خدا فتنہ آخری سے محفوظ رکھے اور نظام مرجعیت کو بقا اور دوام عطا فرماے آمین جزاک اللہ
@AliAbbas-wz2or
18 сағат бұрын
سلام علیکم محترم برادران استاد محترم کے نماز جمعہ کے وجوب پر کافی دروس موجود ہیں اگر واقعی آپ علمی گفتگو مدلل سننا چاہتے ہیں تو وہ دروس سنیں اور اگر خطابت سننی ہے تو کاظمی صاحب کو سنیں
@MuhammadSaqlain-ym8td
3 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
@tafseerzahra1753
Жыл бұрын
Allah molana Arif kazmi ko apni hifzo Amman mein rakhy ameen
@mohdaunabbas9955
6 күн бұрын
Elaahiameen
@detective768
10 ай бұрын
ماشاءاللہ مرشد پروردگار اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤
@baqirhussainshahali9859
11 ай бұрын
آپ درست کہہ رہے ہیں علامہ عارف حسین کاظمی ❤
@hussainiparcham5470
11 ай бұрын
Maula Hussain salamat rakhe,n Aarif Hussain kazmi SB ko
@altafhussainaltaf5996
11 ай бұрын
Allah zaida zaida tawfeeq dai aap ko aur aabad biee rekhay hamashamy favourite Molvi shab.
@nomizeeshan3412
6 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@flashboy9325
11 ай бұрын
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
@aqjunejo125
2 күн бұрын
Mola Salamat Rakhe❤
@user-ik1us4uj5e
10 ай бұрын
مولانا کاظمی صاحب درست فرما رہے ہیں ماشاءاللہ❤
@tanveer5121458
10 күн бұрын
Agha buhat hi khoob farmaya hai...parwardigaara e aalam jo hidayat kay matlashi hain un ko hidayat ataa karay...
@adeelraza7553
12 күн бұрын
Mashallah Molana Sb Allah Talah ap ko Salamat rakhay
@hasnainzaidi5975
11 ай бұрын
I don't know why our Aalim taunt indirectly to other aalims on mimber.they should talk to them personally rather thn doing these kind of.
@zoies110
5 күн бұрын
Wo taunt naii mar rhe wo hamein b guide krna chahta ha k aisa log miss guide ya ghalat bat kr rhe hain cuz aj kal jo kch b shiaon ma log new new chezain le k a rhe hain kr rhe hain wo hum na kbhi naii suni na dekhi na ke na hum aun ko manta hain
@zoies110
5 күн бұрын
Aur shia marja pe chalta ha jis ko wo follow krte ha Imam Khumani ya Imam Khamanai jis ko follow krte ha aun k aus pe chalta ha
@qiratalijafferi
5 күн бұрын
bhaee jab jawad naqli ne gumrahi wali baat sab ke samne ki hai to ye bhi sab ke samne correction karwayenge na
@zoies110
5 күн бұрын
@@qiratalijafferi Correction banta b ha aur samna b banta ha cuz logon ko pata chalna zarore ha cuz ab shiat ko la ka bhtt ghalat batein b phalai ja rhe hain aun ma apas ma 2 guroh bana ke koshish ke ja rhe hain aur hamein unity ka sath rehna ha yahe aur apna aqeda apna Imam k lia bacha k rakhna ha tbhi tu aun k Lashkar ma shamil ho sakein ga aur jb aun hona aisa openly bat ke tu ap dekhain ais sa dosra maslak ko kia chez bat portray ho rhe ha ais lia jwb aisa dena zarore ha
@mehjabeensyed9582
4 күн бұрын
Because they’re jealous and they forget jealousy is a sin in Islam. Same kind of people have criticized Imams(as) & Prophet(saw) at that time and it’s continued till today. There’s nobody in Pakistan of Syed Jawad Naqvi’s calibre. It doesn’t suit a true Muslim to criticize and lift their fingers over others let alone on media.This is NOT tehzeeb. It’s against good akhlaq. They’re showing who they really are by pointing at others. And all of those who get affected by these kinds of remarks and nonsense should educate themselves by attending or listening to Syed Jawad Naqvi.
