مدرسہ اسلامیہ انوارالعلوم املو۔ مبارکپور ۔ضلع اعظم گڈھ یوپی ۔پی میں ایک عظیم الشان اجلاس عام زیر صدارت بقیۃ السلف مولانا عبدالرحمن بن شیخ الحدیث علامہ عبیداللہ رحمانی مدظلہ العالی منعقد ہوا۔ اس تقریب میں حضرت مولانا اصغرعلی امام مہدی کا کلیدی خطاب آپ تمام کی خدمت میں پیش ہے۔
Негізгі бет Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind:علمی مزاج اور ماحول پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت
Пікірлер: 21