( لاہور)
پریس کانفرنس
مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری سرپرست مرکزی جمعیت علماء اسلام پاکستان
ہم اس وقت اپنے ملک کے بدترین سیاسی بحران کا شکار ہیں مولانا میاں محمد اجمل قادری
اسوقت سیاست اصل مسئلہ نہیں اسوقت معیشت اصل مسئلہ ہے اس کی طرف ہم سب کو متوجہ ہونا ہے مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
اور سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس صاحب کی خدمت میں میں عرض کرونگا کہ ازخود نوٹس لیے ہوئے کیس کا آج فیصلہ دے دیجئے کہ قوم سکھ چین کا سانس لے سکے مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
اور تحریک عدم اعتماد جو31 مارچ کے قومی اسمبلی کے بزنس آف دا ڈے مقرر کیے گئے تھے اس پر عمل درآمد ہو مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
اور اس تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں معرض وجود میں آنے والی نئی حکومت میثاق معیشت کی طرف متوجہ ہو مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
اور نئی خارجہ پالیسی کی طرف بھی متوجہ ہو اور صدر پاکستان جنہوں نے صدر پاکستان ان سے بھر کر تحریک انصاف کے کارکن ہونے کا کردار ادا کیا ہے ان کے خلاف بھی محاسبہ ہو مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
ایک نیا صدر پاکستان چاروں صوبائی اسمبلیاں منتخب کریں اور قومی اسمبلی سینٹ منتخب کریں اور دوسال کی مدد کے بعد نئے انتخابات ہوں مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
اس لئے اسوقت ہمارے بلدیاتی اداروں کا وجود میں آنا ہماری قومی ضروریات میں سے ہے مولانا ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری
جاری کردہ میڈیا سیل عالمی انجمن خدام الدین شیرانوالہ گیٹ لاہور پاکستان
Негізгі бет Ойын-сауық ملک کی موجودہ سیاسی و بحرانی صورتحال پرمولانا ڈاکٹرمیاں محمد اجمل قادری
Пікірлер