@user-of4pv2ym3x
2 сағат бұрын
Khuda Razi ho Mashallah Mashallah
@SyedZain-dr2wd
16 күн бұрын
ماشاءاللہ مولا عارف کاظمی صاحب کو سلامت رکھے اللّٰہ پاک کاظمی صاحب جیسے علماء کا سایہ ھمارے سروں قائم رھے
@aliarsalan4282
Жыл бұрын
تشیع کے وہ بڑے فقہا و علماء جن کے مطابق نماز عید اور نماز جمعہ دونوں واجب عینی ہیں وہ کون کون ہیں؟ 1-شیخ مفید رحمتہ اللہ 2-علامہ مجلسی صاحب بحار انوار 3-شہید ثانی 4-فیض کاشانی 5-شیخ مرتضی حائری (شاگرد امام خمینی ) 6شیخ یوسف بحرانی 7-سید محمد بن علی عاملی 8-حسین ابن عبد الصمد 9-عبدالفتاح 10-شیخ عبدااللہ بحرانی 11-محقق سبزواری 12-نظام الدین قرشی 13-محمد قزوینی 14 عبدالعزیز بحرانی 15-ابو صلاح حلی 16سید محمد حسین تہرانی نوٹ :نماز جمعہ کے واجب عینی ہونے کا نظریہ رکھنے والوں پر فتویٰ لگانے والے سوشل میڈیا مولوی حضرات اور خطباء پہلے ان جید فقہا پر فتویٰ لگاکر دیکھ۔ علامہ حر أملی جن کی کتاب محور فقہہ تشیع ہے اور اسی کتاب کی بنیاد پر فقہا فتویٰ دیتے ہیں ،وہ بھی نماز جمعہ کو واجب عینی سمجھتے ،اگر یہ انحراف ہے تو اپ کے مطابق حر املی بھی منحرف ہے اور غلط دین بیان کیا ہے انھوں نے ۔
@syedmohammadaligauhar6276
11 ай бұрын
اگر آپ صحیح ہیں تو آج کے سبھی مراجع منحرف ہیں خمینی خمانائی سیستانی خوئی جن لوگوں نے واجب تخییری کہا اسی لیئے کہتے ہیں مرجعیت کا چکر چھوڑو اخباریت کو پکڑو۔ کم سے کم جواد نقوی کے شاگردوں کو تو مرجعیت مراداباد کہنا چاہیے
@meesamkazmiofficial1214
3 күн бұрын
ماشااللہ قبلہ مولانا عارف حسین صاحب ❤
@ishratiqbaliqbal4521
Жыл бұрын
Mola slmt rkhy
@khurramabbasnurani3148
11 ай бұрын
Masha Allah khuda Molana ko sada salamat rakhy ilahi Ameen 😊
@Saadat-e-darain
3 күн бұрын
Byshk right alama sahb slamt rhin
@masoomaqaiser5528
11 ай бұрын
Agha jawwad ki poori clip sun kar dete jawab arif kazmi sahab to acha tha dukh hota hai nek zakir bhi adhi adhoori baten sun kar criticise karte hain khuda hm I man ki hifazat kare
@Syeda-sadia
3 күн бұрын
Wo krty he kyu hyn aisi bt jo clips bna k paish ki jati hyn
@syedrazavi8938
Жыл бұрын
پاکستان میں علامہ ایک دوسرے کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرتے رہتے ہیں اب پاکستان میں رہتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی مل سکتا ہے اس لیے پاکستان میں شیعیت مظلوم ہیں
@yousuf7979
12 күн бұрын
