یا علی سرکار علیہ صلواۃ و السلام مدد ۔حکومت ایران کے دوسرے حملے کے بعد اب لکھا جا رہا ہے خامنہ آئی کی ایک ضربت ثقلین کی عبادت سے بہتر ہے نعوذ بااللہ ۔اخر ان بد بختوں کو کیا ہوگیا ہے ،بڑی تکلیف ہو رہی ہے ،اپ سے درخواست ہے آج کے سیشن میں اس پر بھی بحث کریں ۔کیونکہ میں یہ پروگرام دن کو دیکھا کرتا ہوں ۔
Пікірлер: 1