ALLAH PAK ny alag hi barkat or ronaq rakhkhi hy apnay naik bandon ky darbaron par😊
@asifgulzar1697
5 ай бұрын
HE KOI MERI MADED KRNE WALA. MERI SEHT ACHI NHI RHTI..ALLAH PAK SEMERI SIFARISH KRDEN K MERI JSMANI. RUHAANI OR NFSYAATI BIMARIYAAN DOOR FRMA DE
@raowaheedjan
Жыл бұрын
پاکستان کے مسائل میں مذہبی کہانیاں بھی پیں۔ مذہب کے نام پر، کچھ بھی کہا جاتا ہے جسکا نہ سر نہ پیر۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جہالت سے محفوظ رکھے۔
@muhammadmaqbool3415
Жыл бұрын
Subhan Allah awlia Allah ki azmant ko salaam.
@Saad00123
Жыл бұрын
جناب صوفی برکت علی لدھیانوی صاحب آف فیصل آباد پر بھی وڈیو بنائیں ۔۔۔شکریہ
@ahmedjaan7484
Жыл бұрын
Sir g aisa kuch bhi ni he jadu ya jinnat wala kam Allah pak ka karam he bhai jan hmara ghr bilkul iske sath he ye jo Qari Fayaz sb ye hmare ustad sb he
@mdnaseem1511
Жыл бұрын
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ھند سے این اے قادری بھکر کے نینویٰ افروز بھای کو دیکھتا رہتا ہوں اور اپنے چچا جان یعنی آپ کو دیکھتا رہتا ہوں
@sohailqaiser6350
Жыл бұрын
ایسا ہی بزرگ بچے کا مزاد اٹک زیارت بیلہ میں ہے اور وہ بھی اوچ شریف سے ہیں
@sadafqureshi9329
Жыл бұрын
Aj hum ny Ami ko aap k madena visit k vlog led per dekhaye wo bohat khush thee saray durd bhool gayee
@farqleet178
Жыл бұрын
بھائی جان کیا ہو گیا؟ شرک کو پروموٹ کرنا شروع کر دیا؟ خیریت ؟
@mkamran3203
Жыл бұрын
V nice ❤❤
@Tanveermadani
Жыл бұрын
افی بھائی کبھی اوچ شریف بھی آئیے میزبانی کا شرف دیجیے
@m.noumankhan9216
Жыл бұрын
Sir Ap in pak jaga pr jaty hein to Allah se tamam ummate Muhammad k Liye Dua Kiya krin
@abdullahjanabdullah0073
Жыл бұрын
Love ❤ your content sir ❤from Abbattabad😊😊
@m.naeemzia3685
Жыл бұрын
افتخار بھائی یہ مزار شریف لاھور کے کس ایریا میں واقع ہے
@kamranashraf152
Жыл бұрын
Station ka qareeb uet ki back side, area ghoryshah chahmiran
@ghssheikhumadkohna7189
Жыл бұрын
اللہ ھدیت دے مسلمان کس طرف جا رہے ہیں
@ranashoaib2062
Жыл бұрын
اسلام و علیکم ❤❤❤
@rukhsanasiraj8831
10 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@atifbhatti9670
Жыл бұрын
Storyaaan
@naseergondal3080
Жыл бұрын
صد افسوس، دنیاوی لہاز سے ایک پڑھا لکھا آدمی ایک ایسے بچے کو ولی اللہ بنا کر پیش کر رہا ہے کہ جس پر شریعت کے احکام ابھی لاگو ہی نہیں ہوتے تھے۔ اور اس بچے کے بارے میں ایسی ایسی کہانیاں سنا رہا ہے جو عقل میں ہی نہیں آتیں۔ اللہ اس کو ہدایت دے تاکہ لوگ شرک سے بچیں
@iftikhariffi
Жыл бұрын
آپ نے جو کمنٹ کیا ہے اسی کمنٹ کے لئے میں نے یہ ویڈیو بنایا ہے یہ میری رائے نہیں ہے میں نے تو وہ دکھایا ہے جو ہو رہا ہے
@cameye5420
Жыл бұрын
"بچے من کے سچے " وہ بچہ خوش ہو کے دعا دیتا اور دعا قبول ہو جاتی تھی ۔ مائیں آج بھی اپنی بچوں سے دعا کرنے کا کہتی ہیں کہ تمہارے ابا کا کاروبار چل پڑے ۔تمہارے لیے ڈھیر سارے پیسے لائیں۔۔وغیرہ وغیرہ ۔ 🙏🙏
@dawoodimran6146
Жыл бұрын
Aag kiun jlai jati ha yahan pr...? Ye sari gappen hen jo logon ne phela rkhi hen ghoray shah k barey men.
