اسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب ؟
آج آپ سب سے خاص [ اپیل ] ہے جس سے جو بھی ہو سکے ۔ ۔ ۔ برائے مہربانی وہ ضرور ضرور دیں مجھے بھت ضرورت ہے پنجروں کی ۔ ۔ بڑے پنجروں کی جس میں بیمار بلی یا کوئ زخمی بلی میں رکھہ سکوں ۔ ۔ ۔ ۔ اور جس کا دل مانے اور جس کو اللہ پاک نے دیا ہو اور وہ اللہ پاک کے دیئے ہوئے سے ان معصوم کی مدد کرنا چاھتا ہے تو برائے مہربانی وہ میری ضرور مدد کریں ۔🙏
کیوں کہ میں اکیلی یہ سب نہیں کر سکتی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
اہستہ آہستہ مجھے کوری ڈور کے بچے لانے ہیں
انشاء اللہ ۔ ۔ ۔
دعا کریں کہ یہ سب اچھے سے ہو جائے
اور پلیز Share ضرور کریں ۔ ۔ ۔ 🙏
اللہ پاک آسانی فرمائے ۔ آمین
03472142754
Easy paisa
Mrs T Talpur
Love Stray Cats
🙏
Негізгі бет lovely Cats & Lovely home
Пікірлер: 32