السلام علیکم ،میڈم جس طرح آپ اسان الفاظ میں اٹلیاں زبان کا کورس کرواتی ھے، کیا آپ جرمن زبان کا آسان طریقہ سے کورس یا ویڈیو بنا سکتی ہیں تو برائے مہربانی جرمن زبان سکھانے کا پروگرام شروع کریں، ،یہاں جرمن میں کوئی ایک آدمی بھی ایسا نہیں، جو آپ کی طرح پڑھا سکے، ،، ہزاروں افراد نے ویڈیو بنائی ھے۔مگر انہیں پڑھانے اور سمجانے کا طریقہ نہیں آتا، آپ مکمل ایک استاد کی طرح پڑھاتئ ھے، پلیز جرمن زبان کے لیے کوئی سلیبس تیار کریں، تا کہ ہم لوگوں کا فائدہ ہو سکے، اللہ پاک آپ کو صحت عافیت عطا فرمائے آمین، اقبال بلال،
Пікірлер: 40