Allah ki tawheed sunkar dil bagbag ho jata h society me ayse hi Alim ki jarurat Ha
@suhailiqbal5986
3 жыл бұрын
یہ تو ایسا عالم ہے جس پر جان قربان کرنے کو جی کرتا ہے۔
@fareedgames2299
9 ай бұрын
Right
@TohedSunat
11 ай бұрын
❤❤❤ماشاءاللہ قرآن والوں کی مہارت بہترین ہے
@mehboobhussain4402
Жыл бұрын
Jab ham bemaar hotay hain to phir, Allah hamin shifa deta ha.
@mavisatti7308
Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بندیالوی صاحب کمال انداز بیان ھے
@AbdullSattar-ww5nt
5 ай бұрын
صحابہ کاغلام علامہ محمد عطا ءاللہ بندیالوی ❤❤
@aroundtheworld8404
2 жыл бұрын
انتی نتھری اور نکھری ہوئی تمھیں کون سنائے گا ماشاءاللہ حضرت کیا بات کہی ہے واقعی اللہ تعالیٰ کی شان الوہیت و ربوبیت حضرت آقادوجہاں رحمت اللعالمین سرور کائنات ﷺ کی سیرت اور اصحاب محمد ﷺ کی مدحت آپ سے سن کر بڑا لطف آتا ہے
@tariqdogar9942
Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔۔۔شرک کے پرخچے اڑا دیئے ھے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔۔
@starcombat4636
Жыл бұрын
Bay shak❤❤❤
@AbdullSattar-ww5nt
5 ай бұрын
❤❤❤دیوبندی مسلک زندہ باد ❤❤❤
@suhailiqbal5986
3 жыл бұрын
علامہ صاحب۔ آپ بہت سچے ہیں۔ بہت پیارا بیان۔ قرآن کے بعد پیچھے ثبوت میں کیا رہ جاتا ہے۔
@shahzadgull6058
Жыл бұрын
Aj tak me ye sochta tha me gulat ho lekin JB se AP Ki video dekhta ho TB se mujhe lagta hai ke mera ahqeeda tike me tike Allah pak AP ko salmat rakhe Ameen me samajta ho AJ ke dor Na KIO Haq ki bate karta or na KIO sonta hai JANAB
@RaishaKhan-f8l
6 ай бұрын
ALLAH inko salamat rakhe aur aise aise alim duniya me bejhta rahe ❤
@sahibg4936
3 жыл бұрын
الله آپکو صحت والی لمبی زندگی دے۔ آمین
@علیشیرمعاویہ
4 күн бұрын
❤Wah Sahaba wah RA ❤
@aaiutullahmughal
2 жыл бұрын
سبحان اللہ
@khwali55
Жыл бұрын
انسان کی زندگی وفلاح قرآن مجید میں ہے
@khwali55
Жыл бұрын
قرآن شفاء حقیقی زندگی ہے
@irfanmalik8544
Жыл бұрын
Mashallah sir apny haq byan kr diya 😭😭😭😭😭😭Allah pk har musalman ko Sahi Deen Islam or chlay
@malikmuhammadazad2007
3 жыл бұрын
jazak Allah. Masha Allah. Subhan Allah. Bandayalvi Sahib. Tauheed ka bayan ka ada ker deya. Haq tou yah hay keh Haq phir bhe ada nah houa. Mera Allah Wahid hay Tanha hay Yakta hay apni zat men/sfat mein/ apnay taduber mein. Allah ape ko khoush rakhay. Allah keray zor-e-bayan aour ziada.
