مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم ورکشاپ میں 20 سال تک چاچا نوروا کے ساتھ کام کرتے رہے ان کا بہت احترام کیا بلکہ ان کے ہاتھوں سے بنے ہوئے پراٹھے ٹکیاں کھاتے رہے بہت شفیق اور ہنس مکھ انسان تھے اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین ان کے بیٹے لیاقت مرحوم کے ساتھ بھی کافی سارا وقت گزرا ورک شاپ میں بھی اکٹھے کام کیا اور 15 سال تک ہم ایک دوسرے کے ہمسایہ رہے ہمارے کوارٹر کے ساتھ ہی لیاقت کا کوارٹر ہوتا تھا اچھا ادمی تھا وہ بھی اللہ تعالی اسے بھی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
@jerryhereff
Күн бұрын
imteaz bhai
@ASIMALI-R786
Күн бұрын
جی معراج بھائی بالکل صحیح کہا اپ نے بہت ہی شفیق انسان تھے اور ہم نے تو ان کے ہاتھ کی ٹکیاں کھائی ہے بڑی شوق کے ساتھ مزیدار ہوتی تھی
Пікірлер: 7