السلام علیکم مولانا صاحب آپ کی ویڈیوز دیکھ کر میں بہت حیران ہوا کہ آپ بہت ماہر اور قابل انسان ہیں اور آپ کی جیسی مہارت میں نے زندگی میں کہیں نہیں دیکھی برائے کرم آپ اپنی شاپ کا ایڈریس بتا دیں کیونکہ میرے پاس بھی ایک دو موبائل ہیں خراب ہیں چارجنگ سلو کر رہے ہیں بہت تو آپ کی شاپ پر آنا تھا اور موبائل ریپیئر کرانا تھا تو اپ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ آپ کی چارجز کتنی ہوتی ہیں یعنی موبائل میرا سلو چارج کر رہا ہے ٹیکنو کا موبائل ہے اور ریلمی کا موبائل ہے
Пікірлер: 12