ادھوری چاہتیں میری ادھوری داستاں میری میرے جذبے ادھورے ہیں میری حواہش کے پیمانے ادھورے ہیں محبت کے میرے ہونٹوں پہ افسانے ادھورے ہیں ادھورے پن کی اِک دنیا میرے چاروں طرف ہے پھر بھی میں اپنے دل کی سب گہرائیوں کے ساتھ سب سچائیوں کے ساتھ یہ اقرار کرتا ہوں میں تم سے پیار کرتا ہوں ۔۔۔
@sumairamunir2355
14 күн бұрын
Tumhein poetry pasnd he?
@Onlyrazaxyz
13 күн бұрын
Meh bi USA hna chata ho Student visa per
@kinzaalizai
13 күн бұрын
Ok beta, I will make a video for you. What subject you are interested in? Do you have money or you will apply for funds?
@Onlyrazaxyz
12 күн бұрын
@@kinzaalizaiThank you for your reply. Make sure to make a video. I am interested in English subject. And I am poor. And try to see the scholarship for me. thanks ?
@sumairamunir2355
14 күн бұрын
بھلے وہ بے اُصول ہے _______قُبول ہے کوئی بھی اُس کی بھول ہے__قُبول ہے وہ جھونکتا ہے میری آنکھ میں تو کیا ذرا سی ہی تو دُھول ہے_____قُبول ہے یہ پیار ہے سو پیار میں حساب کیا؟ جو حاصل و وصول ہے____قُبول ہے ارے، مجھے تمہارا پیار چاہیے سو جو بھی اِس کا مُول ہے__قُبول ہے تو کیا تمہیں یہ میرے ہاتھ پر رکھا گلاب کا جو پھول ہے_____قُبول ہے؟ تمہیں چنا عوام نے یہ سوچ کر کہ جیسا بھی فُضول ہے ___قُبول ہے کبھی کچھ ایسا پوچھ لو کہ میں کہوں قُبول ہے ۔۔۔۔۔ قُبول ہے_____قُبول ہے
Пікірлер: 7