سبحان اللہ ماشااللہ اب ہوگا دودھ کا دودھ پانی کا پانی
@GKR_Channel
7 ай бұрын
محض تقریروں سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نہیں ہوگا، ہاں ! کچھ جلسے ضرور بڑھ جائیں گے اور اچھی خاصی کمائی بھی ہو جائےگی۔ اگر واقعی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ہے تو علامہ ضیاء المصطفے صاحب اور مفتی کوثر حسن صاحب کے درمیان مناظرہ کروا لو ۔ سالوں سے یہ سب بکواس چل رہی ہے- اب عوام ان مسئلوں سے پک چکی ہے اور علماء سے بیزار ہوتے جارہی ہے۔
@sheikhayyub3930
7 ай бұрын
کون مفتی کوثر حسن صاحب ہیں میں انہیں نہیں جانتا
@GKR_Channel
7 ай бұрын
@@sheikhayyub3930 😜
@sheikhayyub3930
7 ай бұрын
ہر الزام دلیل کا محتاج ہوتا ہے جناب ... ہاتو برہانکم ان کنتم صادقین اور اگر بے دلیل الزام قائم کیا اور مصر رہے تو یہ حکم ناطق ہے کہ.... لعنۃ اللہ علی الکذبین ایسا کون ہے ہو سنی ہے اور جماعت رضائے مصطفی سے اعلان ہوا کے وہ سنی نہیں،؟؟؟؟ ایسا کون ہے جو صلح کلی نہیں اور جماعت رضائے مصطفی سے اعلان ہوا کے وہ صلح کلی ہے،؟؟؟؟ ایسا کون ہے جو مسلک کا باغی نہیں اور جماعت رضائے مصطفی سے اعلان ہو گیا کے وہ مسلک کا باغی ہے،؟؟؟؟ ذرا بتائے کے سرکار تاج الشریعہ کا موقوف اُنکی ذاتی پسند نا پسند کا موقوف ہے یا فتویٰ رضویہ شریف کا آئینہ ؟؟؟؟ بس نکل پڑتے ہو مکاروں کی دلالی کرنے ، اتنا قوم کا درد ہے تو چھوٹے لیول پر ہی سہی، جاؤ خود اپنی یہ طاقت یہ انرجی قوم کی خدمات میں لگاؤ ، یہاں ہوشیاری نا کرے، الحمدللہ جماعت رضائے مصطفی کے سائے میں ہمارا ایمان سلامت ہے بس اتنا کافی ہے، باقی اور کچھ سلامت رہیں نا رہے، ہم نے بہت کم وقت میں ہی دیکھ لیا کے بہت اچھل کود کرنے والے آئے اور گئے، دعویٰ کیا بڑے بڑے میدان فتح کرنے کا اور بس جماعت اور مرکز پر طنز کرنے میں ہی عمر گزاری ،
@GKR_Channel
7 ай бұрын
@@sheikhayyub3930 اتنی لمبی لایعنی تحریر، جس کا موضوع سے کوئی ربط نہیں !! ۔۔۔ لیکن اس سے جناب کا مبلغ علم ضرور پتہ چل گیا۔۔۔ گویا اندھ بھگت ! چیخ چیخ کر لمبی لمبی تقریریں کرنے سے زید مرحوم کا خود ساختہ نفسانی موقف صحیح ثابت نہیں ہوجاتا۔۔۔ جب اتنے مضبوط دلائل والا موقف ہے تو پھر لمبی لمبی تقریریں نہیں، مناظرہ ضرور ہونا چاہیے۔ مفتی کوثر حسن صاحب اور مفتی مجتبی شریف صاحب نے مناظرہ کا چیلنج کیاہے۔۔۔ ویسے زید نہ تو کوئی رسول تھے، نہ معصوم عن الخطاء، نہ حرف آخر، نہ ہی زید کا موقف کوئی نص قطعی !
@deshmerijaan787
7 ай бұрын
Gaali Do 1 Dusre Ko Gaali Do ... Bass Yahi Karo Aap Loog.... Hijab Par Baba Ne Jaipur Mein Badtamizi Ki Kaha Hai Bayan ? Palestine Ke Liye Kya Kiya ? Election Sar Par Hain Awaam Ko Jaga Rahe Aap Loog ?
@moradabadiqadri-xh1jt
7 ай бұрын
یونہی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہو۔ ملکی حالات قوم مسلم کے حوالہ سے کس قدر ناگزیر ہیں اس پر کوئی نہیں بولے گا۔
@deshmerijaan787
7 ай бұрын
Awaam Jaaye Bhaad Mein Jis Molvi Ne Bola Us Ne 1 Weak Maanga Hai Aur Ab Ye Sahab Kuch Bolenge Q Bolenge Bhai Unka Pass Hawala Nahi Tha Tu Q Zuban Chalye The Wo Hazrat .....
@Ashrafbartania
7 ай бұрын
jinhe abhi dhangs e Fatewa Razviya ki ibarat v yad ni woh bahas kar rahe he 🤣🤣🤣🤣
@aasifansari5364
7 ай бұрын
Hindustan me kitni muslim ladkiya'n kafiro ke saath Bhag rahi hai us par koi Kuchh Nahi bolega bas inka radd unka radd karte raho
@JaweedKhan-on4uh
7 ай бұрын
Gulam Muhammad khan sahab ne puri zindagi maslak ki khidmat me guzar di on ko kafir sabit krne me lage hai ye log
@syed_nawazish_49
7 ай бұрын
Ismail Amjadi beth kar kya kys kehra he koi saboot he uske pass
Пікірлер: 22