سید مودودی ایک انسان تھے ان کی تعریف کر نے میں احتیاط کرنی چاہے اللّٰہ ان کی مغفرت کرے کوئی مخالفت میں بڑھ جاتا ہے اور کوئی تعریف میں غلو کر جاتا ہے ہمیشہ اللّٰہ کی ذات بڑی ہے اچھے لوگ آتے جاتے رہیں گے اللّٰہ تعالیٰ مولانا مودودی کو جنتوں میں اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمین
@kaghan-x3d
11 күн бұрын
اچھے لوگ ۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا 😢😢😢
@BushraIrshad-yv1nd
8 күн бұрын
@@kaghan-x3d تفہیم القرآن پڑھ لو وہ جیسے بھی تھے ان کا معاملہ اللہ کے پاس ھے مگر آپ کا دل رھنمائی پائے گا ان کے علم سے اللہ ھدایت دے آمین
@BushraIrshad-yv1nd
19 күн бұрын
دل خوش ھوگیا اس شخص کے حالات سن کر جس نے ھمیں اسلام کے متعلق رھنمائی کی ان کا گھر رھے نہ رھے علم ھمیشہ قائم رھے گا ان کے ذریعے ایمان کی روشنی پھیلتی رھے گی اللہ کے نزدیک ان کا مرتبہ بڑھتا رھے گا
@muhammadsaeedmalik7438
12 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی کروڑوں رحمتیں ہوں مولانا صاحب پر۔
@ashrafasif56
13 күн бұрын
دنیائے صداقت میں تو اے سید والا ژندہ ہے ہمیشہ کے لئے زندہ رہے گا
@alamzeb8454
18 күн бұрын
اللہ پاک مولانا موددی صاحب کو جنت نصیب فرما ۔ تفہیم القران کو پڑھ کر مجھے کافی فائدہ ھوا اور اللہ نے بہت کامیابی دی۔
@Habibrahman-lu7jd
13 күн бұрын
اللہ پاک مودودی صاحب کے مراتب بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
@AkramKhalid-r8t
11 күн бұрын
آمین
@muhammadashiq7022
13 күн бұрын
اللہ تعالیٰ سید کے مراتب بلند فرمائے. انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ فرمائے
@kaghan-x3d
11 күн бұрын
اسلامی نظام ۔ ۔ ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ اسلامی نظام ،…… غیر انسانی معاشرے میں نافذ نہیں ھو سکتا اور یہاں پر انسان کی دو کوڑی کی حیثیت نہیں ھے ۔ ۔ ظلم و بربریت کا راج ھے
@karkunpk
12 күн бұрын
اللہ رب العالمین میرے مرشد سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ کے تمام گناہ معاف فرما اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقامات عطاء فرما اور ہمارے جیسے گناہگاروں سے اگر کوئی اچھے کام اس دنیا میں ہو جائیے مولانا رح کو صدقہ جاریہ کے طور پر پہنچا آمین ثم آمین
@aqiljafferi5517
13 күн бұрын
Moulana Moudodi a great Islamic scholar and leader of Islamic world his services For Islam Allah bless her soul in eternal -
@khanamjad7754
13 күн бұрын
اللہ کی رحمتیں ہو اپ پر ہزار بار مودودی
@tariqdogar9942
13 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھت اچھی معلومات ھیں۔۔جماعت اسلامی کے متعلق ۔۔
@syedhussainahmed1492
12 күн бұрын
ہمیشہ میڈیا ایسے ہی کرتا ہے موجودہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کا بھی موقف لینا چاہیے تھا اس پروگرام میں اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ☝🏻⚖️✌🏻
@ZubairCHM
13 күн бұрын
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔۔۔پوری اسلامی دنیا میں فکری بیداری سید مودودی نے پیدا کی ۔
@abuji5358
12 күн бұрын
عالم اسلام میں مولانا مودودی صاحب کا بڑا مقام ھے
@kaghan-x3d
11 күн бұрын
دو کوڑی کی حیثیت نہیں تھی ۔ ۔ نہ کل نہ آج 😢
@IlyasKhan-ej7un
16 күн бұрын
اللہ تعالٰی سید مودودی رح کی قبر نور سے بھر دے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
@shuaibkhan1307
19 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ پر
@tausifiqbal4054
13 күн бұрын
Allah pak molana mododi ki maghfirat farmay jannat me aala muqam ata farmay ameen 🤲🙏 meney unki quraani 6 jilds parhi hain masha Allah zabardast beautiful tafseer hai 👍
@syedhussainahmed1492
12 күн бұрын
دنیا کے اندر سب بڑی بڑی تحریکو کا اگر بغور جائزہ لیں اسلامی دنیا میں ہونے والے سب مولانا مودودی کے شاگرد نکلیں گے ☝🏻🇵🇰❤️
@kaghan-x3d
11 күн бұрын
وہ کرتے کیا ہیں ۔ ۔ اور اس جاہل مولوی نے آج تک کونسی خدمت کی ھے دین کی 😮 😮😮
@user-vb4ww9cu1r
15 күн бұрын
May Allah bless him with higher rank of Jannat.
