شہباز گل صاحب میں تو اپ کے پروگرام کا ویٹ کرتا ہوں میں کرین اپریٹر ہوں دبئی مے کام بھی کرتا ہوں اور اپ کا پروگرام پورا سنتا ہوں باجی کی کلاس بہت اچھی لگاتے ہو
@abdulshakoor718
4 ай бұрын
آزاد کشمیر عوام ژندہ باد عمران خان زندہ باد❤
@saminasohail5112
4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان ھمارے لیڈر کی حفاظت فرمائےامین🙏🏼
@MOTIVATOR-71
4 ай бұрын
بھائی صاحب ہم مقبوضہ کشمیر کی بات کرتے تھے اب تو ہمیں آزاد کشمیر اور پاکستان کی آزادی کی فکر لگ گئی ھے۔ فوج کا رویہ ایسا ہی ھے جیسے یہ کسی اور ملک کی فوج ھے
@sarahn6578
4 ай бұрын
ہر چیز کی ایک حد ھوتی اور کتنا
@Pixicogaming
4 ай бұрын
تھوڑا جیا ڈیفنس بجٹ عوام کی حفاظت پر لگاتے ہوئے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جانا چاہیے
@mubasharabbas1205
4 ай бұрын
Yeh kachey. Ke daco in ke apney bundey he too Kun in ko rokey ga
@seemakhwaja7516
4 ай бұрын
عمران خان اس ملک کی تقدیر ہے اللہ انکی حفاظت فرمائے اور سرخروئی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
@shahidtufail4375
4 ай бұрын
ظلم رہے اور امن بھی ہو کیا ممکن ہے ؟ تم ہی کہو ❤
@muhammadirfan8437
4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے جو پاکستانیوں اور کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے آمین
@naeemakhtar6949
4 ай бұрын
Ya Allah humary great leader Imran khan ki hifazat farmy ameen Suma ameen
@m.maqboolcreativeexperience774
4 ай бұрын
سر ڈاکٹر شہباز گل صاحب کشمیری عوام جو کچھ بھی کر رہے ہیں بلکل ٹھیک ہے جب عوام مالک ہے تو حساب بھی عوام نے ہی کرنا ہے کیونکہ عدالت پاکستان میں نہیں ہے جب خود قانون کی پاسداری نہیں کرتے تو عوام کوں کریں
@idrisch8201
4 ай бұрын
ایس ایچ او عوام کے تشدد کیوجہ سے نہیں بلکہ ایف سی کی عوام پر ڈائیریکٹ فائرنگ کی وجہ گولی لگنے سے شہید ہوا اللہ پاک مغفرت فرمائے
@tanvirahmad5456
4 ай бұрын
کشمیر بنے گا پاکستان بناتے بناتے کہیں پاکستان کشمیر نہ بن جاے
@rizwanwaris3587
4 ай бұрын
خاکی نوں جد کٹ پے گی تاں آزادی لبے گی۔
@asifrana1215
4 ай бұрын
ڈاکٹر شہباز گل صاحب زندآباد عمران خان زندآباد 👍🏻🌷👌🏻
@asimshahzad392
4 ай бұрын
I love you imran khan 😙😙😙😙
@amirnaqvi5334
4 ай бұрын
❤❤پاکستان جان جان عمران خان ❤❤
@asifrana1215
4 ай бұрын
اسلام و علیکم! جب سے آپکا چینل دیکھنا شروع کیا،،تب سے ابھی تک news sold channels دیکھنے کی ضرورت اور ہمّت نہیں ہوئی 👌🏻🌷
@FiazAhmadChohan
4 ай бұрын
گل صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ملتان سے 🔥💕ایک اکیلا انسان💕🔥 پورے کرپٹ سسٹم کے ساتھ لڑ رہا ہے پاکستانیوں وعدہ کرو کہ ان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑینگے ❤️ 💪🔥💪 انشاءاللّٰه✌️بیرسٹر تیمور ملک کو الله پاک کامیاب کرے آمین ❤❤❤❤
@raghbirsinghdhindsa3164
4 ай бұрын
ਗਿੱਲ ਸਾਹਿਬ ਤੁਹਾਡੀ ਪੜਚੋਲ ਬਹੁਤ ਕੀਮਤੀ ਹੈ
@naeemaslam2586
4 ай бұрын
Well done GILL SB. You are doing well.