@prank.tv1
2 жыл бұрын
Allah kareem ap k ilam ma barkat da. Aameen
@waqasanjum9190
Жыл бұрын
Andaze byan Mashallah
@azizurrehman9176
8 ай бұрын
Ma sha Allah Allah Pak hifazat farmayee Aameen
@shahzadbuttbuttstore771
2 жыл бұрын
بندیالوی،نمبر،ون،ھے،
@noorulislam8284
2 жыл бұрын
Allah AP ko behtar ajar dega.in Shaa allah
@AbdulRasheedA.Rahman
7 ай бұрын
Masha'Allah Sobanallah
@skraja1630
7 ай бұрын
Allah molana sb ka ilm me aur izaafa kare
@usmanshuban6606
3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
@majidahmed3253
2 жыл бұрын
اللہ. اللہ. . . . غلام اللہ خانصا ب کی یاد تازھ کر دی
@khwali55
Жыл бұрын
اللّٰہ اکبر
@zakirhussainqamar6548
Жыл бұрын
الحَمْدُ ِلله
@shafinasir5660
5 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله الله أكبر
@khwali55
Жыл бұрын
قرآن مجید
@khwali55
Жыл бұрын
قرآن اکمل زندگی ہے
@faisalmehran1397
7 ай бұрын
ماشااللہ
@sroorranjha
3 ай бұрын
اللہ اکبر
@muhammadimran-bl8bm
3 жыл бұрын
mashallah
@karimullahshaikh335
7 ай бұрын
Masha allah
@naveedayasmeen9938
3 жыл бұрын
Mashallah
@gulzaman4917
3 жыл бұрын
Allah umer main barkat ata kare allama sahib masha Allah
@ratherhilal6147
Жыл бұрын
Mai nay too eak baralvi say suna ki allah kay baray mai koi jagda nahi tha bulke jagda nabi ki resalat par tha.lekin ab baat samag aa gayee alhumdullilah
Munafiq aur ahle bait as Ka dushmanon pr lanat beshumar 🖐️🙌
@sahibg4936
3 жыл бұрын
جزاك الله خير
@xubairkhan3863
3 жыл бұрын
Love uh
@muhammadhashim9518
Жыл бұрын
Mashallah, allahtallah app ko seht ata kare, allama Sahab duwao me yaad rakhe ga, Muhammad Hashim
@muhammadyameen936
Жыл бұрын
Masha allah allah tala aapko sehat o tandrusti ata farmaey
@mujtabajaved103
3 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@ik.hussaini
6 ай бұрын
Countless curse of Allah upon the enemies of Muhammad and the family of Muhammad.....
@imransheikh7612
3 жыл бұрын
bohet khob
@mudassirtigadi8784
8 ай бұрын
Pls upload 2nd part also
@imransheikh7612
11 ай бұрын
dewbandi ahlim main bandalvi or ahlye hadees main.qari khalil sb , hazir demagi or daleel say bat krty hai
@truthlover1699
2 жыл бұрын
