ہمارے ملک میں نیئں الیکشن کروائے جائیں اس الیکشن سے عوام مطمئن نہیں ہیں ملک کا نظام ہمارے آ رمی چیف کو دیا جائے پاکستان کی نوجوان بڑی بی صبری سے انتظار کر رہی ہیں ملک میں بیروزگاری اور غیر یقینی صورتحال ہیں ہم اپنی ملک کے ساتھ کھری ہیں اور مطالبہ کرتے نوجوان کی لیے کجھ کیا جائی خاص طور پے سندھ کی نوجوان کو بھوت اذیت سامنا کرنا پر رہا جنھاں غیر یقینی صورتحال ہے لوگوں خودکشی کرنے پر مجبور ہیں سندھ کی حالات بھوت خراب ہو گئی ہے ہر روز قتل گارت کا سمآء ام ہے اغوا وارداتوں نامعلوم کی بات بنی ہوئی ہے ۔ ہم آ رمی چیف سے گذارش کرتے ہیں پاکستان ہمارا ملک ہے اس حفاظت کرنا ہمارا فرض بنتا ہے آپ ہمارے صوبے سندھ کی لیے کریں ۔سندھ کی نوجوان آ پ کی طرف دیکھہ رہی پاکستان ذندہ باد
Пікірлер: 2