Oh mota Pagal hogaya hr cheez k rate double triple.. tuba
@tikkakababcommunity9208
5 ай бұрын
فیصل بھائی اِس کی ویڈیو نہ بنایا کرو اے تھتھا ڈاکو جے
@khurramanwar9285
5 ай бұрын
اس ریٹ پر لینے کا کیا فائدہ۔ بہت زیادہ۔ ندیم فینسی میٹرز کے ریٹ سب سے اچھے ہیں اور کوالٹی بھی اچھی ہے
@ijazhaneef2790
4 ай бұрын
بھائی میرے یہ سب ٹھگ بیٹھے ہوئے ہیں ندیم سمیت، پچھلے دنوں کلاسک سٹائل میں میٹل کے اشارے لے کر آیا انہوں نے 1950 میں دیے 4، اور وہی 4 اشارے مجھے اوکاڑہ سے ملے 1200 میں۔۔
@jawad88230
5 ай бұрын
Ye Bakwas shopkeeper hai es Ki video mat bnaya kro
Пікірлер: 15