Mujhey Maar Dalo - Short Film by Lahore Film School. Mujy Maar Dalo (Kill me) This is the story of a father who picked up a girl from the trash and made her his daughter. A few years later, when the girl grew up, the same father raped her. After this act he repented and killed himself for committing this sin.
مجحے مار ڈالو۔ یہ کہانی ہے ایک باپ کی جو ایک بچی کو کوڑے دان سے اٹھا لایا اور اپنی بیٹی بنا لیا۔ کچھ سالوں بعد جب وہ لڑکی بڑی ہوگءی تو اسی باپ نے اس کا ریپ کر دیا۔ اس عمل کے بعد وہ بہت پچھتایا اور اپنے اس گناہ کرنے کی وجہ سے خود کو مار ڈالا۔
Directed by: Nasar Mengal
Cast: Senior Actor Khawaja Saleem
Produced by:
Lahore Film School
Producer: Abdul Majid
Sheikh Abdullah
مجھے مار ڈالو، شارٹ فلم ہے جس کو پروڈیوس کیا ہے لاہور فلم سکول نے۔
مجھے مارڈالو کی کہانی: یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کو اولاد نہیں تھی۔ ایک دن وہ ایک بچی کو کوڑادان سے اٹھا کرلایا اور اپنی بیوی کو دیا۔
ہم اس بچی کو اپنی بیٹی بنا لیں گے۔ بیوی نے کہا، یہ کس کا گناہ اٹھا لائے ہو۔ شوہر بولا، کسی کا گناہ نہیں، مگر اب یہ ہماری بیٹی بنے گی۔ وقت گزرتا گیا۔ دس سال بعد، وہی شفیق باپ ایک دن شیطانی خیال سے مغلوب ہوکر اس بچی کے ساتھ غلط کاری کر بیٹھا۔
اس عمل کے بعد اس کو بے حد پچھتاوا ہوا۔ شارٹ فلم میں دکھایا جاتا ہے کہ وہ شخص جیل میں قید ہے، مسلسل بول رہا ہے ”مجھے مارڈالو، مجھے مارڈالو“ وہ خود کو مارنا چاہتا ہے۔ کیونکہ وہ بہت زیاد ہ پچھتا رہا ہے۔ بالاخر اس نے اپنا سر سلاخوں کے ساتھ مار مار کر خود کو ہلاک کر دیا۔
لاہور فلم سکول بطور پروڈکشن ہاؤس۔
لاہور فلم سکول بطور ایکٹنگ اکیڈمی اور پروڈکشن ہاؤس لاہور میں کام کر رہا ہے۔ ہمارا مشن ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو ایکٹنگ کی تربیت دی جائے اور پھر ان کو شارٹ فلم، ویب سیریز، ٹی وی ڈرامہ میں کام کروایا جائے۔
بانی لاہور فلم سکول، پروڈیوسر ڈائریکٹر اور ایکٹر کا تعارف
میرانام عبدالماجد ہے اور میں بطور پروڈیوسر ڈائریکٹر فلم میکر ایک ادارہ چلارہا ہوں جس کا نام ”لاہور فلم سکول(اکیڈمی اینڈ پروڈکشن)“ ہے۔ میرا خواب ہے کہ لاہور اور پنجاب کے نوجوانوں کو فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں ٹریننگ دی جائے۔ اسی سلسلہ میں ہم مختلف پروجیکٹس کرتے رہتے ہیں۔
شارٹ فلم کی کاسٹ
شارٹ فلم کی کاسٹ میں پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر ایکٹر خواجہ سلیم صاحب اور دیگر نئے ایکٹر شامل ہیں۔
ہمارے لاہور فلم سکول کے ڈائریکٹر نصر مینگل صاحب اس شارٹ فلم کو ڈائریکٹ کریں گے۔
شارٹ فلم سے فلم اور ایکٹنگ کے سٹوڈنٹس کیسے سیکھتے ہیں؟
فلم میکنگ اور ایکٹنگ کے سٹوڈنٹس کے لئے سیکھنے کا سب سے بہترین طریقہ، کسی فلم یا ڈرامہ کے پروجیکٹ کو تیار ہوتے دیکھنا اور اس میں بطور ٹیم شامل رہنا ہے۔ لاہور فلم سکول ایکٹنگ کورس اور فلم میکنگ کور س کرواتا ہے، ہم اپنے سٹوڈنٹس کو بھر پور موقع دیتے ہیں کہ وہ نہ صرف
پریکٹنگ ایکٹنگ کورس کریں بلکہ پریکٹیکل فلم پروڈکشن کے مراحل کو بھی سمجھیں۔
کیا آپ ایکٹر بننا چاہتے ہیں؟
اگر آپ بھی ایکٹر بننا چاہتے ہیں تو لاہور فلم سکول تشریف لائیں۔ ہمارے دیگر کورسز میں فلم میکنگ،گرافکس ڈیزائننگ، ویڈیوایڈیٹنگ، سکرپٹ رائٹنگ شامل ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کے مراحل ہم اگلی ویڈیو میں دکھا ئیں گے۔
لاہور فلم سکول ایڈریس اور رابطہ نمبر
ایڈریس، پلازہ 1023نظام بلاک، گلشن اقبال پارک، گیٹ ون، علامہ اقبال ٹاؤن لاہور۔ رابطہ نمبر 03132227515
Mujy maar dalo, short film, lahore film school.
Lahore Film School Address- Free Registration Open for Acting, Modeling, Film Making, Direction.
Lahore Office Address: Plaza 1023, 2nd Floor, Opposite Gulshan e Iqbal Park - Gate 1, Illama Iqbal Town Lahore. Whatsapp No. 03132227515
Visit Lahore Film School Website:
www.lahorefilmschool.com/
Like Facebook Page:
facebook.com/LahoreFilmSchool/
Subscribe Here.
kzitem.info/rock/j8MA__OYD6nySOad0pJs
Негізгі бет Ойын-сауық Mujhe Maar Dalo - Short Film by Lahore Film School
Пікірлер: 55