چیٹ GPT سے سوال۔ ایک ایسے مولوی کی حکمت عملی اور پالیسیوں کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے جو عوامی طور پر اپنے مکتبہ فکر (فرقہ) میں تبدیلی کا اعلان کرتا ہے، لیکن درحقیقت اپنے اصل فرقے کو مسابقتی نظریات کے خلاف تحفظ اور فروغ دینے کے لیے کام کرتا ہے؟ جواب: ایک ایسے مولوی کے حقیقی ارادوں اور حکمت عملیوں کی نشاندہی کرنا جو کھلے عام فرقے میں تبدیلی کا اعلان کرتا ہے جبکہ خفیہ طور پر اصل فرقے کی تشہیر کرتا ہے، لیکن یہاں کچھ حکمت عملی ہیں جو مدد کر سکتی ہیں: عوامی بیانات بمقابلہ اعمال کا سراغ لگائیں: مولوی کے عوامی بیانات پر پوری توجہ دیں اور ان کا ان کے حقیقی اعمال سے موازنہ کریں۔ اعمال اکثر صرف الفاظ سے زیادہ سچے ارادوں کے بارے میں زیادہ ظاہر کرتے ہیں۔ تعاملات کا مشاہدہ کریں: دیکھیں کہ مولوی نئے اور اصل دونوں فرقوں کے ارکان کے ساتھ کس طرح بات چیت کرتا ہے۔ رویے میں ایسے نمونے تلاش کریں جو بنیادی وفاداری یا اتحاد کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ تعلقات کا تجزیہ کریں: دونوں فرقوں کے رہنماؤں اور پیروکاروں کے ساتھ مولوی کے تعلقات پر غور کریں۔ وہ کس کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں؟ کیا ایسے مستقل اتحاد یا تنازعات ہیں جو اصل فرقے کے ساتھ زیادہ قریب ہیں؟ تعلیمی اقدامات کا جائزہ لیں: اگر مولوی تعلیم یا تدریس سے وابستہ ہیں تو ان کی تعلیمات کے مواد اور تاکید کا مشاہدہ کریں۔ کیا وہ واضح طور پر یا واضح طور پر ان تعلیمات کو فروغ دیتے ہیں جو اصل فرقے سے ہم آہنگ ہوں؟ تنظیمی وابستگیوں کا مطالعہ کریں: ان تنظیموں، اداروں یا گروہوں کو دیکھیں جن سے مولوی وابستہ ہے۔ کیا یہ نئے فرقے کے ساتھ زیادہ منسلک ہیں یا اصل فرقے کے ساتھ؟ مالیاتی لین دین کا اندازہ کریں: حساس ہونے کے دوران، مذہبی سرگرمیوں یا عطیات سے متعلق مالی لین دین کی جانچ کرنا اس بات کی بصیرت فراہم کر سکتا ہے کہ مولوی کی حقیقی حمایت کہاں ہے۔ طویل مدتی وعدوں کی نگرانی کریں: عالم کے طویل مدتی وعدوں اور اقدامات کا اندازہ لگائیں۔ کیا وہ ایسے منصوبوں میں زیادہ محنت کر رہے ہیں جن سے نئے فرقے یا اصل کو فائدہ ہو؟ ان طریقوں کو یکجا کر کے، آپ عالم دین کی حقیقی حکمت عملیوں اور ان کے فرقہ سے تعلق کے حوالے سے پالیسیوں کے بارے میں واضح سمجھ پیدا کر سکتے ہیں۔
@HassanKhan-gj9nm
Жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah ❤
@nusratnac2706
11 ай бұрын
Mola slamat rakhe molana Arif kazmi ko ameen🤲🇮🇳
@user-hz7gl9mk1w
Жыл бұрын
Khuda salamat rakhy apko
@hejmeddig3103
2 күн бұрын
Beshak hamare marja hamari jaan hen❤❤ Allah hidayat de tamam ulema ko.
