл бұрын
دنیا کا کام سمجھ کر کر لیں جناب بحث تو فین کے کام کی اباحت پر ہے
@maqboolahmed4084
Жыл бұрын
Bakvas jovab AES Ka din say Kia vasta
@noorahmedansari1844
2 жыл бұрын
🌹 ماشاء اللہ سبحان اللہ 🌹
@mohammedyakoob9469
Жыл бұрын
Kya ghatiya jawaab Diya hai, car mein jaana,biryani khana, fan ki hawa Lena a sab deen ya sawaab samajh kar nahi karte lekin agar koi deen aur sawaab samajh kar jo bhi kaam kare iss ke liye daleel chahiye
@IjazAhmad-fc4bp
18 күн бұрын
Yeh lo Aram aa jaye ga insha ALLAH kzitem.info/news/bejne/kauEsHWOind0pnosi=meeh2hy8yYNXdDbf
@ZiaulHassan-yz1nm
Жыл бұрын
AllahPak Shah Turab-Ul-Haq Qadri Rehmatullahytallaaly k drjat buland frmaay aur in k faiz to ta-qayamat jari-o-sari rkhy Aameen Summa Aameen
@dr.farooqali9131
12 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال است قبلہ شاہ جی زندہ باد
@dr.farooqali9131
12 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤️🎉❤
@dr.farooqali9131
12 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤️🎉❤
@syedumerfarooqnaqvi4850
Жыл бұрын
مسجد میں پنکھے لگنا یا جہاز میں سفر کرنا یہ ایک ایجاد ہے ۔ اس کا نیکی سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کا بدعت سے کوئی تعلق نہیں ہے
@Mdzaid-gc1im
26 күн бұрын
Libas ki bat karlo janab
@Mdzaid-gc1im
26 күн бұрын
Aj ke zamane ki jo libas h kya aisi hi libas sahaba pehente the
@Mdzaid-gc1im
26 күн бұрын
Ab ap ye maat bolna libas ka taluq neki se nhi kyu ke deen mai libas ka bhi tariqa h
@harazzaq4880
24 күн бұрын
اگر مسجد میں پنکھے لگانے کا تعلق نیکی سے کوئی تعلق نہیں تو آپ لوگ مسجد میں بدعت اور گناہ سمجھ کر ہی لگاتے ہو گے
@irshad0333ahmed
Жыл бұрын
علم نبوت اور ببدعتی ؟؟ کوئ نسںت نہیں اللہ۔کریم نے ان۔کو علوم۔سے کوسوں دور رکھا
@irshad0333ahmed
10 ай бұрын
علوم نبوت اور بدعتی ؟؟؟
@MibrahimMahar-rx4xw
Жыл бұрын
حق اور سچ بات کی ھے۔شاہ صاحب نے
@muhammaddanish3087
Жыл бұрын
سوال کا جواب نہیں دیاحضرت صاحب نے ۔۔۔۔۔۔۔
@wasiqkhan1174
24 күн бұрын
Kya sahaba ne pizza bargar kha kar ayyashi ki jo deobandi wahawi kar rahe hai huzur ka meelad to huzur ki aamad se 1000 sal shahe rum ne manaya tha or is milad ke gawah hazarat ayyob Ansari or unke ka murse aale rahe hai
@usmanattiq4964
Жыл бұрын
Kya toti pankha deen samj k lagate ho jis cheez ko deen samg k krte ho us ka saboot hadees se do time qyamat tk
@sorathiazohaib
Жыл бұрын
کیا یہ سب دین کا حصہ کہتے ہیں سب۔۔۔ جبکہ آپ میلاد النبی کو دین کا حصہ کہتے ہیں۔۔۔
Aap itne bade aalim hokar bhi aap ko ye nahi malum ke din kiya he aur duniya kya he app jo misal dere ho pankhe ki liht ki hawai jahaj ki ye sab duniya he aur milad banana to din he isko sawab ki niyat se karoge tobiddat he kyu ke hujur ne milad nahi manaya aur nahi hukum diya sahabao ko
@dr.s.s.hasanrasheed9606
Жыл бұрын
Such a Nonsense talk 😅🤣😂🤭
@mohammedaslam594
Жыл бұрын
मिलाद की सनद है पुरे साल हल लम्हा हर चीज मिलादे नबी स.है 1-मगर आपकी पैदाईश पर जुलुस नही हैः दुसरे जुलुस को इसकी दलील ना बनाऐः 2-फिर जो जुलुस यह निकल रहे है उनके हाल पर खुद ही मस्जीद मे खडे होकर ऐसा ऐसा ना करो यह सरियत के खिलाफ है फिर भी यह बुराई बढ रही है वगैरा 3-जुलुस दिन पैदाईश दीन सरियतन मुतेवातिर चले आने की दलील देः मिलाद व जुलुस दोनो अलग बात है उसुल हदीस से पैरवी बताऐ 1400साल से मुतावातिर दलील दे जैसे तरावही,कुरान जमा करना वगैरा वगैरा यह तो हुजुर स. की आमद पैदाईस से निचले पाईदान की बात है इस पर उम्मत का ईजमा जैसे रहते मुतेवातिर अमल चल रहा है ऐसे उसुलन दलील दे गधे घौडे हवाईजाज पैंट पतलुन अलग मसला है सा वला ला
@Muhammadazwar-uy2re
15 күн бұрын
سبحان اللہ کیا بات ہے قبلہ شاہ صاحب ؒ کی اللہ پاک آپکے درجات بلند فرماٸیں آمین
@umairkhan5764
Жыл бұрын
رضا خانیو جھائیلو بدعت م اور جدت میں فرق ہوتا ہے
@IjazAhmad-fc4bp
18 күн бұрын
Yeh lo kzitem.info/news/bejne/kauEsHWOind0pnosi=meeh2hy8yYNXdDbf
@furkanshaikfurkanshaikh4828
Жыл бұрын
Milad ko to apne din samaj kar karrahe he masjid me liht lagjaane se namajio ka sawab nahi bade ga
@ENJOYWITHME-1M
Жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل بہت پیارے انداز میں سمجھا یا
@MRH78692-m
Жыл бұрын
❤سبحان اللہ ماشاءاللہ❤
@insanecreativity..2833
24 күн бұрын
لبیک یا رسول اللہ
@asadikram9899
13 күн бұрын
ماشاءاللہ شاہ صاحب نے کتنا بہترین سمجھایا ہے اللہ پاک آپکے درجات کو مزید بلند فرمائے 🤲🏻
Пікірлер: 629