@list10s
10 күн бұрын
Sohail warraich sahab please aik program Ameer Jamat e Islami Hafiz Naeem Ur Rehman kay sath bhi karian
@list10s
10 күн бұрын
MashAllah Maulana Maududi RA per Allah croron rehmatain nazil farmae ameen
@HammadSiddiqui-rk5gg
18 күн бұрын
ایک بھائی کچھ کہہ رہے ہیں دوسرے کچھ تو کیا کھلا تضاد نہیں اور سہیل وڑائچ مزے لے رہے ہیں یعنی پھوپی کا کردار ادا کر رہے ہیں
@user-zc4vm6ze1k
12 күн бұрын
اللہ رحم کرے ایک شخص جو عالم ہو اس کے بیٹوں میں اس طرح کا اختلاف
@alichohan1999
17 күн бұрын
You should also do a show with Engineer Muhammad Ali Mirza.
@BushraIrshad-yv1nd
19 күн бұрын
کسی انسان کی رب کی قبولیت یہی ھے کہ اپنے بھی وفادار نہیں رھتے ھر بڑے انسان کو اس کے اپنوں کی بے وفائی نے مارا
@kamranrauf7301
17 күн бұрын
مولانا مودودی نے اپنی علم کی روشنی سے پوری دنیا کو منور کر دیا
@user-re2os7sp8y
14 күн бұрын
ليكن عجيب معلومات هويي كه رشتداروں میں قادياني بهي موجود هے ۔۔۔۔
@naseerahmad-pe4cm
18 күн бұрын
Great person Maulana Madudi Sb
@muhammadnazir7287
18 күн бұрын
سہیل وڑائچ سید ابوالاعلی مودودی رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹوں کے اندر باہمی اختلافات کو مزید بڑھا رہے ہیں ۔ بجائے اس کہ مودودی صاحب کی علمی خدمات اور سیاسی نظریات پر بات کی جائے ۔ تاہم مودودی صاحب نے اقامت دین کے لئے اپنی جان مال اور اولاد کی پرواہ نہیں کی ۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ۔
@muhammadsardarkhan8694
11 күн бұрын
What else can you expect from warich my dear respected
@drsikandarorthopedics6415
15 күн бұрын
Such a complex history
@zialatif998
14 күн бұрын
اچھے انسانوں کی قدر اللہ کی نعمتوں کی قدر ہے مگر بحثیت نسل ہم اس سے عاری ہیں ۔مفاد پرستی ہمارا اصل مشن ہے وہ جیسے بھی حاصل ہو۔
@bluntreviewsbyabdullah5327
10 күн бұрын
سہیل وڑائک صاحب کی خدمت میں چند گزارشات! سہیل وڑائچ صاحب! آپ کو بخوبی معلوم ہے کہ عرف عام میں پارٹی بنانے سے کیا مراد ہے۔ پارٹی عوام میں عرف عام میں سیاسی پارٹی کو جاتا ہے۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے محترم مولانا مودودی سے اختلاف اس بنیاد پہ کیا کیونکہ جماعت اسلامی الیکشن پولیٹکس میں آ گئی تھی۔ محترم ڈاکٹر اسرار احمد کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ایک اصولی اسلامی انقلابی جماعت تھی جبکہ بعد میں الیکشن پولیٹکس میں حصہ لینے کے بعد وہ ایک اسلام پسند انقلابی سیاسی جماعت ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وہ جماعت سے علیحدہ ہوئے اور بعد میں تنظیم اسلامی کے نام سے ایک اصولی اسلامی انقلابی جماعت بنائی جو اصولی طور پر الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف ہے اور انقلاب کے ذریعے نظام بدلنے کی داعی ہے۔ لہذا سہیل وڑائچ صاحب کے سوال میں پارٹی کا لفظ استعمال کرنا ایک الیکشن پولیٹکس میں شمولیت اختیار کرنے والی سیاسی پارٹی کے طور پر تاثر دے رہا ہے جو کہ انتہائی خلاف واقعہ بات ہے۔ محترم سہیل وڑائچ صاحب کی تحقیق اور صحافت میں ان کا تجربہ اتنا وسیع کہ وہ اس بات کو بخوبی جانتے ہوں گے اور ان کی آج تک کی غیر جانبدارانہ صحافت بھی اس بات کے متقاضی ہے کہ وہ اس بات کو واضح کریں جو اس پروگرام میں ایک بالکل دوسرا تاثر دے رہی ہے۔ ماچھی گوٹھ کے اجتماع میں جو بڑے بڑے نام جیسے محترم امین احسن اصلاحی صاحب اور محترم مولانا عبدالغفار حسن صاحب جو جماعت اسلامی سے علیحدہ ہوئے وہ بھی اسی اصول کی بنیاد پر علیحدہ ہوئے۔ یاد رہے کہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد اُن سب میں سب سے کم عمر تھے۔ محترم سہیل وڑائچ اور حسین مودودی صاحب کی بات سے یہ تاثر آتا ہے کہ جیسے محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے جماعت اسلامی میں کوئی تخریب کر کے ان بڑے بڑے ناموں کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا اور خود ایک "سیاسی پارٹی" بنا لی جو کہ بعد میں جنرل ضیاء الحق کے ساتھ شامل ہو گئی۔ حسین مودودی صاحب نے بھی یہی بات فرمائی کہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے بعد میں پارٹی بھی بنائی اور جا کے ضیاء الحق کی شوری میں بھی شریک ہو گئے جس کا یہی تاثر آتا رہا ہے کہ جیسے کوئی سیاسی پارٹی بنائی اور ضیاء الحق کے ساتھ الحاق کر لیا جبکہ محترم ڈاکٹر اسرار احمد کو یہ بات دو مہینے میں ہی واضح ہو گئی تھی کہ اسلام کا صرف نام لیا جا رہا ہے جبکہ ہوگا کچھ نہیں جس کے نتیجے میں وہ جنرل ضیاء الحق کی شوری سے دو ماہ میں ہی استعفی دے کر واپس اگئے تھے۔ اس کے بعد سے لے کر اپنی وفات تک محترم ڈاکٹر اسرار احمد نے ایک اصول انقلابی سیاست تو کی مگر الیکشن پولیٹکس میں حصہ لینے کی ہمیشہ مخالفت بھی کی اور جماعت اسلامی کو مشورہ بھی دیتے رہے اور تنقید بھی کرتے رہے کہ الیکشن میں حصہ مت لیں اس سے نظام کو اگے تو بڑھایا جا سکتا ہے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ یاد رہے کہ وہ اس بات کا شدت سے قائل تھے کہ دین اور سیاست دونوں کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا البتہ۔۔۔ "جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"
@sardarabdullah333
17 күн бұрын
خُدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی۔
@ShahrawanShahrawan
14 күн бұрын
. 1977 کے مارشل لاء کے بعد مولانا مودودی رح نے ایک بیان میں فر مایا تھا، کہ پا کستا ن مین اسلامی نظام نافذ کرنے والے کے لیے عمر ابن عبد العزیز جیسے شخصیت چاھے،
@muhammadraiz9996
13 күн бұрын
May Allah upgrade the status of Moulana Madoodi in Jannatul firdous
@hafizmuhammadtahir8117
7 күн бұрын
میاں طفیل محمد صاحب نے سید ابوالاعلی مودودی صاحب مرحوم کی امارت کے ماتحت بطور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان 1970ء کے انتخابات سے پہلے اور بعد میں جنرل یحیٰی خان کے مارشل لاء کی سیاسی پالیسیوں کا بھرپور ساتھ دیا۔
@photononlinescienceacademy6326
18 күн бұрын
ایک بھائی کچھ کہتا ہے ایک کچھ کہتا ہے
@latifwarraich6061
11 күн бұрын
میں نے اسرار کو شیس ہوٹل کویٹہ میں سنا۔چند باتوں کا تبادلہ خیال بھی ہوا۔افسوس کہ میں ان کی بسیرت سے بلکل متاثر نہیں ہوا ۔
@ZubairCHM
13 күн бұрын
خالد فاروق مودودی کو پہلے بھی سنا ہے ، سچ بات یہ ہی بتا رہے ہیں
@goharayub-io9do
17 күн бұрын
Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......
