لورالائی ڈیرہ غازیخان روڈ راڑہ شم کے مقام پر رات مسلحہ افراد کا قبضہ اس وقت تک موقع پر 23 افراد کی لاشیں موجود ہے جنہیں سر پر گولیاں مارکر قتل کیا گیا. ٹرک. مزدا. پیک اپ تقریبا22 کے لگ بھگ گاڑیاں مکمل طور پر جلایا. مزید بھی لاشوں کو تلاش جاری. مسلح افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ بتایا جارہا ہے.
#BalochistanGlimpses #Balochistan
Негізгі бет لورالائی روڈ راڑہ شم کے مقام پر رات مسلحہ افراد کا قبضہ اس وقت تک موقع پر 23 افراد کی لاشیں موجود ہے
Пікірлер