اے زندگی مجھے تو بتا میں تجھے کہاں ملوں؟ جہاں کوئ غم نہ ہو جہاں آنکھیں نم نہ ہوں جہاں دل میں خواہشوں کی تھوڑی سی بھی پیاس نہ ہو جہاں زندگی اداس نہ ہو جہاں سنگدل تنہائی نہ ہو جہاں خوشیوں سے جدائی نہ ہو اے زندگی مجھے تو بتا میں تجھے کہاں ملوں جہاں راحتیں اذل سے نصیب ہوں ++
Пікірлер: 28