@RahatKazmi-tg1qd
Жыл бұрын
Name of grave yard?
@alibutt693
Жыл бұрын
Dear sir jen qabron k pas tree khushak hain maurjha choke hain 🌳🍁🍂🍁🍂🍁 asal main in par jinnat ka basera hai jinnat 😈 rehte hain 🇵🇰
@SolutionsByAsim
Жыл бұрын
4:10کہانی کروائ جا رہی ہے
@rgsclassicmusiccafe
10 ай бұрын
My songs Runing will clear Up 1 Down Thumb 😄🎤
@rizwanburney3239
Жыл бұрын
یہ کسی گھوڑے شاہ کا نھی بلکہ لوڑ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔شاہ کا مزار ہے ۔یقین نہ اے تو کھود کے دیکھ لو
@mrszubaida8875
Жыл бұрын
Salman lag rahe the tum bhi de wo Khushi Ban Gaye shikharam maton se juthi
@UsmanAli-xv6oj
Жыл бұрын
Mushrak tolla
@عبداللهمیرذا
3 ай бұрын
Sab khanaiya ..... Sari umer guzar gai idhar siwaie shirk aur qabar parasti kai aur kuch nahi dehka. .....wrong number
@dilliwaly2537
Жыл бұрын
جہالت کی کوئی حد نہی مگر یہ بھی اس جہالت کو اسے پرموٹ کرے گا سوچا نہی تھا افسوس
@fakharislam1541
Жыл бұрын
آپ بزرگوں کا تعارف بہت اچھے کرواتے ہیں نئے زمانہ کے بیوقوف لوگ بزرگوں کے واقعات کو قصہ کہانیاں ہی سمجھتے رہتے رہتے ہیں
@rahatjamil7534
Ай бұрын
تمہارے بزرگ کی دم تھی کہ نہین😂😂😂😂😂
@ManzoorHussain-kq7rk
Жыл бұрын
Good vedio, behtreen information. Allah k bandoon se adawat rakhney waloo per Allah ki laanat. Allah k elawa koi kisi aour se nahi mangta.