@syedtalalahmad6952
13 күн бұрын
اتنے عظیم انسان کے گھر میں اسطرح کا بیٹا ہونا افسوسناک ہے جو اپنی والدہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنارہاہے کتنے دکھ کی بات ہے جس شخص نے اپنی دینی کاوش سے کروڑوں مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا انکے اپنے بیٹے جائداد کی بندر بانٹ میں لگ گئے اللہ پاک مولانا کو غریق رحمت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
@zahidmehmood8283
13 күн бұрын
آج میرا دل ایک دفعہ پھر تیقن سے بھرگیا کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رح کبھی بھی کسی مارشل لاء یا جرنیلی اقتدار کو برداشت نہیں کرتے تھے ۔❤
@muhammadtahirofficial6003
13 күн бұрын
مودودی صاحب عالم نہیں تھے۔
@hamzaahmadranjha4400
14 күн бұрын
ٹکریل وڑائچ تو اب موٹاپے کی وجہ سے تو چلنے سے بھی عاری ھے
@ziavision9426
12 күн бұрын
جناب اب آپ پر لازم آتا ہے کہ سید مودودی رح کے ہم عصر نابغۂ روزگار ہستی علامہ غلام احمد پرویز صاحب کی حیاتِ سعید پر بھی ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام بنائیں اور اس درویشِ خدا مست کا بھی تذکرہ فرمائیں۔
@abdulhafeezabid9845
9 күн бұрын
بلکل درست فتنہ انکار حدیث کے بانی غلام احمد پرویز کے کردار کو بھی واضع کرنا چاہئے
@rafiqahmad1576
14 күн бұрын
ماشاء اللہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا اس انٹرویو سے بہت سی معلومات میں گونا گوں اضافہ ہوا سید خالد مودودی نے نہایت سچائی سے سب باتیں بتائیں اللہ تعالیٰ سید مودودی کی قبر کو اپنے نور سے بھر دے انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ خالد مودودی صاحب کو سچائی بیان کرنے پر بہترین اجر عطا فرمائے آمین
@ZahidAli-ue5go
15 күн бұрын
Baitoon par Tu unn ki taleemat ka koi asar nazar nai a raha
@Babiesfunz
14 күн бұрын
پسرِ نوح
@sardarnisar9732
13 күн бұрын
تو اس میں مولانا مودودی کا کیا قصور ھے۔ بیٹا تو حضرت نوح علیہ السلام کا بھی گمراہ ھو کو طوفان میں عرق ھوا اس یہ مطلب نہیں کہ نوح علیہ السلام نے اپنا رسالت کا کام درست انداز میں نہیں کیا۔ ھدایت اللہ تعالیٰ کی خاص دین ھے اور جو طالب ھدایت ھو اسی ھی ھدایت ملتی ھے
@hazfaaltaf8413
12 күн бұрын
Chisthi ❤ leader thy❤
@mubaidullahasim
14 күн бұрын
There Is No Difference Of Opinion And Complete Consensus Between Both Sons Sayings. There Is No Difference In Happening of Events. Do Not Try To Make Moododi's Family Controversial.