کین مکہ کا اپنے بتوں کو الہٰ بنانا !!! قرآن میں اللہ نے یہ کھول کھو ل کر بیان کیا ہے مشرکین مکہ کا شرک : مشرکین مکہ اپنے بتوں کو وسیلہ بناتے اور وسیلہ بناتے ہوئے اپنے بتوں کی پوجا کرتے اور ان میں الوہیت کے قائل تھے یعنی بتوں کو اِلٰہ بنایا ہوا تھا اِلٰہ اِلٰہٌ سے بنا جس کے لغوی معنی ہیں انتہائی بلندی یا حیرانی ۔ الٰہ وہ جو انتہائی بلند و بر تر ہو یا جس کی ذات یا صفات میں مخلوق کی عقل حیران رہ جائے قرآن کی اصطلاح میں الٰہ بمعنی مستحق عبادت ہے یعنی معبود جہاں کہیں اِلٰہ آوے اس کے معنی معبود ہونگے لااِلٰہ نہیں ہے کوئی مستحق عبادت اِلَّا اللہ خدا کے سوا۔ مستحق عبادت وہ جس میں یہ صفات ہوں پیدا کرنا ،رزق،زندگی، موت کا مالک ہونا ۔ خود مخلو ق کی صفات سے پاک ہونا جیسے کھانا ،پینا ،مرنا ، سونا، مخلوق ہونا، کسی عیب کا حامل ہونا وغیرہ دانا غیب مطلق ہونا ۔ عالم کا مالک حقیقی ہونا وغیرہ۔ فرماتا ہے : (1) اَمِ اتَّخَذُوۡۤا اٰلِہَۃً مِّنَ الْاَرْضِ ہُمْ یُنۡشِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾ کیا انہوں نے زمین میں سے معبود بنالیے وہ کچھ پیدا کرتے ہیں ۔(پ17،الانبیآء:21) [یعنی چونکہ ان بتوں میں پیدا کرنے کی قابلیت نہیں وہ توخود مخلوق ہیں لہٰذا وہ خدا نہیں۔] (2) اَللہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلْحَیُّ الْقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرْضِ ؕ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آپ زندہ ہے اور وں کو قائم رکھنے والا ہے اسے نہ اونگھ آوے نہ نیند اس کی ہی وہ چیزیں ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ۔(پ3،البقرۃ:255) مَا کَانَ مَعَہٗ مِنْ اِلٰہٍ اِذًا لَّذَہَبَ کُلُّ اِلٰہٍۭ بِمَا خَلَقَ اور نہ اس کے ساتھ کوئی معبود ہے یوں ہوتا تو ہر خدا پنی مخلوق لے جاتا ۔(پ18،المؤمنون:91) وَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اٰلِہَۃً لَّا یَخْلُقُوۡنَ شَیْـًٔا وَّ ہُمْ یُخْلَقُوۡنَ وَلَا یَمْلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا وَّ لَا یَمْلِکُوۡنَ مَوْتًا وَّلَا حَیٰوۃً وَّ لَا نُشُوۡرًا ﴿۳﴾ انہوں نے خدا کے سوا اور خدا ٹھہرالئے جو کچھ نہیں پید اکرتے او رخود پیدا کئے جاتے ہیں اور نہیں مالک ہیں اپنی جانوں کیلئے نقصان ونفع کے اور نہیں مالک ہیں مرنے جینے کے اور نہ اٹھنے کے۔(پ18،الفرقان:3) ان جیسی بہت سی آیات سے یہ ہی پتا لگتا ہے کہ الٰہ حقیقی ہونے کا مدار مذکورہ بالا صفات پر ہے۔ مشرکین کے بتو ں اور اللہ تعالیٰ کے دیگر بندو ں میں چو نکہ یہ صفات موجود نہیں ہیں او رمخلوق کی صفتیں موجود ہیں جیسے کھانا ،پینا ، مرنا، سونا، صاحب اولاد ہونا ۔ لہٰذا وہ الٰہ نہیں ہوسکتے ۔ وَ اُمُّہٗ صِدِّیۡقَۃٌ ؕ کَانَا یَاۡکُلٰنِ الطَّعَامَ اور عیسیٰ علیہ السلام کی ماں بہت سچی تھیں یہ دونوں کھانا کھاتے تھے ۔