@ameenzakariya
Жыл бұрын
إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا Inna hatha alqurana yahdee lillatee hiya aqwamu wayubashshiru almumineena allatheena yaAAmaloona alssalihati anna lahum ajran kabeeran 9 Al-Isra English Verily this Qur'an doth guide to that which is most right (or stable), and giveth the Glad Tidings to the Believers who work deeds of righteousness, that they shall have a magnificent reward;
@ApnaChishtian
Жыл бұрын
آپ قلعہ جام گڑھ موج گڑھ میر گڑھ کی بھی ویڈیو بنائیں ۔ فورٹ عباس بہاولنگر
@rajpootaries7701
Жыл бұрын
سب جھوٹ ہے بھائی ، سب بکواس ہے ، اللّہ پاک صحیح عقیدہ رکھنے کی توفیق دے ، اور ہر ضرورت صرف اللّہ سے مانگو ، درباروں پر کھجل خوار مت ہو ،🙏🙏
@nasirjan4164
Жыл бұрын
Sir yaqinan ap jante honge k hamare piyare Nabi kareem sallah o alaih e wasallam ne farmaya k Allah ne 3 logo per se qalam utha liya hai majnoon yani pagal neend me.mojood insan or na-baligh bacha... Kash k Hasnain karimain r.a aisa kar k dikhate to shayed yahan koi gunjayesh nikalti
@naseemkhattak2747
Жыл бұрын
یہ کس قسم کی فضولیات میں آج ھم لوگ بالخصوص ھندوستان اور پاکستان دنیا کے کسی خطے میں اتنی جہالت نہیں جتنی ھمارے ھاں ھے من گھڑت قصے کہانیوں سے لوگوں کو شرک میں مبتلا کررھے ھیں کیا صحابہ کرام سے بڑھ کوئی ھستی ھے جب کسی صحابہ سے کوئی کرامت ثابت نہیں تو پھر عام بندے سے کیوں اولیاء کرام قابل احترام بلکہ تمام مومنین لیکن اولیاء صحابہ کرام سے بڑھ کر نہیں میں گزشتہ 25سال سے عرب ممالک میں ملازمت کررھا بڑے بڑے صحابہ کرام یہاں مدفون ھیں کبھی کسی کے قبر کو مزار نہیں بنایا ان کا احترام اپنی جگہ بلکہ بڑے انبیاء کی قبریں یہاں ھیں کہیں کوئی اس قسم کی بات نہیں انسان کو خود ایک اچھا مسلمان ھونا چاہیے اور براہ راست اللہ سے مانگنا چاہیے ھم لوگ ابھی تک جہالت کے اندھیروں میں بھٹک رھے ھیں بھائی جان آپ سے گزارش ھے کہ اس قسم کی چیزوں پروموٹ نہ کریں اور کئی موضوعات ھیں جن پر آپ ویڈیو بنائیں اللہ ھم سب مسلمانوں کو ھدایت دے
@hopedot
Жыл бұрын
فضول کہانیاں اور افسانے۔۔۔۔۔ جو لوگ دعویٰ کرتے ھیں اور کہانیاں سناتے ھیں انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا نہی دیکھا ھوتا۔۔۔
@infotainment1905
Жыл бұрын
کہانیاں
@twinkie2006
Жыл бұрын
السلام علیکم محترم صاحب کی تقریر سنیں اچھی باتیں کی لیکن ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں سب سے پہلی بات قبر کچی ہونی چاہیے پکی قبر 😂 کا دین میں کوئی تصور نہیں
@HaiderShah-dn6do
Жыл бұрын
اکو ذات اے دنیا وچ جیہڑی آپ رب نے بنائی اے سید سردار سید اعلٰی . سید معصوم بادشاہ سرکار نقوی بخاری
@abdulsattar8562
Жыл бұрын
Khuda k bandy babon ki jaan chor koi Deen ki BAAT karo ham app ki haqeeqat Kun man layn jhouton pa Allah ki lanat
@ApnaChishtian
Жыл бұрын
آپ قلعہ میر گڑھ جام گڑھ موج گڑھ کی بھی ویڈیو بنائی بہاولنگر فورٹ عباس کی جانب
@hafizidrees3402
Жыл бұрын
کم از کم سو بار استغفار پڑھیں
@shahzhussain9166
Жыл бұрын
Sir you are awesome request ye hay jb b aap kisi wali Allah ka prog kary tu complete address aur kis City may hain bataya kary thanks May Allah bless you forever i am Syed Kashif Hussain shah Gardyzi:
@kamranashraf152
