#palestine #naat #islamic
LYRICS :
- میرے دشمنوں میرے قاتلوں میری جراتوں کی صدا سنو
- میں رکا نہیں میں جھکا نہیں کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
- جو ڑٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
- یہ صعو بتیں جو سفر میں ہیں میری منزلوں کی صدا ہے وہ
- جو شہادتوں کے ہیں سلسلے میری کاوشوں کا صلہ ہے وہ
- میری قافلہ جنون میں جو پیام عزم وفا ہے وہ
- کہ صداء اہل وفا ہے وہ کہ دلیل راہ خدا ہے وہ
- میرے دشمنوں یہ بھی سن لو اب کہ رہو تم اپنی اوقات میں
- نہ تمہارے بس میں میری موت ہے نہ ہی زندگی میرے ہاتھ میں
- یہ سعادتیں یہ شہادتیں تو اٹل ہیں رب کی کتاب میں
- نہ تجھے خبر نہ مجھے خبر جو ہے رب کی پردہ راز میں
- تیرے کار وار سے قاتلو، مجھے راہ سے نہ ہٹا سکے
- تیری جس قدر بھی ہوں کوششیں تو کبھی نہ مجھ کو مٹا سکے
- یہ غموں کی بڑھتی ہر ایک لہر میرا حوصلہ نہ گھٹا سکے
- میری سانس نہ تمہیں جب تلک مجھے کلمہ حق نہ بھلا سکے
- میرے دشمنوں میرے قاتلوں میری جراتوں کی صدا سنو
- میں رکا نہیں میں جھکا نہیں کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
- جو ڑٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
Негізгі бет MUJHE HUKM E AZAN | مجھے ہے حکم اذاں لا اله الا الله | PALESTIINE NAAT | HEART TOUCHING | LYRICS
Пікірлер: 4