@SyedZeeshanmosavibaltistani
15 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@aroojabbas51214
9 күн бұрын
Molana Arif Kazmi Zindabad ❤
@jafardogar5251
7 күн бұрын
@@aroojabbas51214 zindabad
@jafardogar5251
7 күн бұрын
@@aroojabbas51214 zindabad g
@Muskan59-e6c
20 минут бұрын
Mashallah aga shb❤
@HaiderAli-ij3bw
9 күн бұрын
Mashallah salamat rakhy mola Ameen ❤
@shiatvpk
13 күн бұрын
احادیث فضیلتِ نماز جُمُعہ 🕋🔦🔦🕋 🌹 رسولِخُداؐ نے فرمایا: "جو تین مسلسل جمعے بغیر کسی جائز مجبوری کے ترک کرے وہ منافق ہے۔"(1) 🌺 حضرت علیؑ نے اپنے دوست حارث ھمدانیؓ سے فرمایا: "جمعہ کے دن سفر پر نہ نکلو تاکہ نمازِ جمعہ میں شرکت کر سکو سوائے اس کے کہ وہ سفر اللہ ﷻ کی راہ میں ہو یا مجبوری میں ہو۔"(2) 🌸 حضرت علی علیہ السلام لوگوں کو جمعرات کی رات میں ایسی دوائی لینے سے منع فرمایا کرتے تھے کہ جس کی (ممکنہ اثرات کمزوری) وجہ سے وہ اگلے دن نمازِ جمعہ میں شرکت نہ کر سکیں۔(3) 🌼 حضرت امام باقر علیہ السلام نے نبی کریمؐ کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا: "آپ (ص) جمعرات کو ہی نمازِ جمعہ کی تیاری فرمایا کرتے تھے۔"(4) ۔ مسافر کیلئے نمازِ جمعہ میں شرکت کا ثواب ان افراد سے زیادہ ہے جو اس شہر کے باشندے ہیں۔(5) 🌻 رسولِ اکرمؐ نے فرمایا: "جو نمازِ جمعہ میں شرکت نہ کر پائے اسے چاہیئے کہ ایک خاص رقم صدقہ دے۔ (نمازِ جمعہ میں عدمِ شرکت کے کفارے کے طور پر)(6) ۔ قیدیوں کیلئے نمازِ جمعہ میں شرکت کیلئے انتظام کیا جانا چاہیئے۔(7) 🌷 رسول اکرمؐ نے فرمایا: "جو شخص میری زندگی میں یا میرے بعد نمازِ جمعہ سے انکار کرے، اسے ہلکہ سمجھے، اس کی قدر نہ مان کر اسے ترک کرے، اللہ ﷻ اس کے (نیک) کام شمار نہیں کریگا، اس کے کاموں میں برکت نہیں ڈالے گا اس کا حج و صدقہ قبول نہیں سوائے اس کے کہ توبہ کرے۔"(8) ۔ "کسی نے مزدور کو مزدوری پر رکھا اور اسے نمازِ جمعہ سے روکا تو وہ گنہگار ٹھہرا۔"(9) 🌹 رسول اکرمؐ نے فرمایا:ے "جمعہ مسکینوں کیلئے حج ہے۔ علیک بالجمعۃ فانہا حج المساکین۔"(10) 🌺 رسول اکرمؐ نے فرمایا: "جمعہ ہفتے کے دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مرتبے والا ہے۔"(11) 🌸 رسول اللہ (ص) نے فرمایا: "جمعہ مسلمانوں کی عیـــد ہے۔"(12) 🌼 رسول اللہ (ص) نے فرمایا: "جو شخص جمعہ کے دن اپنے والد و والدہ یا کسی ایک کی قبر پر جائے تو اس کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں اور اس کا نام نیک لوگوں کی فہرست میں لکھا جاتا ہے۔"(13) 🌻 رسول اللہ (ص) نے فرمایا: "کیا تمہیں بتاؤں کہ بہشتی کون ہے؟ وہ کہ جسے شدید سردی اور شدید گرمی اعمال روزِ جمعہ بجا لانے سے روک نہ سکے۔"(14) 📚 حوالہ جات: 1) مستدرک الوسائل الشیعہ، ج8، ص407۔ 2) نہج البلاغہ، خط نمبر69۔ 3) بحارالأنوار، ج89، ص197۔ 4) وسائل، ج5، ص46۔ 5) وسائل الشیعہ، ج5، ص36۔ 6) کنزالعمال، حدیث نمبر21139۔ 7) وسائل الشیعہ، ج5، ص36۔ 8) مستدرک الوسائل، ج6، ص10۔ 9) مستدرک الوسائل، ج6، ص10۔ 10) تہذیب الاحکام، ج3، ص237۔ 11) وسائل شیعہ، ج5، ص17۔ 12) وسائل، ج5، ص22۔ 13) صلوٰۃ الجمعۃ، ص245۔ 14) کنزالعمال، ح 21 .85۔ التماس دعا
@truereligion1124
11 ай бұрын
Mashallah maulana ❤❤❤
@QamarAbbas-ot2cz
10 күн бұрын
Moulana Arif Kazmi zinda bad
@user-bn5wd7xn2g
