🚨مکمل ویڈیو سامنے آگئی مسجد چھوڑنے کی وجہ بتا دی مفتی صاحب نے
سن کر آپ حیران ہو جائیں گے
مفتی صاحب کا جمعہ میں آخری خطاب کہ نہ میں نے محلے میں ڈکیتی کی ہے نہ میں نے چوری کی ہے اور نہ کوئی ایسا کام کیا ہے جس کی وجہ سے میں شرمندہ ہوں💯
جہاں تک رہی نعرے کی بات تو یہ سر بازار بھی لگے گا اور اگر وقت آیا تو پھر تختہ دار پہ بھی لگے گا یہ نعرہ تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا
تم یہ بتاؤ کہ ہم نے یہاں پر اپنے نعرے مارے ہیں ہم نے یہاں جمعے پہ اپنی بات کی ہے
ہم تو اس بابے کے ماننے والے ہیں کہ جب بابا جی کو کہا کہ آپ نے یہاں پر ختم نبوت ﷺ کی بات نہیں کرنی تو پھر بابا جی اپنی چادر کندھے کے اوپر رکھ کر چل پڑے کہ جس مسجد میں ختم نبوت کی بات نہ ہو اس مسجد میں رہنے کا کیا فائدہ بابا جی یہ کہہ کر چل پڑے تو میں تو اس در کا کتا ہوں میں پھر کیسے رہ سکتا ہوں
اور باقی بات اتنی سی ہے
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون🤍🔥
Follow me on
►Official KZitem Channel :
/ @muftitariqhussainrizvi
►Join Us On WhatsApp :
chat.whatsapp....
For Latest updates, Speeches, Status and Complete Bayanat's Join Us.
► Keywords :
mufti tariq hussain rizvi ,
mufti tariq hussain rizvi ,
official,
mufti tariq hussain rizvi latest bayan,y
mufti tariq hussain rizvi new bayan 2024,
mufti tariq hussain rizvi, emotionalbeyan
Mafilechalumshreif,mufti tariq hussain rizvi,
Негізгі бет MUFTI SAHIB NA MASJID KIUN CHUR DI ?🤷♂️||ASL WAJY SMNY AAH GI😱|| (مکمل ویڈیو).. .
Пікірлер: 1,1 М.