تم ظلم کی حد کو پار کرو ہم صبر کا دامن تامتے ہیں تم لاکھ دھماکے ہم پہ کرو ہم خون بہانا جانتے ہیں تم اؤ ہم کو قتل کرو ہم اپنی شہادت مانگتے ہیں تم بٹکے ہوئے ہو منزل سے ہم منزل کو پہچانتےہے یہ جان ہماری ہے قرض حسین یہ جان تو ہم نے دینی ہے تم کتنے حسینی مارو گے یہ ساری قوم حسینی ہے🏴 سلام برشہداء❤
@Gulfatima-vs5zf
Жыл бұрын
وہ جو بچھڑا ہے تو میں نے یہ جانا محسن لوگ مر کے بھی جیا کرتے ہیں❤
Пікірлер: 10