@-sherazshah
4 ай бұрын
گل صاحب ھن انقلاب آوےای آوے انشاء اللہ ❤
@chzulfiqarsajid1154
4 ай бұрын
Imran Khan is the greatest leader of world
@MohammadAbubakarAli
4 ай бұрын
سنا ھے طاہر القادری نے کہا تھا کہ شریف برادران پاک فوج کو پنجاب پولیس بنا دیں گے سچ کہا دونوں میں کوئی قدر مشترک ھے
@ShuraizKhan
4 ай бұрын
IMRAN Khan AZAD Kash meer ZINDABAD
@kurtaslan1511
4 ай бұрын
یہ بھیک نہیں آزادی ہے مانگے سے بھلا ملتی ہے کہیں۔۔ شکریہ گل صاحب آپ ساری خبریں شئر کرتے ہیں ورنہ میڈیا اس ٹیم نظام دین دا ٹک ٹاک اے
@rizwanwaris3587
4 ай бұрын
آفریدی چودھری صاحب دی نظراں وچ آ کے کوئی نکی ماڑی وزارت کھچنا چاوندے نے۔
@sohailakhan9651
4 ай бұрын
Love ❤❤❤❤❤❤❤ Pakistan Love ❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan Love ❤❤❤❤❤❤❤ PTI Love ❤❤❤❤❤❤❤ Dr Shahbaz Gill
@hafizfarooq6582
4 ай бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
@abbasbaloch1211
4 ай бұрын
We Stand with the People of Azad Jammu & Kashmir 🖖🏼
@khalidiqbal961
4 ай бұрын
لگتا ھے کشمیر والوں نے قیادت سنبھالنے کا ارادہ کر لیا ھے 😢 سالوں کا دبا غصہ اب بےقابو ھو چکا
@Tay-pc7de
4 ай бұрын
وہ تو دو سال سے بن چکا ہے
@shahidbhat3112
4 ай бұрын
اگر پاکستان میں عمران خان کی حکومت ہو تو ہم پاکستان کیساتھ کھڑے ہونگے بحثیت خودمختار آزاد ریاست جموں وکشمیر ۔ لیکن پاکستان پر قابض اشرافیہ کو واضح پیغام ہیکہ انسان کے بچے بنیں اپنی دھونس اور بدمعاشی ہمیں نہ دکھائیں۔
@O-Allah-Hu
4 ай бұрын
برادرم شہباز جی ، پنجاب کشمیر کے خالات سے زیادہ دُور نہیں ، پولیس کی بدمعاشی کو اب لگام دینا فرض ہے !!!
@muhmmadrayaan337
4 ай бұрын
ظلم کے خلاف ضرور کھڑا ہونا چاہئے پنجاب میں جو کچھ ہوا عوام کے ساتھ وہ ان کی اپنی مرضی سے ہوا
جناب محترم برادر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپکا اج کا پنجابی وی لاگ سنا ھے۔ کافی دلچسپ اور تفصیل سے اپ نے اگاہ کیا ھے ماشاءاللہ۔ کشمیر کے حالات کافی کریٹیکل شکل اختیار کر رھے ھیں اللہ کرے صاحب اقتدار وقت پر کنٹرول کر تو بہتر ھوگا انشاءاللہ۔ اپ اپنا خاص خیال رکھا کریں اور اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ اللہ نگہبان۔
@nusratnoreen3967
4 ай бұрын
75سال سے دل میں چھپی نفرت سامنے آگئی 😮😢😂❤جنرل بوٹ نامنظور
@qasimnaseer9733
4 ай бұрын
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھی نکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی 🙏🙏🙏
@naeemakhtar6949
4 ай бұрын
Ya Allah humary peyary mulk Pakistan pey APNI rehmat kary ameen Suma ameen 🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عظیم عمران خان حق پر ہیں اور اللہُ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ھے عمران خان کے مخالفین تاریخ میں روسیاہ ھو چکے اور دن بدن روز بروز روسیاہ تر ھوتے جا رہے ہیں....
