What a decent personality may mighty Allah bless him
@abidali-pj5cu
3 ай бұрын
اچھی گفت گو ہے
@iqtedarkhan5423
2 ай бұрын
سننے والے بھی واہ اور سنانے والے بھی واہ
@saeedbaig4632
Жыл бұрын
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ۔
@holyrosary135
2 ай бұрын
Woh Woh Kia bat hai
@DeepakRuhani
6 ай бұрын
Lajavaab
@syedafzaalhussaintirmizi3186
Жыл бұрын
مالک آپ سب کو آباد و شاد رکھے آمین
@KS_Khan1
Жыл бұрын
کیا خوبصورت اُردُو بولتے ہیں حضرت ۔۔ اب تو یہ زباں سننے کو نہیں ملتی
@MohanLal-gi8of
2 жыл бұрын
Masha Allah
@fateenashraf3685
Жыл бұрын
بہت ہی عمدہ تشریحات کی ہیں ۔۔لطف آگیا ۔۔۔
@mohammadakram4446
2 жыл бұрын
ماشااللّہ، آج سے کوئی پچپن برس پہلے اچ شریف میں ملاقات ہوئی تھی۔ بعد میں زیدی ہاؤس ساہیوال میں آپکا خطاب سنا۔ چند برس پہلے آپ کی ایک کتاب پر ادب لطیف میں تبصرہ بھی لکھا تھا۔ آج “ دیر و حرم آئینہ تکرار تمنا۔ واں ماندگئ شوق تراشے ھے پناہیں” کی تشریح سن کر لطف آگیا۔ صحت وسلامتی کے لئے ڈھیروں دعائیں!
@asmafareed5227
Жыл бұрын
This noble man is a discovery for me!!
@khawajamazhar9188
18 күн бұрын
ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاں پابستگیٕ رسم و رہٕ عام بہت ہے
Пікірлер: 15