Жыл бұрын
Lahore station ka pass
@umerrehman9672
Жыл бұрын
Hahahaha bhai Yar bus ker do koi cartoon ki story lag rahi
@dilshad_kharal
Жыл бұрын
میں نے بھی گھوڑے دیکھے ہیں
@mianliaquatali2087
Жыл бұрын
معجزہ یا معجزات انبیاء علیہ السلام کو اللہ پاک کی طرف سے بطورِ نشانی دئیے جاتے رہے ہیں ہمارے پیارے نبی علیہ الصلاۃ والسلام آخری نبی ہیں اور نہ تو وحی (کلام الٰہی)اور نہ ہی معجزہ یا معجزات قیامت تک ہوں گے ہرگز نہیں اللہ پاک کے عبادت گزار لوگ ہوتے رہے ہیں آور اللہ پاک کی طرف رجوع کرنے اور عبادت گزار ہوتے رہیں گے انشاء اللہ دربار گھوڑے شاہ اوکاڑہ میں بھی ہے اور ایک دربار بیگھیاڑ شاہ (بھیڑیا) ساہیوال میں بھی ہے اور بے شمار دربار دیکھے ہیں ان پر جو معجزات بتائے جاتے ہیں بلکل جھوٹ ہوتا ہے دوکانداری چمکانے کیلئے اچھا یہ جو دیواریں گھوڑے کی طرح چلانے والے اب کیوں نہیں چلا سکتے اب ان کے فراڈ پکڑے جانے لگے ہیں سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کا واسطہ دے کر ان فراڈیوں سے بچنے کا کہا ہے
@muhammadtanveerghumman
Жыл бұрын
مزارات بنانا گناہ جرم ہے
@sulaimansaifi3201
Жыл бұрын
میں بچپن سے یھاں رہتا ہوں۔یھاں کوئ جادو ٹونا نہیں ہوتا۔اور آپکا ایک عمل مجھے برا لگا آپ مزار شریف کا اندر ہاتھ پیچھے باندھ کر گئے۔سب سے پہلے ادب کا خیال رکھنا چاہیے
@abidmehmood1681
Жыл бұрын
جب انہی کو پوجنا تھا تو نماز میں ۔تیری عبادت اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں کیوں پڑھتے ہو عقیدہ توحید کے بغیر ایمان ضایع ہے اللہ نا چاہے تو کوئی کرامت کوئی وسیلہ کوئی مددگار نہیں سوائے اللہ کے ☝️
@Alhamdulillah-Muslim786
Жыл бұрын
بلکل ایک جیسی کہانی گوجرانوالہ آروپ میں بھی اسی نام سے گھوڑے شاہ دربار موجود ہے اور وہ بھی سات سال کے بچے تھے لیکن فوت نہیں ہوے بلکہ زمین میں چھپ گئے تھے ایسا کہا جاتا ہے جو یقیناً جھوٹ ہی پر مبنی ہے باقی افتخار بھائی یہ آپ کے والی بھی کوئی سچی بات نہیں لگتی
@ishtiaqahmed7215
Жыл бұрын
Isi lie Musalman qoum atni peeche hoti ja rahi he aur khas taur pe Pakistan. Dunyia Moon ke baad Mars pe jane ka soch rahi he hum yehi ghore, gadhe, khuchcar, BABA ke peeche jhoom rahe hen. Vlog wale bhai se ghuzarish he ke thori positive content le ke aya karo ye kia Mythology fantasy men awam ko 'C' bana rahe ho.
@abdulrazzaq5209
Жыл бұрын
اللّٰه کے سوا کوئی دینے والا نہیں اللّٰه جیسے نہ چاہے اوسے کوئی دینے والا نہیں اسلام میں پکی قبریں بنانا ہرام ھے اور یہ آج ھر پڑھنے لکھنے والے کو پتہ ھے
@hafizabbasabbas3817
Жыл бұрын
افتخار صاحب علماء اکرام نے احتراما اس جگہ اور مزار شریف کا نام سخی بابا جی سرکار کے نام سے ہی مشہور کرنے کا کہا اس لیے اب ختم کیا گیا کیوں کے گھوڑے شاہ مناسب نہیں لگتا پڑھنے اور لکھنے میں اس لیے سرکار کے اصل نام اور احترام کے لیے سید مخدوم بہاؤالدین شاہ ہی مکمل رکھا گیا
@strange215
Жыл бұрын
11 saal me peeer uff itna bra jhoot 😂😅
@ilyasali3597
Жыл бұрын
یعنی ساڑھے چار سو سال سے جہالت پھیلائی جارہی ہے اور علمائے کرام نے اسے روکا نہیں۔ مطلب یہ ملا حضرات خد جہالت کے باپ ہیں۔
@sportsedits8256
Жыл бұрын
Itna bara safed darhi Wala budha aisi bakwas karey tu baccho ka kia baneyga . In SB cheezo ki waja se hm dunya ki aqwam me SB se peechey Hain.