7 күн бұрын
❤ masha allah mola salamat rakhe ameen qibla apko
@haseenakhtar8536
11 ай бұрын
molana arif kazmi mola apko apni panha men rakhen elam mean ezafa ho jaeet ho ameeeeeen
@pwingeneralknowledge9778
11 ай бұрын
Mola salamat rakay Agha jawed naqvi ko
@muhammadshoaibhassankhan8557
9 күн бұрын
♥️
@Anis-bq2xl
4 күн бұрын
درست فرمایا مولانا صاحب
@Tv30Pakistan
12 күн бұрын
Mola Aapko Salamat Rakhyy Aameen
@syedhassan2620
7 күн бұрын
پروردگار اپ سب کو سلامت رکھے۔آغاجی۔
@user-tm5cp1bt8s
11 ай бұрын
Aameen v success in Sha Allah Hafiz Aman salwat mola salamat raka as Salam o alakum w w ya Ali a s madad Nara hadari ya Hussain a s Allah bless you
@javedabbas-ns3il
2 күн бұрын
Mashallah subhanallah
@yousufhusain8930
11 ай бұрын
Labaik ya Hussain a.s🖤
@MuzamilX
Жыл бұрын
❤GEO GEO ARIF KING 👑
@riffathashmi4969
11 ай бұрын
آمین 🤲🏼
@friendsofgreenladakh7664
Жыл бұрын
Mashallah bohut khoob aaga jaan
@shahadathussainawanofficia5046
11 ай бұрын
Masha Allah qibla arif sab
@user-rm3vt4pt3m
7 күн бұрын
Wa molana aj ka dhor ma nimaz juma inportant ha zulum wa barbariyath aaam ha
@zafaralishaikh1153
11 ай бұрын
Mashallah maula salamat rakhe
@mesumabbas4680
Жыл бұрын
Khuda Salamat rkhy.........apko
@pakistan1212
Жыл бұрын
❤ماشاءاللّٰه
@HProductsH
11 ай бұрын
Allama jawad naqvi sab is real gem 💎
@lailakurji1350
8 күн бұрын
Just because he lies like Abubaker.?Laanat on them
@zaranhaider_
4 күн бұрын
@@lailakurji1350 Ikhteelaf & Nafrat Mei Farq Hai! Alim e Deen Se Ikhteelaf Krna Haq Hai But Nafrat And Ye Lantaan Wageraa Krna Or Wo Bhi Kisi Alim Ko Ye Kahaan Ki Aqaal Mandi hai 🙃
@muhammadsalar1607
11 ай бұрын
Masha Allah, may Allah bless you, agha
@sayedraza8194
13 күн бұрын
❤❤❤ماشاءاللہ
@user-vu3qw6wm3s
4 күн бұрын
Mashallah...
@ZawarmajidZawar-f3o
11 күн бұрын
Masha Allah sda salamat raho
@user-et8tn5qi2u
8 ай бұрын
Salam ya Ali madad Mola Salamat Rakhy khosh Rakhy
@farhanrafiq1405
11 күн бұрын
صرف يا اللّٰہ مدد🤲🏻 باقی سب شرک و بدعت
@murtuzaalibaquiri1502
10 ай бұрын
Salam alay kum wa rahmet ulla hi wa barkata hu to all
@taimoorbangash9150
11 ай бұрын
Allah hamare ullame haq ko salamat rkhein r Allama jawad naqvi ko b hedayat dein ik ache insan hein lkn sach mein unke samne kai bar hamare maslam ka mazaq bana hy jo bht dukh ke bat hy 😢😢😢
@user-ik1us4uj5e
10 ай бұрын
Masha Allah❤
@mahjabeenabid9158
8 ай бұрын
BILKUL SHI TASHREH KI JAZAKALLAH ALLAH HUMMA SALLE ALA MOHAMMADUN WA ALE MOHAMMAD W.AJ.L.F.R.J.H.M
@faizraza8604
10 күн бұрын
Abad rahain Molana Arif Kazmi
@syedqasimshah3857
11 күн бұрын
Mashallah
@askarihussain3258
6 күн бұрын
Moula salamat rakhy
@shadabalvi7669
Жыл бұрын
Real shian-e-Ali AS ❣️ Agha Jawad naqwi sahab hafizahullah ta'ala ❤😊 Namaz-e-Juma wajib hai ... Surah Juma padhiye parwardigar ne hukm diya hai ..... Jo haq bolta usk piche log aise hi lagte hai ...