@mohammadilyaschaudhry5433
4 ай бұрын
❤ انشاء اللّٰہ ⚖️⚔️🏏✌️💯♥️❤️🥀♥️🥀
@tasweerhussain153
4 ай бұрын
Ya Allah Kareem Punjab k logon ko kpk aur ajk k logon ki tra ghairat aur himat ata ferma
@AhmadKhan-fb5qs
4 ай бұрын
❤❤❤ خان صاحب ❤❤❤
@pakistanpakistan765
4 ай бұрын
ALLHA HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR.ASTGFIRULLAH AFSOOS TUBBAA ASTGHFIRULH
@teamdragon29
4 ай бұрын
گل صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن عوام کو ہر طرح سے تنگ کیا جا رہا ہے تو پھر اصل طاقت تو عوام کی ہی ہے اللہ کے بعد
گل صاحب اسی تساں نال اتنی محبت کرنے ہاں جتنا پاکستان تے قرضہ ہے
@ahmadbhutta3073
4 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب , پاکستان میں کئی جگہ پر پولیس کو مار پڑ رہی ہے , ہمارا بھی دل کرتا ہے کہ ہم بھی ماریں کوئی موقع نہیں مل رہا , دعا کریں اللہ ہم سے بھی جاتے جاتے کوئی نیک کام کروا لے , آمین
@ranashahid4382
4 ай бұрын
Good 👍
@TariqBhutta-fg5so
4 ай бұрын
الله أكبر
@wasimmanzoor7310
4 ай бұрын
Gill sahib independent kashmir, imran Khan zinda baad
@asifrana1215
4 ай бұрын
Zindaabad 👌🏻
@ZULFIQARALI-qq9xi
4 ай бұрын
🍁اللهم انصر اخواننا فی كشمير اللهم ايد اخواننا فی كشمير اللهم فرج عن اخواننا فی كشمير ببركة: ان اللّٰه و ملائكته يصلون على النبی ياايها الذين امنوا صلوعليه وسلمو تسليما_ اللهم صل و سلم و بارك عليه و على آله و صحبه وسلم اللّٰه سبحان و تعالیٰ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰه عليه والہ وسلم کے وسیلے سے کشمیر کے نہتے مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے_🍁 🍁آمین یارب العالمین🍁
@RiazahmedSardarMuhammad
4 ай бұрын
DR shahbaz is very good and All say True to the world today All the time God bless you
@vozdeonafram9710
4 ай бұрын
Great Shahbaz Gill
@azizahmad6255
4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@KhanBaba-j1j8l
4 ай бұрын
🌹🌹🌹🌹🤲❤ P I T ❤🤲🌹🌹🌹🌹🌹
@ashfaqbabar6112
4 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سر اللہ تعالیٰ تہانوں سلامت رکھے سر ویسے تسیں ساڈے نالوں تاریخ دے نال زیادہ واقف او اے تے دسو کوٸی وی تحریک طاقت توں بغیر کامیاب ھوٸی اے تسییں عوام نوں ستو پین دا مشورہ نہ دیو بلکہ دشمن دے لہو ورگی چاہ پی کے آکھاں کھول کے تے ڈٹ کے مقابلہ کرن دا آکھو سر اسیں وی ایس نظام دین دے ڈسے ھوٸے آں
@Tabahi1232
4 ай бұрын
Jab tak awam roodon pe nhe nilke ge bhare tab tak ye nazam deen chup nae baithay ga
@KamranNisar-v7e
4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@MSafique-f9x
4 ай бұрын
Ik zinda abad
@MdAmir-wt2zy
4 ай бұрын
😮❤❤❤❤❤❤❤😮 Imran Khan zunda bad
@KhanBaba-hl1jx
4 ай бұрын
💚💚💚❤️❤️❤️❤️💯💯💯
@umerdaraz7544
4 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ژندہ آباد
@asmatahir9950
4 ай бұрын
Wah keya nara lagaya hay kashmir kay logo nay
@humairamustafa1035
4 ай бұрын
Government should be ashamed of! Thank you sir for enlightening us
@DrAdnanUmar
4 ай бұрын
Gill sahib voice captain MNA insha'Allah ❤❤❤❤
@mahmoodsaeed8938
4 ай бұрын
We love Imran Khan ❤️.
@azlanameer4912
4 ай бұрын
گل صاحب۔۔۔ پنجابی وچ خبراں دا دی بیسٹ چینل۔❤
@azraamjad2236
4 ай бұрын
IK zindabad
@kakatoos9222
4 ай бұрын
گل صاحب چی چی نئیں، چےچی۔🥰
@starwow8248
4 ай бұрын
Imran khan Zinda bad ❤❤
@trailsparksexplorer9207
4 ай бұрын
Aslam-O-alikum Gill Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
@m.maqboolcreativeexperience774
4 ай бұрын
سر ڈاکٹر شہباز گل صاحب بہاولنگر میں میرا گا ؤ ں ہے میرے پاس پچھلے چاول پڑا ہے منڈی میں ریٹ نہیں لگتا اب سال ہو گیا ہم خود کھا رہے ہیں اور رشتے داروں میں تقسیم کیا ہے 😢
@Alijah007
4 ай бұрын
Coi bat nhi bhai hmary kasur men bhi yehi حال hy
@qurantafseerbymrsadnan2837
4 ай бұрын
کپتان زندہ باد
@Haseebwarraich443
4 ай бұрын
اسلام وعلیکم گل صاحب میں جٹ وڑائچ آں سمندری شہر دے نال ساڈا پنڈ اے ۔ تے میں کسے طریقے شطرنج کھیلنی سکھ لی ۔ تے میں چوہدری نظام دین نوں دسنا چانا ۔ کیونکہ او اس ویلے بادشاہ بنے ہوئے نے جو میں شطرنج وچوں سکھیا اے ۔ کے جدوں بادشاہ خود میدان وچ آ جائے ۔ تے سمجھ لو کے بادشاہ ہار چکیا اے ۔ فیر بادشاہ واسطے اِک پیادہ ہی کافی اے۔۔؟؟؟
@muhammadzohaib3747
4 ай бұрын
Kashmiro apna haq maang rhe hen. Jb nae denge tou esa hi hoga.
