"اس مرزا کذّاب نے اپنی کتابوں میں کیا کیا لکھا ہے وہ باتیں ہماری عوام کو پتا ہونی چاہییں"
نبوّت کے ایک جھوٹے دعویٰ دار کی جانب سے اللہ تبارک و تعالیٰ، حضور نبی کریم ﷺ، صحابہ کرام، اہلِ بیت اطہار، اور صالحینِ امّت کے بارے میں کہے گئے توہین آمیز کلمات اور ہفوات و مغلّظات کا بحوالۂ کتب ذکر۔ منکرینِ ختمِ نبوّت کے لیے نرم گوشہ رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ اسے بغور سماعت فرمائیں۔
۲۰ جون ۲۰۲۴ء
Негізгі бет Mirza Qadiani Ki Gustakhiyan Aur Ihanatein | Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi | Khatme Nabuwwat
Пікірлер