جب میں نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی یہ تب ماڈیول 5 اپلوڈ کر دیا گیا تھا لیکن اَب دوبارہ ریموو کر دیا گیا ہے اور میرے پاس بھی شو نہیں ہو رہا۔ شاید جو پرسینٹیج اور سرٹیفکیٹ کے مسائل دوسری بار اپلوڈ کرنے سے بھی دور نہیں ہوئے تھے اُن کو ہی دور کرنے کے لیے دوبارہ ریموو کیا گیا ہے اور تیسری بار اپلوڈنگ میں یہ مسائل ممکنہ طور پر موجود نہ ہوں!
Пікірлер: 2