Artist : Qari Inam Ul Hassan
Lyrics : Mulana Owais Khan Qasmi
Audio :FS Studio Farhan saleem
Video :Saif Ur Rahman
Production: Qari inaam Ul Hassan Official
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for QIS. Hence, it's not permissible to Copying, Re-Recording or Broadcasting without our permission. However, you may share this production in our platform of Social Media Platform.
-----------------------------------------------------------------------
"" خوبصورت حمد و نعت اور تلاوت کلام پاک سننے کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل (قاری انعام الحسن شحات ) کو سبسکرائب کیجئے۔ جزاک ﷲ خیراً ""
-----------------------------------------------------------------------
کوپی رائٹ نوٹس:۔۔۔۔
آڈیو اور ویڈیو کی تیاری کے تمام قاری انعام الحسن کے پاس محفوظ ہیں۔ لہذا ،
ہماری اجازت کے بغیر نقل ، دوبارہ ریکارڈنگ یا براڈکاسٹنگ جائز نہیں ہے۔
تاہم ، آپ اس پروڈکشن کو ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم
پر شیئر کر سکتے ہیں
Email: muhammadinaamulhassan@gmail.com
Whatsapp: 0313-7230064
Subscribe us on KZitem
Like & Share
گستاخ صحابہ علی مرزا کی حقیقت پر کلام
کلام ! مفتی اُویس خان قاسمی اورنگ آبادی
مسعود ستارا ہے وہ حق کا منارا ہے
کذاب علی مرزا مسعود سے ہارا ہے
جو علم کا پیکر ہے ہرایک کو پیارا ہے
طوفان دلائل کا انمول شمارا ہے
مرزا کی حقیقت کو عالم میں بتایا ہے
میدان تیرے گھر میں خود آکے سجایا ہے
مسعود ستارا ہے وہ حق کا منارا ہے
کذاب علی مرزا مسعود سے ہارا ہے
دیوبند کا جیالا ہے وہ دیں کا محافظ ہے
گستاخِ صحابہ کو ذلت میں دھنسایا ہے
مسعود ستارا ہے وہ حق کا منارا ہے
کذاب علی مرزا مسعود سے ہارا ہے
اے داعی کاذب تو جتنابھی چھپے گاسن
طارق نے تجھے گھر میں گھٹنوپہ گرایا ہے
مسعود ستارا ہے وہ حق کا منارا ہے
کذاب علی مرزا مسعود سے ہارا ہے
برسوں کے تیرے دعوے لمحوں میں ہی ٹوٹے ہیں
اُویسؔ نے دنیا میں یہ نعرہ لگایا ہے
مسعود ستارا ہے وہ حق کا منارا ہے
کذاب علی مرزا مسعود سے ہارا ہے
#EngineerAliMirza
#MuftiTariqMasood
#QariinaamUlHassan
Негізгі бет Mufti tariq Masood vs Engineer Ali Mirza|| Haq Ka Sitara Masood Hamara || Qari inaam Ul Hassan
Пікірлер: 1,2 М.