Latest and New Teenager girls frock design cutting and stitching
#cuttingandstitching
#sewing
#dressdesign
#fashion
#outfit
#frock
#summer
Teenager Uni Girls Dress Designing Idea 2024/ Latest and Easy Casual Designs
اب عید ہو یا کوئی اور فنگشن
آپ ہمارے چینل پر دیکھ سکتے ہیں بہت ساری نئی، یونیک ، آسان، اور خوبصورت ڈریس ڈیزائینگ... جس میں بچوں بڑوں لڑکے لڑکیوں سب کی ڈیزائینگ آپکو دکھائی اور سکھائی جاتی ہے... آج کی ویڈیو ینگ بچیوں کے لئے ہے جو ہلکی پھلکی اور ڈیزائینر ڈریس پسند کرتی ہیں.. بہت ہی آسان اور پیارے ڈیزائن آپکو دیکھنے کو ملیں گے... ان ڈیزائن کو یونیورسٹی کی بچیاں یا ورکنگ وویمن بھی فالو کر سکتی ہیں تو آپ ویڈءو انجوائے کریں اور میں آپ کے لئے لے کر آتی رہوں گی ایسی بہت ساری آسان اور پیاری ڈیزائینگ.. شکریہ
Негізгі бет Latest and New Teenager Uni girls frock design cutting and stitching
No video
Пікірлер: 58