Mukalma Izzat ki Kursi, مکالمہ عزت کی کرسی (جامعہ زبیدہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ چھٹہی پلار سوپول بہار انڈیا)
انتہائی مسرت و شادمانی کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ آپ سب کا محبوب ادارہ جامعہ زبیدہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ چھٹہی پلار سوپول بہار انڈیا میں 15 اگست کے موقع پر طالبات نے پروگرام پیش کرتے ہوئے ایک شاندار مکالمہ پیش کیا جسے عزت کی کرسی کے عنوان سے جانا جاتاہے ،اس مکالمہ میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ آدمی چاہے کتنے ہی اونچے عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جاۓ لیکن اپنے والدین کو کبھی نہیں بھولنا چاہئے
مزید ویڈیوز اور جامعہ اسلامیہ محمودیہ تحفیظ القرآن و جامعہ زبیدہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ چھٹہی پلار سوپول بہار انڈیا سے متعلق معلومات کے لیے اس چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
• Sare Jahan se Achchha|...
• जन गण मन अधिनायक जय हे...
• جامعہ زبیدہ للبنات چھٹ...
www.facebook.c...
www.facebook.c...
#Rizwanofficial
#Rizwanichannel
#Jamiazubaidalilbanat
#Sarejahanseachcha
#Beautifulrecitationofholyquran
Негізгі бет Mukalma Izzat Ki Kursi شاندار مکالمہ عزت کی کرسی (جامعہ زبیدہ للبنات چھٹہی پلار)
Пікірлер: 4