(پ6،المآئدۃ:75) یعنی مسیح اور ان کی والدہ صاحبہ چونکہ کھانا کھاتے لہٰذا الٰہ نہیں ۔ مشرکین عر ب نے اپنے معبودوں میں چونکہ حسب ذیل باتیں مانیں لہٰذا انہیں الٰہ مان لیا اور مشرک ہوگئے ۔ رب تعالیٰ کے مقابل دوسروں کی اطاعت کر نا حق سمجھ کر یعنی ان کا معبود جو کہے وہی حق ہے۔ خواہ رب کے خلاف ہی ہو ۔ (1) اَرَءَیۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـہَہٗ ہَوٰىہُ ؕ اَفَاَنۡتَ تَکُوۡنُ عَلَیۡہِ وَکِیۡلًا ﴿ۙ۴۳﴾ تو دیکھوتو جس نے اپنی خواہش نفسانی کو اپنا الٰہبنالیا تو کیا تم اس کی نگہبانی کے ذمہ دار ہوگئے ۔(پ19،الفرقان:43) (2) اِتَّخَذُوۡۤا اَحْبَارَہُمْ وَرُہۡبَانَہُمْ اَرْبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللہِ وَالْمَسِیۡحَ ابْنَ مَرْیَمَ ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوۡۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوۡۤا اِلٰـہًا وَّاحِدًا عیسائیوں نے اپنے پادریوں اور جو گیوں کو اللہ کے سوا خدا بنالیا او رمسیح بیٹے مریم کو او رانہیں حکم نہ تھا مگر یہ کہ ایک خدا کو پوجیں۔(پ10،التوبۃ:31) ظاہر ہے کہ عیسائیوں نے نہ تو اپنی خواہش کو نہ اپنے پادریوں کو خدا مانا مگر چونکہ رب تعالیٰ کے مقابلہ میں ان کی اطاعت کی اس لئے انہیں گویا الٰہ بنالیا۔ (۲) کسی کو یہ سمجھناکہ یہ ہم کو رب تعالیٰ کے مقابلہ میں اس سے بچالے گا یعنی وہ عذاب دینا چاہے تو یہ نہ دینے دیں۔ اَمْ لَہُمْ اٰلِہَۃٌ تَمْنَعُہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِنَا ؕ لَا یَسْتَطِیۡعُوۡنَ نَصْرَ اَنۡفُسِہِمْ وَ لَا ہُمۡ مِّنَّا یُصْحَبُوۡنَ ﴿۴۳﴾ کیا ان کے کچھ خدا ہیں جو ان کو ہمارے مقابل ہم سے بچالیں وہ تو اپنی جانوں کو نہیں بچاسکتے اور نہ ہماری طر ف سے ان کی مدد کی جائے ۔ (پ17،الانبیآء:43) (۳) کسی کو دھونس کا شفیع سمجھنا کہ رب تعالیٰ کے مقابل اس کی مرضی کیخلاف ہمیں اس سے چھڑا لیگا ۔ اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللہِ شُفَعَآءَ ؕ قُلْ اَوَ لَوْ کَانُوۡا لَا یَمْلِکُوۡنَ شَیْـًٔا وَّ لَا یَعْقِلُوۡنَ ﴿۴۳﴾قُلۡ لِّلہِ الشَّفَاعَۃُ جَمِیۡعًا کیا انہوں نے اللہ کے مقابل سفارشی بنا رکھے ہیں فرمادو کہ کیا اگر چہ وہ کسی چیز کے مالک نہ ہوں اور نہ عقل رکھیں فرمادو کہ شفاعت تو سب اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔(پ24،الزمر:43،44) مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشْفَعُ عِنْدَہٗۤ اِلَّا بِاِذْنِہٖ ؕ وہ کو ن ہے جو رب کے پاس اس کی اجازت کے بغیر شفاعت کر سکے ۔(پ3البقرۃ:255) (۴)کسی کو شفیع سمجھ کر پوجنا اسے تعبدی سجدہ کرنا ۔ وَیَعْبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللہِ مَا لَایَضُرُّہُمْ وَ لَایَنۡفَعُہُمْ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰۤؤُلَآءِ شُفَعَآؤُنَا عِنۡدَ اللہِ اور وہ اللہ کے سواا ن چیزوں کو پوجتے ہیں جو نہ انہیں نقصان دے نہ نفع اور کہتے ہیں کہ یہ ہمارے سفارشی ہیں اللہ کے نزدیک۔(پ11،یونس:18) (۵)کسی کو خدا کی اولاد ماننا، پھر اس کی اطا عت کرنا ۔ وَ جَعَلُوۡا لِلہِ شُرَکَآءَ الْجِنَّ وَخَلَقَہُمْ وَ خَرَقُوۡا لَہٗ بَنِیۡنَ وَ بَنٰتٍۭ بِغَیۡرِ عِلْمٍ ؕ اور بنایا ان مشرکین نے جنات کو اللہ کا شریک حالانکہ اس نے انہیں پیدا کیا اور بنایا اس کے لئے بیٹے اوربیٹیاں ۔ (پ7،الانعام:100) غرضیکہ الٰہ کا مدار صرف اسی پر ہے کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کے برابر ماننا اور برابر ی کی وہ ہی صورتیں ہیں جو اوپر کی آیا ت سے معلوم ہوئیں۔ ہم مخلوق کو سمیع ، بصیر، زندہ ، قادر ، مالک ،وکیل، حاکم ،شاہد اور متصرف مانتے ہیں مگر مشرک نہیں کیونکہ کسی کو ان صفات میں رب تعالیٰ کی طر ح نہیں مانتے ۔
@azizgakhar3083
Жыл бұрын
بندیالوی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ حضرت علی کی وفات کا واقعہ تو بیان کریں ان کا جنازہ کب ہوا اور آپ کی قبر مبارک کہاں پر ہے ۔ براٰے مہربانی یہ لازمی بتاٰییں
@globalviewstv896
Жыл бұрын
ان کی قبر کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے کہاں ہے
@maabdullahmianwali8851
2 жыл бұрын
Is ka dosra part kahan hay ..plz link do
@ImamAli-po1iu
Жыл бұрын
Sideeq wa. Digar sahaba kya. Allah ke hone ki daleel maangte the
@Muhammadshahzadmahmood
Жыл бұрын
کیا حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو "مولا علی" کہنا ٹھیک ہے ۔ضرور جواب دینا بر ائے مہربانی
@globalviewstv896
Жыл бұрын
غلط ہے جس طرح شعیہ اور کچھ بریلوی کہتے ہیں
@muhammadmushtaqawan819
Жыл бұрын
یہ جتنی بدعات ہیں جیسے عید میلادالنبی ، سوئم ، چالیسواں وغیرہ اگر ان میں سے کھانا نکال دیں تو یہ بدعات خود بخود ختم ہوجائیں گی۔
@shahjahan6148
3 жыл бұрын
اس وقت کے مشرکین نہایت ھی خطر ناک
@sujatali2683
Жыл бұрын
Jis tauheed me taazeem or farma bardari shaamil na ho wo tauheed kisi kaam ki nahi lekin nabi sharyat me taazeemi sajda sirq nahi haraam hai.logon ke ghala Amal wa khurafaton ko daleel nahi banaya jaata unhen baar baar samjhaya jaata hai.ghair muqallido tumhen Allah ka waasta Zameen men fasaad na felao apni jhhooti tauheed ke thhekedaar ban kar.