@strange215
Жыл бұрын
SB bkwas jhoot is mzar ko gira do😊
@salmankhan-ti2th
Жыл бұрын
Hhhhh punjab awar sind min ye pir faqir wale chakar buhut hy Jo insan punjab min nai nehata kapre chang nai karte namaz na pare charse pey osko wali banadete hy wali ty dunia min hm mante hy lekin oske sat jhut mansoob karna ye ghalat bat hy mazaron pe bedat manjawar hokar bhetna haram hy
@mohammadyounus97
Жыл бұрын
اگیارہ سال میں تو نوجوان لڑکیاں بھی پردہ فرماتی ہیں
@mnsthestranger3073
11 ай бұрын
😭😭😭... Salaaam ho nikkay babaaajeee par... Dil bohot ranjeeeda hoaaa itny kam umry may Allaaah ko pyaaara hogia... Yaaa shaid itny hy umer laikay ayaaa tha ??? Jaxaaakom Allaaah...
@Ghumman1979
Жыл бұрын
Sir sab karamat fout howay logun kay pas hi kiun thi... jin kay sach honay pay shak ho... ajkal kiun aise karamat wali sarkar nhn hain....
@msaleemnaqi3261
Жыл бұрын
فارسی کی مثال ھے. پیراں مے پرند مریداں پرانند پیر اڑتے نہیں مرید اڑاتے ہیں.
@Kafeeltayyab
Жыл бұрын
Bhai Jan is darbar sharif k samney masjid k khateeb Sahab sey mulaqat karain vo AP ko Sahi information dain gain
@newspowerlink9136
Жыл бұрын
حیرانگی ہے آپ جیسے لوگ کن کہانیوں کو آگے پھیلا رہے ہیں، افسوس
@raiabdulbasit1463
Жыл бұрын
Marval studio ki nai kahani hazir hai
@rgsclassicmusiccafe
10 ай бұрын
Suggestion for them Take Donation of Horses from Arabs One Horse equals To Million of Dollars (Sheikha Mahara)😄
@hafizabbasabbas3817
Жыл бұрын
آسیب یا جنات کے دفن کا یہاں میرا کوئی تصور نہیں ہے شاید آپ کو غلط بتایا کسی نے
@moongull300
Жыл бұрын
ابن شاہ المعروف L سرکار کے دربار پر بھی حاضری دیں
@aliahsan3257
Жыл бұрын
ریاست کا کیا کام کے وہ مذہبی معاملات میں دخل اندازی کرے ۔
@hafizabbasabbas3817
Жыл бұрын
یہاں پر جادو ٹونہ اب بہت کم ہو گیا مگر جس کا داء لگ جاتا وہ اب بھی کرتا
@zahidyusuf2851
Жыл бұрын
مدینے کی زیارتیں دکھائین اچھا کیا لیکن یہ کیا جاہلیت دکھا رہے ہو اللہ ھدایت دے تم کو
@hizbullahshah5711
Жыл бұрын
shumali lahore say kia matlab hay apka? lahore ka y konsa aalaqa hay kis famous jaga k y mazar nazdeek hay?
@muhammadfiaz7167
Жыл бұрын
Shirq hai ye sab...bakwas hai ye Sab . Yaar kamali idher b chakar karna start hogia
@ya_husssain_bin_ali_a.s
Жыл бұрын
Wrong number 😂
@imra537
Жыл бұрын
Sir aap ine chizon se bahir ay. Aap Kisi aur topic par acche documentary.
