دور جدید کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے میرا اپنے تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کی خدمت میں یہ مخلصانہ مشورہ ہے کہ ہم تمام اردو میڈیم اسکولوں کو معیاری انگلش میڈیم (یا کم از کم سیمی انگلش میڈیم) اسکولوں میں تبدیل کریں۔ تا کہ ہمارے طلبہ اس مسابقاتی دور میں مقابلہ کے اہل ہوں۔ ہاں! اردو ایک اختیاری مضمون (optional subject )کے طور پر اسکولوں میں پڑھایا جا سکتا ہے۔ Talented اساتذہ کی دستیابی handsome salary پر منحصر ہے۔
Пікірлер: 3