ویسے تو قرآن میں استعمال ہونے والے مادوں کی تعداد بہت ذیادہ ہے لیکن ان میں سے بہت سے مادے مختلف شکلوں اور اوزان میں بکثرت استعمال ہوتے ہیں۔ تقریبًا 100 مادے ایسے ہیں جو 12427 مرتبہ قرآن میں استعمال ہوئے ہیں یہ قرآن مجید میں استعمال ہونے والے مادوں کا تقریبًا 16 فیصد ہیں۔ اگر آپ ان مادوں کو اچھی طرح سمجھ لیں تو قرآن فہمی اور عربی زبان کا سیکھنا آپ کے لئے آسان ہو سکتا ہے ۔ اس ویڈیو میں ہم ایک مادہ (کَانَ یَکُوْنُ کَوْنًا) دیکھیں گے جو قرآن مجید میں 1358 مرتبہ استعمال ہواہے۔
Please also like, share and subscribe. Thanks
#quran_karim_قران_الكريم
#quranforkids
#quran #quran01para
#quraniwazifa
#quranepak
#quran_class_room
#quranhadees
#qurani_wazaif
#LearnArabicInUrdu
#LearnArabicGrammarInUrdu
#LearnArabicLanguage
Негізгі бет Mufradat ul Quran: Quranic Root Words Verb-2: کَانَ یَکُوْنُ کَوْنًا
Пікірлер