@sarahn6578
4 ай бұрын
اچھا کیا پولیس کے ساتھ ایسا ھی ھونا چاہے
@altafgujjardubai
4 ай бұрын
اسلام علیکم سر کی حال اے میں دوبئ ویچ پچھلے بارہ سال توں ھاں عمران خان دے واسطے پارٹی والے گچھ نی کر رے توسی کوئ حل نکلو دو سال تو پاکستان نی گیا خان باھر آۓ گا تے فیر جانا اے.انشا اللہ میں منڈی بہاولدین تو ھاں گجر برداری نال اے تہوڈیاں گلاں سن کے دل نو تسلی ملدی اے اللہ پاک لمبی عمر دے آمین
@chsarwar950
4 ай бұрын
Afsos
@youtubecreators.124
4 ай бұрын
اسلام علیکم جناب شہباز گل صاحب میں آپ کا پنجابی کا وی لاگ ہر روز سنتا ہوں اور مجھے بہت زیادہ ہنسی آتی ہے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنایے لیکن قانون تو ہوں گے اگر نہیں ہیں تو بنا لینا کوئی بھی ہو چھوٹا بڑا امیر غریب کسی کو معاف نہ کرنا جو ظلم کرتے ہیں عمران خان کو اپنا پورا زور عدالتی نظام کو ٹھیک کرنے پر لگانا چاہیے اور انصاف ملے چند دنوں میں میری تو یہ خواہش ہے ک پیارے پاکستان میں ایسا ہو جایے میں گوجرانوالہ سے ہوں اور معذور ہوں لیکن خود روزی کما کر کھاتا ہوں اور اپنی فیملی کو بھی سپورٹ کرتا ہوں
@AsmaUsman-ro5py
4 ай бұрын
Pakistan day halat Rab changay karan. Ameen.
@tauskhan6850
4 ай бұрын
Thanks for Dr.Shahbaz Gill analysis
@shoaibraza8508
4 ай бұрын
Apna panjab reaction
@khalstanijatt7969
4 ай бұрын
BOTH. POK AND IOK WILL BE REPUBLIC OF JAMMU KASHMIR COUNTRY
sadeek Jan said that tell them, kachay Kay dako PTI join Kar rahain, fouraan pakar lain gay
@RamiyaBatool
4 ай бұрын
Allah talla imran Khan ki hifazat kary.(Ameen)or Allah talla imran Khan ki maddad kary ga.(Ameen)
@molood425
4 ай бұрын
Ap Kay Punjabi program Kay Apna hi maza ha Loher walay parana nazm din yr aa jata jo jo radio pay aata ha❤
@Alijah007
4 ай бұрын
Bhai wo Nizam din, kahna area k rehny waly thy, unko bhi aik bar vigo dala utha kr ly Gaya tha
@RanaHabib-b3t
4 ай бұрын
گل صاحب میں نے ڈوبتا ہوا ڈاکا دیکھا ہے دیکھا سے مراد میں نے کتاب پڑھی ہے ڈوبتا ہوا ڈھاکہ وہ میں نے اج سے 20 سال پہلے پڑھی تھی ایک کرنل اس کا مصنف تھا جس نے لکھی تھی اج پھر میں دیکھ رہا ہوں 50 سال کی عمر میں کشمیر بھی اسی طرف جا رہا ہے
@MohammadAbubakarAli
4 ай бұрын
دنیا نے قانون سیاسیت معیشت انسانی حقوق انتظامیہ تجارتی امور میں کمال ترقی کی ھم نے کرپشن بدنامی حرص میں کمال دکھایا
@shoaibmohammad3612
4 ай бұрын
Khosh Reh Jwanna
@ahmadrajpoot7584
4 ай бұрын
اسلام علیکم گل صاحب کیسے ہیں بھائی آپ بہت اچھا لگتا آپکو سن کر۔گل صاحب ایسا لگتا جیسے ملک پر 9 اپریل سےکیسی گہرے اور آزلی دشمن نے قبضہ کر لیا ہو کوئی امید کی کرن نظر نہیں آ رہی ہر طبقے کے لوگ تباہ برباد ہو چکے ہیں اللہ پاک ملک پاکستان اور عمران خان صاحب کی خیر فرمایے
Пікірлер: 510