@gulfarazlalalala9430
9 ай бұрын
یہ توحید ھم نے بیان نہیں کی رب نے خود قرآن کریم میں بیان کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اولیاء کرام نے بھی یہی توحید بیان کی
@blade_damascus2620
2 жыл бұрын
Deobandi ko sahi jawab : kzitem.info/news/bejne/24Bvs5-KqKiLd6A
@zahidnazir9589
3 жыл бұрын
Kaya Makkah k mushrik musulman thay,,? Or us k bad say lay kur ub tuk muslman Allah ki zat or siffat ko MaazAllah nhn mantay or kisi say mangna ager haram ha to dr say shifa or masjid or madrassay k liye chanda mangna halal qn ha
@makeyourowncreation8624
3 жыл бұрын
قرآن کریم میں زندہ کی بات نہیں بلکہ ان کی بات فرماتا ھے جو قبروں میں مدفن ہیں زندہ لوگوں کو اپنی مدد کے لئے بلا سکتے ہو ڈاکٹر سے دوائی لے سکتے مگر کوئی ڈاکٹر مر گیا ہو تو کیا آپ اسکی قبر پر جا کر چیک اپ کراو گے اس لئے تو اللہ پاک نے قرآن مجید سورہالنحل آیت 21 میں ارشاد فرمایا کہ اللہ کو چھوڑ کر جن کو پکارتے ہو وہ مر چکے ہیں ان میں زندگی کی رمق تک باقی نہیں اور ان کو یہ بھی خبر نہیں کہ ھم کب اٹھائے جائیں گے۔
@gulfarazlalalala9430
9 ай бұрын
مشرک کی مت ھی ماری ھوتی ھے الحمدللہ رب العالمین نے اپنی توحید کی سمجھ دے دی ھمیں
@zahidnazir9589
9 ай бұрын
@@gulfarazlalalala9430 jo toheed k campion hain un ki jo cheaz mari gaye ha ان کو بھی مت کہتے،ہین،؟ ،، جن کو توھید کی تعریف بھی نہین پتہ
@AbdulSattar78678
2 жыл бұрын
ایسے ھی تم اھلیبیت کو مانتے ھو جس طرح وہ مکہ کے مشرک مانتے تھے
@Shumayela-ut9gb
Жыл бұрын
Tumhe yeh munafqat sikha Raha hai .yeh to Tum jante hi have ki munafiq but paraston se bhi badtar kafir HOTA hai.kiyoki munafiq imaan lane ke bad huzur s.a.w.. ki ghushtakhi Karne par kafir ho jata hai .or yeh ayat Quran pak me mojud hai.
@khwali55
Жыл бұрын
سینہ ٹھنڈا کر وقرآن کے ذریعے
@shafinasir5660
Жыл бұрын
جو کہتے ہیں بابے دیتے ہیں جب یہ نہیں تھے تو کون دیتا تھا صرف اللہ۔ یہ سب شخصیت پرست ہیں مشرک اللہ شرک سے بچاۓآمین
@zahidnazir9589
3 жыл бұрын
AMBIYA OR AULIYA SAY NAFRET DILA RAHA HA WO ALLAH K IZEN SAY DAITAY HN
@fakharalam3112
3 жыл бұрын
Ambia ko Allah ka beta aur auliya ko allah ki betiyan maan lena, ambiia aur auliya se muhabbat ka paemana ho sakta hae ?
@tariqmahmood2826
2 жыл бұрын
Ye kahan parha ap ne k wo detay hn jb k Allah surat fatir me frmatay hn jn ko tm pukartay ho wo qitmeer k b malik ni. (Qitmeer ka to apko pta e ha khjoor ki guthli k oopar jo chhilka hota ha usay kehtay hn)
@gulfarazlalalala9430
9 ай бұрын
انبیاء کرام اور اولیائے عظام نے بھی ساری زندگی توحید بیان کی
@WahidKhan-em3gx
Жыл бұрын
Apnay eman ki hifazat Karen buzrgo ko bura bolatay han or khud kitnay bada jahil molvi Hy allah wastay u tob pe bath har molvi sahi aqdeda wala nhi hota pehla us ka baek graond dakho phr amal karo ya Quran pak or hadeso ko bi apnay andaz ma biyan karay han jo ma or ap nhi jantay han ya bindiyal vi Sahab firqa lagta han