@ADDYGAMER84
10 күн бұрын
❤
@user-sl9nd4cz9q
14 күн бұрын
Mola salamat rakhen
@syeda869
Жыл бұрын
Aayain ab bachai log Ustaad ka mazaak udanai🤷♀️
@muntazirhusainshumail647
Жыл бұрын
Imam Hasan aur imam e husain a.s. bhi bachche the aur ek buzurg ko wazu ka tariqa sikha rhe the, Lehaza hasnain a.s. ka pairokar bhi buzurgon ki hedayat kr skta hi
@syeda869
Жыл бұрын
@@muntazirhusainshumail647 toe kya aap Allama Kazmi ko Imam Hassan aur Imam Hussain smjh rahai hai...ya unn ke jaisa 🙄?..ham sb toe unn ke paaon kee khaak bhi nhi hai
@roohaniuroojozawal9486
Жыл бұрын
مولانا عارف حسین کاظمی نے درست کہا ھے۔ اللہ ان کو سلامت رکھے۔
@ZubairaliZubair-yk8vs
Жыл бұрын
ہمیں بھی بتاؤ اس نے کہا بولا ہے جامعہ پڑھنا واجب ہے
@manishah6077
11 ай бұрын
@@ZubairaliZubair-yk8vstu kaha bola hai ky haram hai🙄
@gulshanzehra-wq1dx
11 ай бұрын
Mazrt
@gulshanzehra-wq1dx
11 ай бұрын
Mgr Gali nhn di
@tashithecreator
11 ай бұрын
آغا جواد کا عالمانہ جواب سنیے kzitem.info/news/bejne/22uZ13tjmn-Ih4I
@trendsdiary1752
Жыл бұрын
Imam sajjad as ne farmaya " Aye khateeb tune insaf nahi kiya makhlooq ko khush karne ke liye tune Allah ko naraz kar diya " Quran ki sareeh aayat hai jumma ke wajoob pe jisko shaheed e saani ki kitab se sabit kiya hai (Shaheed e saani wajoob e namaz e jumma ke qail the wo marja bhi the )Agha Jawad naqvi sahab ne . Maraje masoom imam nahi hain unse khata / ishtebah ho sakti hai jaise shaikh mufeed ar se hui thi hamela aurat wale masale me aur unke fatwe ki islah imam e zamana ajfs ne ki hai jabk unka martaba imam e zamana atfs ki tauqee se wazeh hai imam ne unhein apna bhai kaha hai phir bhi khata to hui thi na. Arif kazmi sahab ne agha Jawad naqvi sahab ke kisi bhi dars ko mukammal nahi suna aur na hi itna ilm hai rakhte hain ki clip sunn ke baat ki teh tak jaa ke chhan been karke zaban darazi karein bas chailon ko khush karne ke liye zaban khol di Quran ki aayat ke muqable hadees ko laake lateefa suna rahe hain hadees ko khud masoomeen ne kaha hai ki Quran pe rakh ke dekho quran se match hoti hai to humari hai usse le lo warna dewar pe de maaro .jis hadees ka lateefa sunaya hai Quran pe rakhke usski authenticity proof karein
@ameennawaz967
7 күн бұрын
Mashallah ❤️✨
@ZafarAbbas-dt4pi
11 ай бұрын
Maulana Arif,, Jizak ALLAH
@nashad-ali-balti-313
3 күн бұрын
Mashaallah
@tauseefnaqvispeaks6608
7 күн бұрын
subhanAllah ❤
@larebshah4924
11 ай бұрын
Mashallaha ❤️
@Muntazir0786
8 күн бұрын
Mola slmt rakha
@HussainJaan-pe6dv
11 ай бұрын
Fir b jawad sahab is the best... ❤❤❤ Tum khud ko hi kuch kro.... Or usai seekho... Chotay chotay clips daikhnai say guraiz krain khudara
