جس وقت طلباء پروٹسٹ کررہے تھے،اس وقت بھی تو مدرسہ کا بورا عملہ برآمد ے میں بیٹھا ہوا تھا اسی وقت طلباء کو منع کیوں نہیں کیا ،مہتمم صاحب نے
@inayatullah3797
15 күн бұрын
آئیۓ ہم سب مل کر الله کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
@k.mohammadrafeeq4762
15 күн бұрын
مدارس دینیہ کے لیے یہ ایک افسوسناک اور شرمناک سانحہ ھے۔ دنیا نے تو اسکو دیکھ لیا لیکن وجہ اکثریت کو معلوم نہیں جنکے دلوں میں اب بھی سوال باقی ھے۔ مہتمم صاحب کی تحریر میں تو ایک خبر ہیکہ اب حالات ٹھیک ہوگئے ھیں۔۔۔۔ حالانکہ بات واضح نہیں ھے کہ کس وجہ سے طلباء کو ایسا کرنا پڑا اور ذمہدارون نے اس پر کیا کیا ۔۔۔۔ مہتمم صاحب کی اتنی مختصر خبر سے ایسا لگتا ھے کہ طلباء کی کوءی حق تلفی ھوءی ھوگی۔۔۔۔
@inayatullah3797
15 күн бұрын
مہتمم مدرسہ جامعہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ کی وضاحت مدرسہ کے حالات پہلے کی ہی طرح معمول (نارمل) پر آگۓ ہیں۔ تعلیم وتعلم کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔۔ ہم الله تعالٰی کاشکرگذارہیں کہ جس کے فضل سے حالات درست ہوۓ۔۔ (اپیل) اپنے تمام محبین مدرسہ ومخیرین معاونین سامعین وناظرین حضرات اب آپ کوئی سوال قائم نہ کریں۔۔اور انتشار و افتراق کی شکل پیدانہ ہونے دیں۔ اسی میں ہم سب کی اور مدرسے کی فلاح وبہبود خیروبھلائی ہے۔۔۔ الله ہرشرکاخاتمہ فرماۓ آمین۔۔۔کمی بیشی سے کوئی مبرا نہیں ہے۔۔۔آئی ہم سب مل کر الله کی بارگاہ میں استغفار کریں اور مدرسے کے حق میں دعا خیر کریں
@GHALIB678
14 күн бұрын
ان بچوں کا کیا ہوا
@hamidullahkhan7045
13 күн бұрын
یہ مدرسہ مدرسہ نہی بلکہ غیر مناسب سرگرمیاں وہاں پر سرگرم ہیں
@FaizanAjaziLakhimpuri
16 күн бұрын
واہ واہ کیا بات ہے تم یوٹوپ چینل والوں کی کوشش میں لگے رہتے مجھ سے پہلے کوئی یہ ویڈیو نہ بنا لے سب یوتوب والوں کو میں بول رہا ابھی کچھ دن پہلے کوئی سفیان سفیان کی وائرل ہوئی تھی ٹھیک ہے خیر اللہ ہم سب کو کہتے ہیں صبح کا بھولا ہوا شام کو واپس اتا تو اسکو بھولا ہوا نہیں کہتے ہیں
Пікірлер: 7