اسلام علیکم پلیز پلیز پلیز مولا علی کے صدقے اور پنجتن پاک کے صدقے میرے واسطے دعا کریں کہ مجھے میری بیٹی مل جائے میری بیٹی ساڑھے سات ماہ کی ہے مجھے اللّٰہ تعالیٰ نے سات سال بعد اولاد کی نعمت سے نوازا پلیز دعا ضرور فرمائیے گا آپ کو سیدنا امام حسین علیہ السلام کا واسطہ
Пікірлер: 1