@zainbhae7666
9 күн бұрын
MashALLAH ❤ Subhan ALLAH ❤ Allama Arif Hussain Qazmi
@danishabbas5222
12 күн бұрын
Mashallah ❤
@saira.Ali1214
7 күн бұрын
Bilkul theek , marjeyat k Bina shiat ki mout he , jis quom ka koi waris nai hota uski misal janwaron k rewar Jesi he
@haidermola8000
5 күн бұрын
Jawad naqvi Sahab ne knsi bat mrjiyt K khilaf boli he ...koi batyega mjhy meny wo clip Ni Dekhi agr kisi K PS he to kindly mjhy btaye
@QamarBhatti-uw8zu
7 күн бұрын
mola salmt rakhy apko
@hawrabukhari2834
11 ай бұрын
Dill khosh hogaya molana
@Aijazhussain110
9 күн бұрын
Molla pak agha arif hussain kazmi ko sehat wali zindagi atta farmaye۔Ameen ya allah
Best advice علامہ صاحب آ پ نے بالکل صحیح فرمایا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور اور آ پکو ہماری قوم پہ سائبان بنا کر رکھے الہیٰ آ مین
@editass1287
Жыл бұрын
Pehly un se direct Tou bat kr ly te, bat ko patangar bana ny m nhi nuqsan hota qoam kia ye kisi ka bhi
@murtazashahyari4507
11 ай бұрын
اللہ پاک قبلہ کاظمی صاحب کی عمر دراز فرماۓ اور فتنہ جوادیہ سے شعیان حیدر کرار کو محفوظ رکھے
@MuhammadJawahirKareemi-jt5zn
6 күн бұрын
سلامت رہیں
@AMS-Gamer
11 ай бұрын
مولانا صاحب سدا سلامت رہیں بجا فرمایا آپ نےکاظمی صاحب ❤
@Msadeeq-xm9sd
15 күн бұрын
Yeh ajeeb baat hai keh rahber e moazaam bulkeh Imam khomaini aur agha seestani tak koi bhi tanqeed say mahfooz naheen .Un say zara ooper jaaain to nabi pak saw ko dewana kehtay thay , mola Ali A.S ko mazah karnain wala aur Jang e sifeen ki bandish aur hakmain kay taqarar kay baad khawrijion nain kafir tak keh dia mola Imam Hassan A.S ko moaaviah kay saath jang band karnaim aur hukoomat say kinara kashi kay baad momineen ko zaleel karnan wala aur shaadiin ka rasia kaha gia.Yazeedi Aur us dour kay aksar musalman Imam Hussain A.S ko jang e karbla main ghulti per batatay rahay Hattakeh wih sab jahunnum wasil ho gai .KAASH DOOSAROON PER TANQEED KO HI SAARA KUCH NAAN SAMAJH LIAJA JATA ..AGER KISSI KI KOI BAAT SAHEE NAHEEN LAGTI TO US KO NISHANA BANAY BAGHAIR AUR UN KA NAAM LIAY BAGHAIR BHI AAP APNA NUQTA E NAZER BIAN KAR SAKTAY HAIN .GHEEBAT KON SA DEEN HAI .????
@aroojabbas51214
9 күн бұрын
Marjaeat Zindabad....
@TanveerKhan-hx7jg
8 күн бұрын
Aoa! Bhai ALHAMDULILLAH 2no ba basirat ulama hain esi videos na upload kren please. Qk JAWAD NAQVI sb ny bht sary mujtahedeen ky fatway k references diye jink fatwa ha k jumma wajib ha.
@murtuzaalibaquiri1502
10 ай бұрын
While writing ahadees if some mistake is there please correct me and forgive me
Пікірлер: 899