@farrukhsiraj6453
10 күн бұрын
پاکستان میں سب سے اچھا بزنس ہے دین بیچو کسی بھی بزنس میں کی زندگی کو دیکھ لیں اتنی بڑی پراپرٹی بنانا آ سان کام نہیں لوگوں کے زیورات لے کر گھر بنایا اور مالک خود بن گئے سور س آ ف انکم کیا جو اربوں روپے کی پراپرٹی بن گئی پاکستان کے مخالف تھے پاکستان بنا تو دین کو کاروبار بنالیا
@ghulamhaider2401
13 күн бұрын
روٹی کھانے ہر ایک کے گھر چلا جاتا ہے ۔
@ghulamhussain9383
13 күн бұрын
مال کی جنگ ہے جاری ہے ۔۔۔۔
@akhlaqahmed4045
14 күн бұрын
Hamary apny molvi ka Iman Hi itna kkamzor hy phir kehty hn secular log strong ni hony dety
@ChadonTop
8 күн бұрын
مولانا مودودی مصر کے اخوان المسلمین سے متاثر تھے
@iabhatti3855
13 күн бұрын
Both brother's statement are contradicting
@ShahidIqbal-gw5if
12 күн бұрын
مودودی صاحب کی آمدن کا ذریعہ کیا تھا؟
@list10s
10 күн бұрын
Bohat bari tadad main unki books farokht hoti thi jisse unhain royalty milti thi, us zamane main kitab culture apne urooj per hota tha.
@ismaildogar9398
12 күн бұрын
Pls correct yourself Dr israr never agreed to election politics. .yes he was part of shoura with ziaulhaq for a very short stint...Making party is never an issue...Actual dispute was and is that JI was a revolutionary party but changed its couse and until today they are no where..
@AhmadKhan-te5rq
13 күн бұрын
Very confusing and conflicting reporting by Maudodi Sahib's son. Ahmad Khan
@Raza.Karachvi
17 күн бұрын
Qazi Hussain Ahmed ko involve nahi kerna chahiye tha
@ZubairCHM
13 күн бұрын
ضیا الحق انتخابات کے وعدے سے مکر گئے اور اسی وقت جماعت اسلامی الگ ہو گئی ۔
@ihsanrehman8701
12 күн бұрын
ان ویڈیو کو دیکھیں اور حضور کی وفات کے بعد حضرت علی وحضور کے چچا عباس میں جائیداد کا جھگڑا اور خلافت کا کون حق دار تھا کا جھگڑا پڑیں
@liaquatali2496
10 күн бұрын
31:52
@AnwarSaeed-w3d
12 күн бұрын
Jamat ko duboney waley or Modoodi saheb ki policy k mukhalif Miyan Tufail or Naeem Siddiqi they
@muhammadtahirofficial6003
13 күн бұрын
ساری زندگی دین کو بدنام کیا، انبیاء کرام کے بارے میں بکواسات کیں، صحابہ کرام پہ بھونکا اور اپنی قبر کالی کی۔
@abdulhafeezabid9845
9 күн бұрын
جناب کی بکواس بھی ریکارڈ پر ا گئی
@ZubairCHM
13 күн бұрын
جیو جیسا چینل بھی رومن اردو میں عنوان لکھتا ہے ۔ بدقسمتی سے اردو رسم الخط پر ظلم کیا جا رہا ہے ۔
@mehmoodali3014
7 күн бұрын
Bechara Mododi itni books parhny ky bawajod bhe apna عقیدہ darst na kar saka
@ATIQnn
13 күн бұрын
ڈاکٹر اسرار کے بیان سے صاف عیاں ہے کہ وہ فجر میں نہیں اٹھتے تھے
@informative6825
14 күн бұрын
No doubt wo imam ki hasiat rakhty thy almeh islam ky bhut bhari shaksiat thy bhut sy logon ki is chez ka pata ni wo agher arab ky bhary ulma muftian sy poch lyin tu ap pershan hu jyin gy ky mulana ko wo apna ustad imam manty thy us main mufti al zarkavi jo arb world ky sub sy bhary mufti thi jin ky fatway lye jaty thy ur un ki kutab bhary jati han uni wo bi mulana ko apna ustad he manty thy ur janaza unho ny pharya hanlaky imam kaba tak ki khuwaish thi janaza pharny ki
@ShaukatAli-hz9tn
18 күн бұрын
مودودی صاحب تصوف کے خلاف تھے. لہذا ادب سے عاری تھے. قلت ادب کی وجہ سے ان کی تحریروں میں کئی مصایب تھے.
