خانقاہِ حشمتیہ سے مفتی سنابل رضا حشمتی کا ردّ کرتے ہوئے، مفتی بُرھان رضا حشمتی صاحب،
• Mufti Sanabil Raza Has...
ख़ानक़ाहे ह़श्मतिया से मुफ़ती सनाबील रज़ा हश्मती का रद्द करते हुए, मुफ़ती बुरहान रज़ा ह़श्मती साह़ब,
KHANQAHE HASHMATIYA SE SANABIL DHOLKIBAZ KA RADD
🎙️Mufti Burhan Raza Hashmati Sb
🎙️🎙️🎙️
مناظرہ کا کُھلا چیلنج مفتی سنابل رضا حشمتی کو - مفتی محمد کلیم حنفی رضوی ممبئی خلیفۂ حضور تَاجُ الشَّریعَہ
मुफ़ती सनाबील रज़ा ह़श्मती ढोलक बाबा को मुनाज़रे का खुला चैलेंज, मुफ़ती सूफ़ी मुह़म्मद कलीम ह़नफी रज़वी मुम्बई,
• Munazrah Ka Open Chall...
Mufti Sanabil Raza Dholaki Ko Munazire Ka Open Challenge, By 🎙️Mufti Sufi Kalim Hanfi Razvi Mumbai
📢📢📢
داغ سیاہ برگلشن حشمتیت، غدار معمولات شیر سنت، محروم فیضانِ رضویت، پیکر گمراہیت، جاہل اعظمِ ہندوستان، مردود زمانہ، ماہر فن ڈھولک، ڈھولکی اعظم، مفعول زمانہ، سردار گروہ گالی باز، امیر کشور مکر و فریب مولوی سنابل رضا مردودی.....
😭😭😭
میں نے آج تک حضرت سںنابل ان کے والد اور بھائی کے بارے میں کچھ بھی خلاف نہیں لکھا ، مگر اب میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ سنابل رضا صاحب غلطی پر ہیں ۔ ان لوگوں نے ہم سنیوں کو کافی دنوں تک اندھیرے میں رکھا ، حضور شیر بیشۂ اہل سنت اور جو ان کے مشن پر ہیں وہی ہمارے قائد و رہنما ہیں ۔ سنابل رضا صاحب اور ان کے ساتھ والے مسلک اعلیٰ حضرت سے دھیرے دھیرے بھٹک رہے ہیں ۔ ممبئی کے مفتی کلیم حنفی صاحب نے مناظرہ کا چیلنج دیا ، ہم سمجھ رہے تھے سنابل رضا دیکھنا ضرور جائیں گے اور اس کلیم حنفی کو چاروں خانے چت کر دیں گے ۔ مگر سب ڈھول کے پول نکلے ۔ اپنے چاہنے والوں کے سامنے جو بار بار فتاویٰ رضویہ کی بات کرتے نہیں تھکتے وہ کلیم حنفی کے چیلنج سے بھیگی بلی بن کر رہ گئے ۔۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت کا راستہ دکھایا۔ شکریہ کلیم حنفی صاحب ! ، آپ اگر چیلنج نہ کرتے تو شاید بہت دیر ہو جاتی اور ہم مزید اور ان کے جال میں پھنستے جاتے ۔ ہم علماء سے عرض کرتے ہیں کہ اس فتنے کو جلد از جلد لگام دیں ، نہ جانے اور کتنے ہم جیسے حشمتی رضوی ان کے دام فریب میں پھنس چکے ہیں ۔(بے خوف حشمتی)
मैने आज तक हज़रत सनाबिल रज़ा उनके वालिद और भाई के बारे में कुछ भी ख़िलाफ नही लिखा, मगर अब मैं ये कह सकता हूं कि सनाबिल रज़ा साहिब ग़लती पर हैं, इन लोगों ने हम सुन्नियों को काफी दिनों तक अंधेरे में रखा, हुज़ूर शेर बेशए अहले सुन्नत और जो उनके मिशन पर क़ायम हैं वोही हमारे लिए क़ाइद व रहनुमा है ... सनाबिल रज़ा साहिब और उनके साथ वाले मसलके आला हज़रत से धीरे धीरे भटक रहे हैं .. मुंबई के मुफ्ती कलीम हंफी साहिब ने मुनाज़रा का चैलेंज दिया , हम समझ रहे थे सनाबिल रज़ा देखना ज़रूर जाएंगे और उस कलीम हंफी को चारों ख़ाने चित कर देंगे , मगर सब ढोल के पोल निकले .. अपने चाहने वालों के सामने जो बार बार फतावा रज़विया की बात करते नही थकते थे वो कलीम हंफी के चैलेंज से भीगी बिल्ली बन कर रह गए .. अल्लाह का शुक्र है कि उसने हमे हिदायत का रास्ता दिखाया , शुक्रिया कलीम हंफी साहब ! आप अगर चैलेंज न करते तो शायद बहुत देर हो जाती और हम मज़ीद और इन के जाल में फंसते जाते , हम ओल्मा से अर्ज़ करते हैं कि इस फितने को जल्द से जल्द लगाम दें, न जाने और कितने हम जैसे हाशमती रज़वी इन के बहकावे में आ चुके हैं। (बे खौफ़ हाशमति)
⚫🟢⚫
🌿आज की अच्छी बात🌿
#पेशकश_यूट्यूब_रज़वी_चैनल_लोहरदगा
حضور صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا
اللہ پاک نے مجھے ڈھول، باجے
اور بانسریوں کو مٹانے کا
حکم دیا ہے
مشکوٰۃ شریف ص318
کتاب الامارۃ فصل ثالث
हुज़ूर सल्लल्लाहु अलैहि
वसल्लम ने इरशाद फ़रमाया
अल्लाह पाक ने मुझे ढोल,बाजे
और बाँसुरियों को मिटाने का
हुक्म दिया है
मालूम हुआ कि ढोल ताशे बजाना
बांसुरी बजाना नाजाइज़ो हराम है
📚📚📚
ایک عورت جس نے ایک ڈھانپا ہوا تھال اُٹھا رکھا تھا۔ راہ گزرتے ایک شخص نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے؟ بولی! اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی!
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کے لیے دانائی کی بات ہے۔ کوئی بھی چیز جو چھپی ہو، اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو۔ کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو، خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے۔ یہ ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔ بس اسی پر اکتفا کرو، ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے اور عامۃ الناس سے بھی چھپاتا ہے۔ یہی احسن طریقہ ہے اور کتاب و سنت میں بھی یہی سکھایا گیا ہے۔
🥦🥦🥦
Негізгі бет Mufti Sanabil Raza Hashmati Ka Radd Kyun, 🎙️Mufti Burhan Raza Hashmati Sb सनाबील रज़ा हश्मती का रद्द
Пікірлер: 20