@gulfarazlalalala9430
9 ай бұрын
بزرگوں کو برا نہیں کہتے بلکہ بزرگوں کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے والوں کو برا کہ رھے ھیں
@sohaibshah9236
Жыл бұрын
بلا وجہ کھینچ تان کر مسلمانوں کو مشرک قرار دینے پر تُلے ہُوے ہو۔ بات تو بنیادی طور پر یہی ہے کہ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ فاعلِ حقیقی ہے، ہر حقیقی صفت صرف اللّٰہ کی ہی کی طرف منسوب ہے، جب کہ مخلوق فاعلِ مجازی ہے، مجازی اعتبار سے مخلوق بھی مشکل کشا ہو سکتی ہے کیوں کہ یہ مخلوق کی اپنی صفت نہیں ہوتی بلکہ یہ مجازی درجہ میں اللّٰہ کی عطا کردہ ہوتی ہے، جبکہ حقیقی اعتبار سے مشکل کشا صرف اللّٰہ ہی کی ذات عالی ہے۔ اللّٰہ کسی کا محتاج نہیں جبکہ مخلوق کسی بھی کام کے کرنے میں اللّٰہ کی محتاج ہے
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
مشرکین مکہ کے بھی یہی عطائ والے عقائد تھے
@sohaibshah9236
Жыл бұрын
@@gulfarazlalalala9430 پیارے بھائ آپ کا مجھ پر احسان ہو گا کہ اگر کچھ تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کی مشرکین مکہ کے اس قسم کے عقائد، کن کے بارے میں تھے ؟ تاکہ بندہ اگر غلط سمجھ رہا ہے، تو اصلاح ہو جاے۔
@gulfarazlalalala9430
9 ай бұрын
@@sohaibshah9236اولیائے کرام اور انبیاء کرام کے بارے میں تھے
@mohammedyaseen2235
3 жыл бұрын
دیوبندی تو وہی ہو گا جو اصل دیوبندی مسلک پر ہو گا، یہ عطاء اللہ بندیالوی اصلی دیوبندی نہیں ھے، میں نے اس کے ویڈیوز دیکھے ہیں، ایک تو یہ دیوبندیوں کے خلاف بہت بولتا ھے، دوسرے "اہلِ حدیث" فرقے کے دین کے مطابق بات کرتا ھے. یہ اپنے بارے میں جو بھی دعوی کرے، اصل میں یہ "اہلِ حدیث" فرقے کے دین پر ھے، لیکن اپنے دین کو چھپاتا ھے ، تا کہ اندر سے حملہ کر سکے۔ جو اس کے ویڈیوز دیکھے گا وہ اسے "اہلِ حدیث" ہی سمجھے گا کیونکہ بالکل "اہلِ حدیث" فرقے کی زبان بولتا ھے اور انہی کے عقائد و مسائل پر ایمان رکھتا ھے۔
@makeyourowncreation8624
3 жыл бұрын
اس نے قرآن کی باتیں کی ہیں ہم مسلک دیوبند سے ان کی مکمل تائید کرتے ہیں کیا دیوبندی ایسے بیان پر انگلی اٹھا سکتا ہے ہرگز نہیں کیونکہ دیوبندی تو مواحد ہوتا ہے دیوبندی کو قرآن اور سنت رسول کے علاوہ اور کیا چاہیے
@mohammedyaseen2235
3 жыл бұрын
@@makeyourowncreation8624 قرآن کی باتیں تو شیعہ بھی کرتے ہیں، قادیانی بھی کرتے ہیں، "اہلِ قرآن" بھی کرتے ہیں اور "اہلِ حدیث" بھی کرتے ہیں، اس طرح تو آپ کے قاعدہ "اس نے قرآن کی باتیں کی ہیں" کا انطباق ان سب پر بھی ہو گا !
@makeyourowncreation8624
3 жыл бұрын
@@mohammedyaseen2235 تو دیوبندی قرآن کریم پر کوئی انوکھا بیان کرتا ھے جو بندیالوی نے کیا وہ غلط کیا؟ رہی بات دو
@parwezkhan9348
Жыл бұрын
Mashaallah
@parwezkhan9348
Жыл бұрын
Makkah ke mushrikon se bada mushrik aaj Kal ke barelvi log hai
@abubakarvirk18
8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@abidansari7340
3 жыл бұрын
سبحان الله
@emanfatima6167
3 жыл бұрын
Masha Allah
@arslanali3533

Пікірлер: 117