@hafizabbasabbas3817
Жыл бұрын
میرے دادا دادی دو چاچو ایک بہن بھائ یہاں ہی دفن ہیں
@AliAli-vq5ew
Жыл бұрын
MASHA ALLAH ☆Sir Hmesha ki Trah Ba kamal Video Banai Aapne ☆Gore shah ki Story Ne Boht Attract Kiya ☆ 🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷🌹⚘🌷
@AbdullahAbdullah-pk7ct
Жыл бұрын
Sar aap meri baat ka reply nahin kar rahe main aapke sath Milana hai aap yah Bata De cal aapane kaun se Darbar per jana hai aur kitne baje
@MMajjeed
4 ай бұрын
Ghoray walay baba ya ghoray walay shah kehna chahiay
@mirzanafees8360
10 ай бұрын
❤aoa ❤sir yeh kis City mein han wattane aziz pakistan mein
@trqjvd4847
Жыл бұрын
Goid stories 😅
@iahmadak
Жыл бұрын
koi achi chezz promote karo yar kin kamo me lagy ho...
@khalidlatif1046
Жыл бұрын
My. Birth is here 1947. And front. Of the. Mangoes. Tree. Garden so big and big. Age. Of 5. 6. We take. Mud. Horses. Play with them. That. Time no Many. Peoples. Live here Was a like. Jungle. When. Small. Age. You. Do. The. Funny thing. And. We. Pick. Mango. As. Well. And. Jamun. Now body. Say. Any. Thing. Old. Days. Is golden. Days. I. Wish. Those. Days. Come. Back. God. Bless. All. When I Sow. You. And. My. Meamery Came. Back
@kamranashraf152
Жыл бұрын
Mai ka bag tha, aam ka ider 60 ma
@Asadali-vt3xg
Жыл бұрын
Uch sindh main nai punjab main hy jnb bwp ky pass.
@strange215
Жыл бұрын
Too to khudd ghora lg raha he, kazzab jhoot na phela
@SolutionsByAsim
Жыл бұрын
8:02ایک اور فلمی کہانی
@mohammadrafi229
Жыл бұрын
Dewar wala waqia bhachpan mein suna kerte thae
@alauddinkhan9796
Жыл бұрын
BAKWAS
@misbahkenwal5386
Жыл бұрын
یہ مزار کہاں پہ ہے؟
@waqaswaqas6320
Жыл бұрын
😅😅ghorey shah hahahaha baby ty shay e koi ni
@Noor-ul-haram6545
Жыл бұрын
Many be bacpan my in ma Jamal dak ha ha ma many ho
@sherzaman911
Жыл бұрын
Matti ki diwar bhagny lag gai thi😅😅😅😅😅
@zaferawan632
Жыл бұрын
Very valuable vlog. Please plan a visit to Budapest and see mazar of one Muslim Saint there. 😂
@Zahir-ud-Din-Babar-Mashwani
3 ай бұрын
