MSM Motors Opening Ceremony 🎊
ایم ایس ایم موٹرز شوروم کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ 🎊
جس میں پبلک ہیلتھ منسٹر ملک پختون یار خان ، ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ ، EX ٹرانسپورٹ منسٹر ملک شاہ محمد خان وزیر ، ملک عدنان خان ، چیف آف جانی خیل ملک مویز خان، ملک حشمت خان، ملک خالق داد خان ، اقبال جدون خان ،معصوم وزیر، مولانا طیب شاہ بخاری،ملک نافد خان جھنڈوخیل اور دیگر معززین نے شرکت کی ۔
بہت سے معززین نے تقرریں بھی کردی اور آخر میں ایم ایس ای
چیف ایگزیکٹیو ملک شیرین مالک نے آخر میں تمام آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
.
.
.
#MSM #MSMMotors #motorsshowroom #openingceremony #cars #Bannu #kpk
Негізгі бет MSM Motors Opening Ceremony 🎊
Пікірлер