لاہور جو کبھی باغوں کا شہر کہلا تا تھا، اب کنکریٹ کا ایک سمندر بن چکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے انسانی مداخلت اور صنعتی پیمانے پر کاربن اور زہریلی گیسوں کا اخراج، ماحول، انسانی صحت اور حیاتیاتی تنوع کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ لیکن ماحولیاتی کارکن بلال حبیب لاہور کو واپس لاہور بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
Негізгі бет کنکریٹ کے سمندر میں سرسبز جزیرے
Пікірлер: 41