Pixellab👇🏻
play.google.co...
انا محترف الخط سے خوبصورت انداز میں نام لکھنے کا طریقہ👇
• Ana muhtarif al khat s...
مزید ڈیزائن سیکھنے کیلئے یہاں دیکھیں👇
DP, logo, design: • Pixellab Tutorial
Multi ling o keyboard kaise set karen👇
• multiling o keybord ka...
ملٹی لنگ او کیبورڈ سیٹ کرنے کا طریقہ
آج کی ویڈیو میں اسی جیسی تصویر بنانے کا آسان طریقہ بتایا گیا، اور بغیر بیک گراؤنڈ کے اسے محفوظ کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے، تاکہ اگلی ویڈیو میں فوتوجی سے تھری ڈی میں تبدیل کرنے میں آسانی ہو، اور اس میں مزید خوبصورتی پیدا ہوسکے
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ان شاء اللہ پکسل لیب سے ڈیزائننگ میں پریشانی نہیں ہوگی
ایک بار ضرور ملاحظہ فرمائیں! اور بذریعے کمینٹ دعائیہ کلمات سے نوازیں! شکراً جزیلاً
مزید معلومات کیلئے ٹیلی گرام پہ "قاسمی ٹیچ پوچھ تاچھ"
t.me/Qasmi_tea...
گروپ Join کریں!
تمام اسباق اور مکمل معلومات ایک ہی جگہ پانے کیلئے ٹیلی گرام پہ Qasmi teach
t.me/qasmi_teach
چینل Join کریں!
✍ اکرام الدین سہرساوی
Akramuddin
Ekramuddin
Ikramuddin
#Qasmiteach #pixellab #Ana_muhtarif_al_khat #dp_logo_profilepicture
Негізгі бет Logo, dp, profile photo banane ka tariqa|| خوشنما ڈی پی، لوگو، پروفائل تصویر
Пікірлер: 133