گر دلم آئینہ بی جوھر است ۔۔۔ اقبالؒ
اگر میرا دل اللہ اور رسولؐ کی محبت کی خوبی سے خالی ہو ۔۔تو مجھے رسوا کردیجیے۔۔۔
گر دلم آئینہ بی جوھر است ور بحرفم غیر قرآن مضمر است
اگرچہ میرے دل کا آئینہ بے جوہر ہے اور اگر میرے حروف میں (مفاہیم) قرآن کے علاوہ کچھ اور چھپا ہوا ہے۔
پردۂ ناموس فکرم چاک کن این خیابان را ز خارم پاک کن
آپ میرے افکار کی ناموس کے پردے کو پھاڑ دیجیے۔اس کیاری کو میرے وجود کے کانٹے سے پاک فرما دیجیے۔
روزِ محشر خوار و رسوا کن مرا بی نصیب از بوسۂ پا کن مرا
مجھے قیامت کے دن ذلیل و خوار فرمایئے اور مجھے اپنے پائے مبارک کا بوسہ لینے سے محروم فرما دیجیے۔
#allamaiqbal #kashmir #persian #urdu #iran
Негізгі бет MUJHE RUSWA KARNA || ALLAMA IQBAL || BY Y A TALABGAAR
Пікірлер: 1