@BanglaDesh-ch5hx
14 күн бұрын
Logic 😂
@abdullahkhaleel4219
19 сағат бұрын
Modoodudi,taswuf ko asfim se tabir krta tha....
@BanglaDesh-ch5hx
19 сағат бұрын
@@abdullahkhaleel4219 افیم
@RRm638
17 күн бұрын
Mododi sahba ikram par jo bakwaas ki wo naqabla mafi h
@rehanakhatoon1542
15 күн бұрын
کیا بکواس کی ذرا دلیل سے بتائیے
@ejazahmed5363
12 күн бұрын
Murdodi
@humanityslover8125
13 күн бұрын
یہ بات سچ کہی کہ مودودی نے پاکستان میں اسلامی نظام کی نفاذ کی سخت مخالفت کی تھی اور اس پر ضیاء الحق سمیت دیگر ارکان سخت حیران ہوگئے تھے کہ وہ بندہ جو بظاہر اسلامی نفاذ کیلئے تحریریں اور دعوے کرتا ہے وہ حقیقت میں اسلامی نظام کی نفاذ کا کتنا سخت مخالف ہے.
@sardarnisar9732
13 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آ پ کو ہدایت مولانا نے یہ فرمایا کہ لوگوں پر اسلام کو سختی سے نافذ نہ کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تو اسلام کو سختی سے نافذ نہیں کیا۔ لیکن افسوس کہ آ پ جیسے بغض سے بھرے لوگوں کو کبھی حق بات کہنے کی توفیق نہیں ھو گی
@humanityslover8125
11 күн бұрын
@@sardarnisar9732 اگر حکومت شریعت کو نافذ نہیں کریں گی . تو کیا مودودی خس کی اولاد خود شریعت مخالف اور پارٹی خود چندہ خور ہے وہ نافذ کریں گی؟
@hanifalhassani
12 күн бұрын
زرداری اور نواز نے عوام کو بےروزگاری لاقانونیت کرپشن اور دکھ کے سوا کچھ بھی نہیں دیا -عوام 💜 માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન 💜 The Monthly Marg DARSHAN Gujarati Karachi Pakistan ❤ 02-09-2024❤
@ranakaleem6276
14 күн бұрын
مولانا مودودی صاحب نے
@mohdhamedhussain2202
16 күн бұрын
دونوں بھائیوں کی متضاد رائے کو کیا ایک ہی پروگرام میں بتانا ضروری تھا؟؟
@alijaffar2558
14 күн бұрын
اس میں تو یہی سمجھ ایا کہ اس میں ما دودی صاحب ٹھیک تھے باقی سب منافقت ہی منافقت تھے پوری جماعت میں
@KBB19
13 күн бұрын
منافق اعظم کی ، دوسرے منافق سے ملاقات کوئی عجیب واقعہ تو نہیں؟
@KBB19
13 күн бұрын
ایسے لگتا ہے کہ مودودی صاحب کے فرزندان پڑھے لکھے،فراخ دل و دماغ کے مالک ہیں۔ ان میں لبیک یعنی تحریک بلیک والی تنگ نظری نہیں ہے، وہ تحریک لبیک یعنی تحریک بلیک سے بلکل مختلف ہیں۔
@goharayub-io9do
17 күн бұрын
Vedio ko dekhne per bahut dokh howa 1 Aisa Insan jis ki Zindagi sy dosre log sabk sikhte hai.....Lakin uske apne beethy 1 sath interview nahi desakty itni akhteelafat.....Jaghra sirf Dunyavi Jaidad ka hai.......Iska ye matlab howa K hum log ye Peeron sy manghna or usky khandan sy jhuk k milna chordien isliye k jo b hota hai wahi shakhas hota hai uska khandan nahi..........Maudodi saheb sub kuch Trust ko dety ty or usky bety Trust sy cheenlety hai.......
@rafiqahmad1576
14 күн бұрын
@@goharayub-io9do سب بیٹے نہیں دو بیٹوں بیٹیوں اور بیوی نے اپنا حصہ ٹرسٹ کے نام کیا اور باقیوں نے اپنا حصہ وصول کیا ہے

Пікірлер: 128