علی ع کے ذکر میں جو زندگی گزار چلے ❤ یقیں سے کہتا ہوں وہ عاقبت سنوار چلے ❤
@shaaahji7738
2 күн бұрын
لاجواب کلام کمال آواز ❤❤❤
@bazmashahekarbala7712
Күн бұрын
Kya kehny khoub sourat klam hay mashallah❤
@ShiaTv-r8m
5 күн бұрын
La Jawab kalam hay mashallah
@user-lv5ym9yy6b
Күн бұрын
Kya kehny junaid bhai khoub sourat klam hay bohat umda
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
جو لوگ سچے تھے پیش خدا ج دو عالم میں ❤ وہی تو جھوٹوں کی میداں میں بن کے ہار چلے ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
پروردگار عالم ج نبی کریم ص کے صدقے بحق پنجتن پاک ع و معصومین ع آپ تمام احباب کو صحت و سلامتی کے حصار میں شاد و آباد رکھے ❤ آمین ثمہ آمین الٰہی آمین یارب العالمین ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
تمام جھوٹوں سے سچ کی لڑائی کی خاطر ❤ تمام سچے چلے اور باوقار چلے ❤
@kaneezzahra7138
Ай бұрын
❤❤❤mashallah
@AzadarieHussain-f3r
23 күн бұрын
Kya kehny bohat pyara kalam hay ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
دعا یہ سب سے بڑی دے رہا ہوں میں خود کو❤ زبان مدحت حیدر ع میں بار بار چلے ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
رہ سقیفہ کی ہم کو خبر نہیں واعظ ❤ رہ غدیر پہ بس زندگی گزار چلے ❤
@kazimhussain9783
29 күн бұрын
Beharren kalam
@BazameAbbas
Ай бұрын
Bohat khoob
@KaneezeZahra-g5s
16 күн бұрын
Subahanallah
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
لگا کہ نعرۂ حیدر ع ولا کی محفل میں ❤ سناں کو سینۂ منکر میں ہم اتار چلے ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
علی ع و فاطمہ س حسنین ع کو لیئے زیدی ❤ مباہلے کی طرف شاہ ذی وقار ع چلے ❤
@WilaeAbutalib
20 күн бұрын
Subahanallah ❤❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤ بہت بہت شکریہ❤ آپکی حوصلہ افزائی کا مشکور و ممنون ہوں ❤ دوست احباب محسنین کرام کی پرخلوص محبتوں الفتوں چاہتوں اور ان گنت دعاؤں کا ممنون و متشکر ہوں ❤ مولا کریم ج آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور آپ کی اس عبادت کو قبول و مقبول فرمائے ❤ آمین ثمہ آمین الٰہی آمین یارب العالمین ❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
تمام احباب و محسنین کرام کا صمیم قلب سے ممنون و متشکر ہوں❤ التماس دعا ❤
@AzaanShah-sy6lb
Ай бұрын
❤❤❤❤❤
@syedjunaidmuzaffarzaidi5117
Ай бұрын
سخن سے اپنے لباس ملوکیت لوگو ❤ سخنوران علی ع کر کے تار تار چلے ❤
Пікірлер: 22