اشکِ غم دیدہءِ پُرنَم سے سنبھالے نہ گۓ یہ وہ لڑکے تھے جو ماں باپ سے پالے نہ گۓ نوح نوناروی رحمتہ اللہ علیہ داغ دہلوی رح کے خاص شاگردوں میں سے
@AwaisAshique
4 ай бұрын
سبحان اللّٰہ قیامت تک اب عاشق انہی زُلفوں میں پھنسا رہے گا میں قربان یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ایسی تھی کچھ کشش تیری زلفوں کے جال میں دانستہ ہم نے دل کو تہہ دام کردیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Пікірлер: 7