Mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he mera mustafaa he
@Ladka_Bawaal
4 жыл бұрын
Aayee Hayyee hayyeee... Lajawaabbb Kar dala
@abdullahshahbaz4668
6 жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم اللهم صل وسلم على نبينا محمدصل الله عليه وسلم استغفرالله ربي من كل ذنب واتوب اليه اللهم اغفر لي والمؤمنين والمؤمنات
MashaAllah very nice ........, may Allah bless you
@mohammadsaleem9129
4 жыл бұрын
MashaAllah precious voice brother and outstanding naat
@habibulahindhar3455
5 жыл бұрын
الله ھمہ صلی اعلی محمد وعلی آل محمد
@asmatlatif4688
6 жыл бұрын
Very nice . Masallah.
@wadamaher2587
6 жыл бұрын
Allah ap ko jazaye khair dy ameeen
@user-fi4ez8mg1u
5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@drsajjad228
5 жыл бұрын
subhan allah
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Mera mustafaa he
@saifbajwa6809
6 жыл бұрын
Masha allah nice
@ZainAli-dx3fv
6 жыл бұрын
Ma shaa Allah
@muhmmadsahfeeq9471
5 жыл бұрын
Ma shah allah
@NaveedAhmadxx-ag-
3 жыл бұрын
Mashallah
@mianasif9237
5 жыл бұрын
سبحان الله
@shahidaperveen7128
5 жыл бұрын
Voice like braulhaq but soo beautiful
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Subhanalla
@wadamaher2587
6 жыл бұрын
Hit like for mera mustafa pbuh hai
@ABDULBASIT-mq5zo
6 жыл бұрын
Mashallha
@hamzahaminshallah532
6 жыл бұрын
mashallah
@abdullahhameed6962
6 жыл бұрын
Masha allah
@mianasif9237
5 жыл бұрын
جزاك اللهُ
@khulidhussain2344
4 жыл бұрын
Games
@osmanjamil6221
6 жыл бұрын
ماشاءاللہ😍
@chadnan6745
3 жыл бұрын
Ol Polo l .
@mrimranmahfoozkhan6848
5 жыл бұрын
Massha alhha
@dawoodrai2427
6 жыл бұрын
Subhan ullaha
@aliriazansari9573
6 жыл бұрын
ماشااللہ
@syednizamalishah8262
6 жыл бұрын
v.nice
@majidiqbal5435
5 жыл бұрын
MA Sha Allah
@ranakhalid5755
4 жыл бұрын
Mashaallah great
@adulrasheedshakhupuri5886
5 жыл бұрын
Subhan Allah
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Shane shaba zindabaad
@mrimranmahfoozkhan6848
5 жыл бұрын
Super
@Descon-j2j
5 жыл бұрын
MASHALLAH...
@khalidmahmood1826
6 жыл бұрын
Sweet
@moinansari5095
6 жыл бұрын
moin malick
@muhammadarfanmuhammadarfan6010
2 жыл бұрын
Nat k manai kiya hy ap logo ko ye b ni pata
@Alihassan-pj4xw
4 жыл бұрын
Ali Hassan
@qadeerqadeer6996
3 жыл бұрын
MI
@mohammedyaseen2235
3 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص حذیفہ اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
حضرات، یہ لوگ فرقہ "اہلِ حدیث" والے ہیں، دنیا کے تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، لیکن اس فرقے نے ساری امت کے دین کو چھوڑ کر اپنا الگ فرقہ بنایا، اور "اہلِ سنت" نام کو بھی چھوڑ کر اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا، مسلمانوں کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں، آپ نے اس ویڈیو کے شروع میں لکھا ہوا دیکھا ہو گا "جامع مسجد محمدی اہلِ حدیث" . تمام مسلمان اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان امت کے ساتھ رہیں اور اس فرقے سے بچیں۔
@dawoodsaad5801
3 жыл бұрын
Mn ny tmhari masjidoon pr likha hua dekha h " ahlesunnat sunni hanfi brelvi" hm ny apna imam muhammad s.a.w.s ko bnaya h or tm ny dosron ko apny buzrgoon ko imam bnaya ab bataoo firqa tm ny bnaya ya hm ny
@mohammadhussainofficialloh8314
3 жыл бұрын
Masjido se apne maslak ka naam na likhe Balki ye likhe musalmaano ki masjid
@mohammedyaseen2235
3 жыл бұрын
@@dawoodsaad5801 مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" حضرات سے عرض ھے کہ بالکل "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی ضرورت نہیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو اس طرح دھوکہ دینے کی کوشش کریں، آپ ان کو یہ کہیں: تم لوگ جھوٹ بولتے ہو کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمھارے سامنے آ کر تمھیں دین کی بات بتاتے ہیں۔ جن سے تم دین کی باتیں سنتے ہو اور مانتے ہو، وہ تو انسان ہوتے ہیں جنہیں تم "علماء" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہو؟ رسول سمجھتے ہو؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہو کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ تمھیں تو تمھارے "اہلِ حدیث" فرقے کے ان "آدمیوں" نے بات بتائی جنھیں تم "عالم" کہتے ہو، تو کیا تم اپنے ان آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہو؟ تم اپنے ان آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے ہو اور مانتے ہو جن کو تم "علماء" کہتے ہو، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ جو اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ ہوش میں آؤ ، تم نے اپنے "علماء" کو معصوم بنا لیا کہ جو وہ کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے علماء کی بات قرآن و حدیث کے مطابق نہیں؟ اپنے آپ کو دیکھو کہ کس طرح تم اپنے "علماء" کے پکے مقلد ہو۔ ہم اماموں کی بات سنیں تو غلط، اور تم اپنے چھوٹے درجے کے "عالموں" کی بات سنو تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں تمام کے تمام چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے وہ سب کے سب مقلد ہی تھے، اور آپ کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو ان انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھو، مقلد تم بھی ہو اور مقلد ہم بھی ہیں -- فرق یہ ھے کہ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور تمھارا فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اور یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دو کہ ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں؛ تم صرف اپنے ان آدمیوں کی بات مانتے ہو جنہیں تمھارے فرقے والے "علماء" کہتے ہیں۔
@bilaljameel1713
2 жыл бұрын
Hum he asal m ahlesunat h lekin jahil logo ko Jon sumjai
@mohammedyaseen2235
2 жыл бұрын
@@bilaljameel1713 حضرات: حقیقت سمجھنے کے لیئے کچھ بنیادی اور اہم امور کا معلوم ہونا ضروری ھے۔ برِصغیر میں جو فرقہ "اہلِ حدیث" نام سے پایا جاتا ھے، اُس کا اصلی اور پرانا نام "وہابی" / "وہابیت" ھے۔ "وہابی" حقیقت میں وہ ھے جو محمد بن عبدالوہاب نامی شخص کا مقلد ہو اور اِس شخص سے منسلک فرقے سے تعلق رکھتا ہو، جو در حقیقت امتِ اسلامیہ سے منحرف خوارج کا فرقہ ھے ، اور برِصغیر میں اِس فرقے کا موجودہ نام "اہلِ حدیث" ھے۔ اِس"وہابی" نام کا تعلق اللہ تعالی کے نام "وہاب" سے نہیں ھے، بلکہ اِس نام کا تعلق وہابی فرقے کے بانی عربستان کے "محمد بن عبدالوہاب" نامی شخص سے ھے۔ یہ وہابی نام تاریخی طور پر اِسی طرح لوگوں میں مشہور ہوا، اور جو نام "اسمِ عَلَم" کے طور پر پڑ جائے، وہ ویسے ہی استعمال ہوتا ھے -- "الأسماء لا تُعلّل" . اس کی صرف ایک مثال اور دیکھ لیں جو بالکل شروع اسلام کی یعنی اسلام کے قرونِ اولی کی ھے: مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت امتِ اسلامیہ کے ائمۂ اربعہ کے مقلد ہیں؛ ان میں سے امام احمد بن حنبل کے فقہ اور مقلدین کو "حنبلی" کہا جاتا ھے؛ لیکن نوٹ کریں کہ امام صاحب کا نام تو احمد ھے، اور "حنبل" تو ان کے والد کا نام ھے؛ اِس کے باوجود امام احمد کے مقلدین اور امام صاحب کے اجتہادی فقہ کو "حنبلی" کہا جاتا ھے، "احمد بن حنبل" نام کی نسبت سے. بالکل اسی طرح "محمد بن عبدالوہاب" سے "وہابی" نام بنا ھے، جس کا تعلق وہابی فرقے کے بانی عربستان کے محمد بن عبدالوہاب نامی شخص سے ھے۔ [احمد بن حنبل = حنبلی ؛ محمد بن عبدالوہاب = وہابی] ۔ اِس "وہابی" سے مراد محمد بن عبدالوہاب کے ایجاد کردہ دین کے پیروکار اور محمد بن عبدالوہاب کے مقلدین ہیں۔ تمام تاریخ کی کتابوں میں اِسی طرح لکھا ھے۔ اور پورے عالمِ اسلام میں یہ فرقہ اپنی ایجاد کے بعد اِسی نام سے معروف ہوا۔ انگریزوں کے زمانے میں یہ وہابی دین اور یہ وہابی نام عربستان سے ہندوستان میں آیا اور انگریزوں نے اِس کی سرپرستی کی، اور انگریزوں ہی کے دور میں برِصغیر میں اِس فرقے نے اپنا نام بدل کر "اہلِ حدیث" رکھ لیا کیونکہ "وہابی" نام امتِ اسلامیہ میں دینِ اسلام سے انحراف اور مسلمانوں کے خلاف اِس کی قتل وغارت کی وجہ سے بہت بدنام ہو چکا تھا۔ (انگریزوں سے پہلے برِصغیر میں آپ کو "وہابی" یا "اہلِ حدیث" نام کا فرقہ نظر نہیں آئے گا، اور نہ ہی اہلِ حدیث نامی فرقے کی مسجدیں نظر آئیں گی؛ تاریخ کی تمام کتابیں دیکھ لیں)۔ جو "وہابی" یعنی موجودہ "اہلِ حدیث" فرقہ ھے، وہ امتِ اسلامیہ سے منحرف فرقہ ھے، اُن کے دین میں اور امتِ اسلامیہ کے دین میں بہت فرق ھے. عام لوگوں کو اِس کا علم نہیں ھے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ برِصغیر میں اِس فرقے نےخود "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے جو امتِ اسلامیہ سے ان کی علیحدگی کی دلیل ھے، لیکن عام لوگ اِس کو نہیں سمجھتے۔
@abdulhadimallhi6748
2 жыл бұрын
Thu
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Mera mustafaa he mera mustafaa he
@AbdulRehman-xz8lb
5 жыл бұрын
MashaAllah very nice ........, may Allah bless you
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Mera mustafaa he
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Subhanalla
@muhmmadsahfeeq9471
5 жыл бұрын
Ma shah allah
@bilaljameel1713
2 жыл бұрын
Mashalla
@AbdulBasit-pf4jb
5 жыл бұрын
Masha Allah
@usmangujjar32
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@motupatluchotabhim462
4 жыл бұрын
Shane shaba zindabaad
@qasimjameel565
6 жыл бұрын
mashallah
@shanimobile5980
5 жыл бұрын
ma sha Allah

Пікірлер: 95