افتخار صاحب میرا گھر اس دربار کے پاس ہے میرا بچپن اس قبرستان میں گزرا ہے ۔ ہر جمعرات کو قوالی سننے کو ملتی تھی۔ میں نے مٹی کے گھوڑے ، کگو بچانے ولے بھی دیکھے ہیں۔ افتخار صاھب آج سے چالیس سال پہلے اگر کسی کے قبر کھودی جاتی تو نیچے سے بہت پیارے پیارے چھوٹے چھوٹے بُت ملتے ہم اُس کواُٹھا کر لے جاتے حیران ہوتے پھر ہم اُس کا پیس دیتے۔ توڑ دیتے۔ میں اور میرا دست جو تیس سال کی عمر میں فوت ہوچکے ہیں ہم نے ایک دن درختو ں پر جتنے بھی تاویز لٹکے ہوٗے دیکھے ہم نے ایک چھڑی کے سرے پر کپڑا باندہ کر آگ لگا دیتے اس طرح ہم نے سب تعویز جلا دیےتھے۔ اور ہم اس قبرستان میں کاٹن کپڑے کے دل بنے ہو ے اور اُس میں سویاں لگی ہو تی تھیں ہم اُس میں سے سویاں نکلا لیتے تھے اس طرح کپڑے کے پتلے سے بھی سویاں نکلا لیتے تھے۔ ہم کو کچھ نہیں ہوا تھا۔ بچپن اس قبرستان میں تین گوندیوں کے درخت ہوا کرتے تھے ہم نے بچپن میں بہت گوندیاں کھاءیں ہیں۔ اس قبرستان کے درختوں پر لکڑ کانہ بھہ بہت کھیلا وہ درخت ون کے ہوتے تھے۔ یہارں پر ایک بہت بڑا کنواں ہوتا تھا بلکل دربار کے سامنے والے گیٹ کے سامنے میں نے تو اُس کو خشک ہی دیکھا ہے ۔ میرے والدہ پہلے چاہ میران کی پیداءش ہے وہ وہا ں سے یہاں اس کنویں پر نہانے آیا کرتے تھے۔ ابو جی فرماتے ہیں یہاں آم کے درخت ہوا کرتے تھے ہم صبح جلدی اُتھ کر آم اُٹھا کر لے جاتے تھے۔ یہاں دن کے ٹاءم بھی کوءی گزرتا تھا۔ لکن اب گھوڑے شاہ روڈ پر اتنا رش ہوتا ہے کہ بندہ سڑک کراس نہیں کرسکتا ۔ ہم بچپن میں شرط لگاتے تھے رات بارہ بجے قبرستان کے اندر جا کر اُس درخت کوہاتھ لگا کر آءے گا۔ ہمارے عمریں اُس وقت پندرہ سولہ سال تھی۔ ہم لوگوں کو ڈرایا کرتے تھے کپڑے سانپ کے ساتھ ڈور باندہ کر انڈھیرے میں کھنچتے تھے لوگو ں کی دوڑیں لگ جاتی تھی۔ ہمارا ایک ساتھی فرمان علی جو قبر کے اوپر لیٹ کر سفید کفن پہن کر جب کہتا اللہ اکبر لوگوں کی چیخیں نکل جاتیں۔ بہت لمبا لکھ دیا۔ افتخار صاحب آپ کا انداز گفتگو بہہت اچھا ہے۔ اللہ حافظ۔ kzitem.info/rock/tnp5KjVrv5lT8l0gofWz5Q خوبصورت چینل کو دیکھنا نہ بھولییے۔ہاں علی صاحب محکمہ اوقاف نے ڈھول بجانے اور گھوڑے چڑھانے پر پابندی لگا دی ورنہ ہر جمعرات کو ڈھول سننے کو ملتا تھا۔
@aldarbartv4899
Жыл бұрын
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے آمین
@HassanAli-ep2bk
Жыл бұрын
Logo ko khanin mat sunao ,,, kuch b nai asa
@ranatanveer9835
Жыл бұрын
Meri rahaish bachpan main is darbar sharif Kay samnay abadi main Kuch arsa rahi yeh darust hay Kay darbar Kay darwaza Kay Saath hi matti Kay ghoron ki 3/4 ft Moti i diwar hoti thi yeh ghoray zairin yahan aqidatan charatsy thay
@eshaalawais123
Жыл бұрын
A salam bhai.kaisay hain app ...kabhi hamary ilaqay karor lalison main tashreef lain..jahan per darbar lalison hai bohat baray bazurg guzray hain.rana m awais
@AliHaider-cm4lv
Жыл бұрын
میں "روزے سے ہوں" انڑو میں یہ بات بتانے کا کیا مقصد زرا اس بات کی وضاحت فرما دیں تو آپکی شفقت ہوگی۔شکریہ۔
Пікірлер: 213