پیارے دوست مرحوم رانا حاجی محمد صدیق جماعتی صاحب کی فاتحہ خوانی کے موقع پر قلعہ احمد آباد وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جناب پروفیسر چوہدری احسن اقبال صاحب اور سابق بلدیہ چیرمین صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نارووال پیر سید اظہر الحسن شاہ گیلانی صاحب بھی تشریف لائے ۔
دعا ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین😇
Негізгі бет Ойын-сауық MNA Minister Ahsan Iqbal SHB | FATIHA Haji Muhammed Sadiq Jamati SHB | Qila Ahmedabad | 20 JulY 2024
Пікірлер