❤❤❤ Ya Allah Qadardani De de Mere Maula Tere Habib S.A.W. ki❤❤❤
@suraiyabanubanu6177
3 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا رحمہ اللّٰہ علیہ کیا شان ہے حضرت کی فضاعل اعمال حدیث کی
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
معصیت جاریہ ۔۔۔۔۔ فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ مرنے کے بعد بھی جاری رھنے والے گناہ ۔ معصیت / گنا ہ جاریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے گناہ جن کی سزا انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے حساب میں شامل ہوتے جاۓ گی۔ سورہ الزلزال آیت 04 ' اس روز وہ (یعنی زمین) اپنے اوپر گذرے ہوۓ حالات بیان کرے گی ۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے یہ آیت پڑہ کر پوچھا ، جانتے ہو اس ( زمین) کے وہ حالات کیا ہیں؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے ۔ آپ صلی علیہ و سلم نے فرمایا ' وہ حالات یہ ہیں کہ زمین ہر بندے اور بندی کے بارے میں اس عمل کی گواہی دے گی جو اس کی پیٹھ پر اس نے کیا ہوگا - وہ کہے گی اس نے فلاں دن فلان کام کیا تھا ۔ یہ ہیں وہ حالات جو زمیں بیان کرے گی ( مسند احمد ، ترمذی ، نسائ ) گفتگو چاہے وہ دوستوں سے ہو یا گھر والوں سے ، خرید و فروخت کرنے والوں سے ہو یا نوکروں سے ، دعوت و تبلیغئ ہو یا وعظ و نصیحت ، متکلم ( بولنے والے ) کو چاہۓ کہ زبان کھولنے سے پہلے مذکورہ بالا آیت و احادیث کی یاد تازہ کرلیں ، ورنہ اعضاۓ جسم اور زمین کے علاوہ مخا طبین ( سننے والے سامعین) بھی قیامت کے دن تمھارے خلاف گواہی دینے والوں میں شامل ہون گے۔ بعض صالحین کا قول ہے کہ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے مرنے کے بعد اس کے گناہوں میں مزید اضافہ کا کوئ احتمال نہ ہو اور بد نصیب ہے وہ شخص جس کے گناہ اس کے مرنے کے بعد بھی باقی رھیں اور مزید اضافہ ہوتا رھے ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
@hafizyasinbarodwi1607
3 жыл бұрын
..لا الہ اللاہ محمد رسول اللہ.. صلی اللہ علیہ وسلم ....
@safoorasharif4737
3 жыл бұрын
ماشاء اللّه
@anaspatel8770
3 жыл бұрын
Mashallah
@mohdsufiyan8722
4 жыл бұрын
Masaallah subhanallah allah walo ki piyari jindagi
@anwarshaik1112
3 жыл бұрын
الله اکبر
@Hasan-ln2rz
3 жыл бұрын
واقعی حضرت شیخ تو حضرت شیخ تھے
@adamjones7276
4 ай бұрын
KYAAN SHAAN AUR MAQAAM THAA HADHRAT QUTBUL-AQTAAB, RAYHAANUL-MUHADDITHEEN, RAEESUL-MUHADDITHEEN, SHAYKHUL-HADEETH MAULANA ZAKARIYYAA MUHAAJIR-E-MADNI (N.M.). DUNYAA AAJ KHAALI NAZAR AATI HE UN MUQADDAS HASTIYYO SE
Пікірлер: 13