ماشاء اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ باد زندہ باد
@muhammadhanif1152
19 сағат бұрын
ایک اور بات ذاکر نائیک صاحب سے ۔ آپ کی پاکستان میں موجودگی سے ہم سب پاکستانیوں کا دل بہت خوش ہے ۔ آپ پاکستان کے لوگوں کو مسلمان بنا رہے ہیں ۔ ہم صرف لبیل کے مسلمان تھے ۔ آپ کا جملہ کہ " جنّت میں جانے کے لئے صرف نام کا مسلمان ہونا کافی نہیں ہے " آپ کے اس ایک جملے کی قیمت کروڑوں ، اربوں بلکہ کھربوں روپے ہے۔ اس ایک جملے نے لوگوں کی زندگیاں تبدیل کر دی ہیں سر ۔ اللّه آپ کو ہمشہ ہمیشہ سلامت رکھے ۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو آپ سے ملاقات کا شرف حاصل کر رہے ہیں ۔
Пікірлер: 7