بیوٹی کوئین اداکارہ زیبا سے یادگار ملاقات محمد علی زیبا کا شمار ہمارے پسندیدہ فنکاروں میں ہوتا ہے ہمارے خوش نصیبی کے ہماری کئی بار علی زیب سے ملاقاتیں ہو ئیں اور انہوں نے ہمیشہ ہماری عزت افزائی کی اور ہمارے کام کو سراہا محمد علی کی وفات کے بعد ہم نے زیب جی کا ایک تفصیلی اور یادگار انٹرویو کیا تھا جس میں انہوں نے اپنی فلمی اور غیر فلمی زندگی کے ھر پہلو پے تفصیل سے روشنی ڈالی ویکلی نگار میں شائع ہونے والا زیبا جی کا طویل ترین انٹرویو پڑھنے والوں نے بہت پسند کیا ہمارے اس یادگار انٹرویو کا شمار ہمارے کیے گئےیادگار انٹرویوز میں ہوتا ہے یہ ویڈیو انٹرویو یوٹیوب پر بھی موجود ہے ہر بار ہر ملاقات میں ہم نے کچھ نہ کچھ اپنی فلم آرکائیو سے منتخب ان کی فلموں کا نایاب کلیکشن انہیں تحفہ پیش کیا اس نایاب کلیکشن میں چراغ جلتا رہا دل دیا درد لیا ٹائیگر گینگ جیسے جانتے نہیں سلام محبت نوکر آشیانہ وقت کی پکار انسانیت محمد علی کا آخری سفر لکس کا اشتہار زیباجی کی فلموں میں آمد سے قبل کا ایک یادگار انٹرویو جو کہ ایسٹرن فلم میں شائع ہوا تھا پیش کیا جسکو دیکھ کر وہ ماضی میں کھوگئیں انہوں نے GUDDU FILM ARCHIVE کے بارے میں جو تاثرات دیے وہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں زیبا جی بہت باوقار خوش اخلاق اور رکھ رکھاووالی خاتون ھیں جب بھی ہم نے ان سے ٹائم مانگا انہوں نے ہمیں ٹائم دیا اور وقت پر ہم سے ملاقات کی علی زیب کے داماد شاہد شاہ جو ایک بہت ہی پیارے شفیق اور مخلص انسان ہیں انہوں نے ہمیشہ ہماری رہنمائی کی اور ہمارے کام کو سراہا زیبا جی سے ملاقات کے دوران انہوں نے یہ ہماری ویڈیو بھی بنائی جس کے لیے ہم ان کے شکرگزار ہیں ھم شاہد شاہ کے حُسنِ خلوص کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ہماری دعا ہے اللہ تعالی زیبا جی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین #muhammadali#zeba #guddufilmarchive for more videos subscribe my channel kzitem.info?searc... like and join me on my facebook peges / guddu-film-archive-207... / rani-nasira-2496073851... / firdous-perveen-238211... / zamurrad-sultana-50741... / neeloriazshahid / aliya-221231337975682 / yasmin-khan-1843191650...
- 4 жыл бұрын
Meeting with actress Zeba with her rare biggest film & non film collection first time on you tube
- Рет қаралды 78,860
Пікірлер: 102